Topic of my today's article is" The Ethics"@makniazi 11_09_2021
** Ethics **
- Do not call a person more than twice in a row. If they don't pick up your call, it means they're busy with something else.
- Repay the loan taken from someone before reminding them. Be it 1 rupee or 1 crore it shows the maturity of your character.
- Do not order expensive dishes on the menu at anyone's invitation. If possible, ask them to order the food of their choice for you.
- Don't ask questions like 'Oh you're not married yet' or 'You don't have kids' or 'Why didn't you buy a house?' For God's sake this is not your problem.
- If you take a taxi with a friend, and he pays the fare, you pay next time.
- Respect different political ideologies.
- Don't interrupt people but give them a chance to finish their talk.
- If you are annoying someone, and they are not enjoying it, stop and never do it again.
- When someone helps you, you must thank them.
اخلاقیات
*کسی شخص کو مسلسل دو بار سے زیادہ کال مت کریں . اگر وہ اپکی کال نہیں اٹھاتے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ کسی اور ضروری کام میں مصروف ہیں.
*کسی سے لی گئی ادھار رقم انکے یاد دلانے سے پہلے ادا کردیں . 1 روپیہ ہو یا 1 کروڑ یہ آپ کے کردار کی پختگی دکھاتا ہے.
*کسی کی دعوت پر مینو پر مہنگی ڈش کا آڈر نہ دیں. اگر ممکن ہو تو ان سے پوچھیں کہ آپ کے لئے کھانے کا اپنی پسند کا آڈر دیں.
*مختلف سوالات کسی سے مت پوچھیں جیسے 'اوہ تو آپ ابھی تک شادی شدہ نہیں ہیں' یا 'آپ کے بچے نہیں ہیں' یا 'آپ نے گھر کیوں نہیں خریدا؟' خدا کی لئے یہ آپ کا مسئلہ نہیں ہے.
*اگر آپ کسی دوست کے ساتھ ٹیکسی لے لیں ، اور کرایہ وہ ادا کرتا ہے تو آپ اگلی بار ادا کریں.
*مختلف سیاسی نظریات کا احترام کریں.
*لوگوں کی بات نہ کاٹیں بلکہ انہیں اپنی بات مکمل کرنے کا موقع دیجئے.
*اگر آپ کسی کو تنگ کر رہے ہیں، اور وہ اس سے لطف اندوز نہیں ہو رہا تو رک جائیں اور دوبارہ کبھی ایسا نہ کریں.
*جب کوئی آپکی مدد کرے تو آپ اسکا شکریہ ضرور ادا کریں.
- If you have to praise someone, do it in front of people and criticize in private.
- It doesn't make sense to comment on someone's weight, just say, "You look good." If he wants to talk about losing weight, you can too.
- When someone shows you a picture on your phone, do not swipe left or right. You have no idea what's next.
- If someone tells you that he has to go to the doctor, do not ask why ...? Just pray for your good health. If they want to talk about it, do it.
- Just as you treat a CEO with respect, treat your office boy and janitor with respect. Your dealings with people less than you are are a reflection of your character.
- If someone is talking to you directly, don't look at your cell phone constantly.
- Do not advise unless you are asked.
- If you are meeting someone after a while, do not ask them about their age and salary unless they want to talk about it themselves.
- Keep busy with your work and do not interfere in any matter
Unless you are invited۔
*کسی کی تعریف کرنی ہو تو لوگوں کے سامنے کریں اور تنقید تنہائی میں کیجئے.
*کسی کے وزن پر کوئی تبصرہ کرنے کی کوئی تُک نہیں بنتی، بس کہیں ، "آپ اچھے نظر آتے ہیں ." اگر وہ وزن کم کرنے کے بارے میں بات کرنا چاہے تو آپ بھی کیجئے.
*جب کوئی آپ کو اپنے فون پر ایک تصویر دکھاتا ہے، تو بائیں یا دائیں سوائپ نہ کریں. آپکو کچھ نہیں پتہ کہ آگے کیا ہے.
*اگر کوئی آپ کو بتائے کہ اسے ڈاکٹر کے پاس جانا ہے، تو یہ نہ پوچھیں کہ کس لئے۔۔؟ بس آپ اچھی صحت کی دعا دیں . اگر وہ اس کے بارے میں بات کرنا چاہتے ہیں تو آپ بھی کیجئے.
*جس طرح آپ ایک سی ای او کے ساتھ احترام سے پیش آتے ہیں اسی طرح اپنے آفس بوائے اور چوکیدار کے ساتھ پیش آئیں۔ اپنے سے کم تر حیثیت کے لوگوں کے ساتھ آپ کا برتاؤ آپکے کردار کا آئینہ دار ہے.
*اگر کوئی شخص آپ کے ساتھ براہِ راست بات کر رہا ہے، تو آپ مسلسل اپنے موبائل فون کی طرف نہ دیکھیں. - جب تک آپ سے پوچھا نہ جائے مشورہ نہ دیں.
- کسی سے عرصے بعد ملاقات ہورہی ہو تو ان سے، عمر اور تنخواہ نہ پوچھیں جب تک وہ خود اس بارے میں بات نہ کرنا چاہیں.
- اپنے کام سے کام رکھیں اور کسی معاملے میں دخل نہ دیں
جب تک آپکو دعوت نہ دی جائے.
I am very thankful to
My Respected
yousafharoonkhan
CR Pakistan
And
jlufer @janemorane
r2cornell
and
@ haseeb.asif.khan
Regards
makniazi
Dear uncle your article is so good I appreciate it continue it
ماشاءاللہ اخلاقیات کے بارے میں بہت بڑا میسج دیا ہے آپ نے
قابل تعریف ہے
You have posted beautifully about ethics I appreciate your work
آپ نے بہت اچھا آرٹیکل لکھا ہے
آپ نے اپنی پوسٹ میں بہت قیمتی باتیں ہمارے ساتھ شیر کی ہیں