❤️Scent of relationships mom❤️ Beauifull diary game 30.11.2022Club5050

in Urdu Community2 years ago

IMG_20221130_061957.JPG

                   🌹  DUA  🌹

❤The smell of relationships, mother❤

            ❤️رشتوں کی خوشبو ماں❤️

How are you all friends I hope you are all well and busy at work First of all, I will start my diary with the name of Allah

آل فرینڈز سب کیسے ہیں امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اور کام میں مصروف ہوں گے
سب سے پہلے میں اپنی ڈائری کا آغاز اللّه کے نام سے شرو کرو گا

IMG_20221130_062046.JPG

Today is 10th date and today is Wednesday today I will tell you about the glory of mother what is heaven under the feet of mother what is the glory of mother I will tell you in detail

آج کا دس تاریخ ہے اور آج بدھ ہے آج میں آپ لوگوں کو کو ماں کی شان کے بارے میں بتاؤں گا کیا ہے ماں کے پیروں کے قدموں تلے جنت ہے ماں کی شان کیا ہے میں آپ لوگوں کو تفصیل میں بتاؤں گا

IMG_20221130_062017.JPG

   ❤️Scent of relationships mom❤️
        
           ❤️رشتوں کی خوشبو ماں❤️

All relationships are formed after birth, there is only one relationship on this earth which is formed nine months before we are born. She only eats that which does not harm us, she is tormented even in the greatest pain. She suffers but does not take painkillers lest the medicine kill us. She can't sleep, she keeps waking up even in her sleep, she goes through a torment for 9 months, if she falls, she doesn't fall on her stomach, she falls on her side and breaks a bone, she saves you.

سارے رشتے پیدا ہونے کے بعد بنتے ہیں ، اس زمین پر ایک واحد ایسا رشتہ ہے جو ہمارے پیدا ہونے سے نو ماہ پہلے بن جاتا ہے۔وہ بس وہی کھاتی ہے جس سے ہمیں نقصان نہ ہو ،، وہ بڑے سے بڑے درد میں بھی عذاب بھگت لیتی ہے مگر درد ختم کرنے کی دوا نہیں کھاتی کہ کہیں وہ دوا ہم کو نہ مار دے ،، ہم اس کی پسند کے کھانے چھڑا دیتے ہیں ،، ہم اس کی نیندیں بےچین کردیتے ہیں ،، وہ کسی ایک طرف ہو کر چین سے سو نہیں سکتی ، وہ سوتے میں بھی جاگتی رہتی ھے ، 9مہینے ایک عذاب سے گزرتی ہے ، گرتی ہے تو پیٹ کے بل نہیں گرتی پہلو کے بل گر کر ہڈی تڑوا لیتی ہے تجھے بچا لیتی ہے۔

IMG_20221130_062233.JPG

She has not seen your face yet,, people love by looking at the face, she loves in absentia,, people ask for a picture and select,,,, no relationship in the world can give an example of this sincerity,, may Allah bless her. So much faith that he made it the measure of his love. .

اس نے ابھی تیری شکل نہیں دیکھی ،، لوگ شکل دیکھ کر پیار کرتے ہیں وہ غائبانہ پیار کرتی ہے ،، لوگ تصویر مانگ کر سلیکٹ کرتے ہیں ،،، دنیا کا کوئی رشتہ اس خلوص کی مثال پیش نہیں کرسکتا ،، اللہ کو اس پر اتنا اعتبار ہے کہ اس کو اپنی محبت کا پیمانہ بنا لیا ،، اور جٙنْتی ہے تو قیامت سے گزر کر جٙنْتی ہے اور ہوش آتا ہے تو پہلا سوال تیری خیریت کا ہی ہوتا ہے

IMG_20221130_062026.JPG

After Allah, she is the only entity who hides the defect, she makes excuses in support of you, that she makes your father satisfied and surprises you. If you take it out, she opens the door by stealth. After Allah, no one cares about you as much as a mother does.

اللہ کے بعد وہ واحد ہستی ہے جو عیب چھپا چھپا کر رکھتی ہے ، تیری حمایت میں وہ عذر تراشتی ہے کہ تیرے باپ کو مطمئن اور تجھے حیران کر دیتی ہے ،، باپ کھانا بند کرے تو وہ اپنے حصے کا کھلا دیتی ہے ، باپ گھر سے نکال دے تو وہ دروازہ چوری سے کھول دیتی ہے،، اللہ کے بعد کوئی تیرا اتنا خیال نہیں رکھتا جتنا ماں رکھتی ہے ،،، تبھی اللہ نے جنت ماں کے خدمتوں کے تلے رکھا ہے۔

IMG_20221130_062008.JPG

May Allah grant every child the ability to treat his mother well

اللہ تعالیٰ ھر بچے کو اپنی ماں کے ساتھ حسن سلوک کرنے کی توفیق عطا فرمائے

IMG_20221130_061957.JPG

I hope you like my diary as much as you are my brother

امید کرتا ہوں آپ سب لوگوں کو جتنے بھی میرے بھائی ہے آپ لوگوں کو میری ڈائری اچھی لگی ہو گی

            ❤ آمین یارب العالمین❤

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.028
BTC 64300.62
ETH 3165.63
USDT 1.00
SBD 2.56