Beautiful dinner function diary game club5050

in Urdu Community2 years ago

IMG_20221128_053647.JPG

🌹Dua🌹

How are you all friends I hope you are all well and busy at work
First of all, I will start my diary with the name of Allah

آل فرینڈز سب کیسے ہیں امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اور کام میں مصروف ہوں گے
سب سے پہلے میں اپنی ڈائری کا آغاز اللّه کے نام سے شرو کرو گا ہے

IMG_20221128_053601.JPG

This is my cousin and he came to a very beautiful dinner function. He works here. He went on stage and took pictures of his photography.
It is decorated with very beautiful design from you the stage and it is very beautiful light and flowers are made which is very nice to see enjoy and every person is making the photography decoration here. has been done

یہ میرا کزن ہے اور یہ ایک بہت ہی خوبصورت ڈنر فنکشن میں آیا ہوا ہے یہ ادھر کام کرتا ہے اس نے اسٹیج پر جاکے تصویریں اپنی فوٹو گرافی کچھ بنائیں
یہ آپ سے بہت ہی خوبصورت ڈیزائن سے سجایا گیا ہے اسٹیج کو اور یہ بہت ہی خوبصورت لائٹ ہے اور پھول بنائے گئے ہیں جو کہ دیکھنے میں بہت ہی دیکھنے میں مزا آتا ہے لطف اندوز ہوتے ہیں اور ہر انسان یہاں پے فوٹوگرافی بنا رہا ہے سجاوٹ کی گئی ہے

IMG_20221128_053612.JPG

And this place is state where many singers are doing Qawwali here and singing many songs and people are coming and going and these people are taking a lot of photographs and their voices are very sweet it is from far away. They are good singers

اور یہ جگہ ہے اسٹیٹ والی جہاں کافی گلوکار یہاں پے قوالی کر رہے ہیں اور بہت سے گانے گا رہے ہیں اور لوگ آتے جا رہے ہیں اور یہ آپ لوگ کافی تعداد میں فوٹوگرافی کر رہے ہیں اور ان کی آواز بہت پیاری ہیں یہ بہت دور سے آئے ہیں یہ اچھے گلوکار ہیں

IMG_20221128_053635.JPG

And this road is going which is lined with lights and many beautiful flowers and this road is going straight to the state and looks very beautiful it is also well decorated.

اور یہ رستہ جا رہا ہے جو کہ لائٹیں لگی ہوئی ہے اور بہت سے خوبصورت پھول لگے ہوئے ہیں اور یہ راستہ سیدھا اسٹیٹس بے جا رہا ہے اور بہت ہی خوبصورت لگ رہا ہے اس کو بھی اچھی طرح سے سجایا گیا ہے

IMG_20221128_053647.JPG

And this is my diary, I hope you all like my diary, may Allah bless you all, Amen, Amen

اور یہ ہے میری ڈائری امید کرتا ہوں آپ سب کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی اللہ تعالی آپ سب کو خوش رکھے آمین آمین

#club75 #thediarygame #art #lifestyle #steemexclusive #pakistan #visitapark#Club5050

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.028
BTC 64479.05
ETH 3181.85
USDT 1.00
SBD 2.57