The diary game Sunday market started in our area today

in Urdu Community2 years ago

IMG_20221120_143505.JPG
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم

In the name of Allah, the Merciful may peace be upon you

IMG_20221120_161729.JPG

How are you all friends I hope you are all well and busy at work First of all, I will start my diary with the name of Allah

آل فرینڈز سب کیسے ہیں امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اور کام میں مصروف ہوں گے
سب سے پہلے میں اپنی ڈائری کا آغاز اللّه کے نام سے شرو کرو گا

IMG_20221120_143446.JPG

afternoon

Today is Sunday and the date is 20th. Today was my day off. So there is a big bazaar in our area five kilometers away. When I left the house, I saw a friend of mine. Let's go by bike. I said ok let's go. Time will pass. Then we went to the market. I took some pictures of the road. I took some pictures of the shops. I will show them to you.

آج اتوار کا دن ہے اور تاریخ 20ہے آج میری چھٹی تھی تو میں ہمارے علاقے میں پانچ کلومیٹر ایک بہت بڑا بازار لگتا ہے میں جیسے گھر سے باہر نکلا تو میرا ایک دوست نظر آیا مجھے وہ میرے پاس آیا وہ کہنے لگا کے آج ہم اتوار بازار چلتے ہیں موٹر سائیکل پے میں نے کہا ٹھیک ہے چلو چلتے ہیں ٹائم بھی پاس ہو جائے گا پھر ہم بازار چلے گئے کچھ روڈ کی تصویر بنائی کچھ دکانوں کی تصویر بنائی آپ لوگوں کو دکھاؤں گا یہ ہے تصویریں روڈ اور دکانوں کی

IMG_20221120_161911.JPG

IMG_20221120_161804.JPG

And we came to Sunday market which is Sunday market where there is a lot of rush. He is selling it at high prices and 800 per dardi is available and 300 per potato is available. It has become very expensive in this era.

اور ہم آگئے اتوار بازار جو ہے اتوار بازار جہاں پر بہت رش ہوتا ہے میں نے کچھ یہ تصویر بنائی ہے اور فروٹ کی اور سبزی وغیرہ کی یہ ہے پیاز الو ٹماٹر اور بوریوں میں بہت ساری پڑی ہے اور یہ بندہ ہے بیچ رہا ہے یہ بہت ہی مہنگے داموں میں بیچ رہا ہے اور 800 ایک درڑی مل رہی ہے اور 300 کی ایک آلو کی دڈری مل رہی ہے بہت ہی اس دور میں بہت مہنگی ہوچکی ہے غریب جائے تو کہاں جائے اللہ معاف کرے

IMG_20221120_161841.JPG

IMG_20221120_161854.JPG

Then after that we drank juice, this guy with juice was sitting and he was making malta and lemon juice, so we went there again for 1.1 class, we both drank the class and I took a picture of him.

پھر اس کے بعد ہم نے جوس پیا یہ جوس والا بندہ بیٹھا تھا تو یہ جو مالٹا اور لیموں کا جوس بنا رہا تھا تو ہم پھر وہاں پے گئے1.1کلاس ہم دونوں نے کلاس پی اور اس کی میں نے تصویر بنا دی

IMG_20221120_161827.JPG

Then after that we bought some things, we bought home vegetables, spinach, cabbage, etc. After we left there, a man was selling apples. He was also standing. Bought there and then left there to go home. How did you like this post of mine today? I hope you all liked it.

پھر اس کے بعد ہم نے کچھ سامان لیا گھر کا سبزی پنڈی توری اور مرچیں پالک گوبھی وغیرہ لیں اس کے بعد ہم وہاں سے نکلے تو ایک بندہ سیب بیچ رہا تھا وہ بھی کھڑا ہے کہ ہم موٹر سائیکل پہ گئے اس کے پاس تو ہم نے وہاں پہ خریدے پھر وہاں سے نکل گئے اپنے گھر کو آج کی میری یہ پوسٹ آپ کو کیسے لگی امید کرتا ہوں آپ سب کو اچھی لگی ہوگی

IMG_20221120_161841.JPG

IMG_20221120_145236.jpg

IMG_20221120_145238.jpg

اللہ حافظ شکریہ

Thank you.

#repost #steemexclusive #photography #club100 #urducommunity

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.028
BTC 64258.95
ETH 3170.36
USDT 1.00
SBD 2.55