100%Power up of post || Thediarygame makniazi 30-05-2021
Hello
Good luck to all the friends who are steemit fellows.
Dear friends, my diary for today is that I got up early in the morning, as usual, first performed ablution for exercise and prayed, then recited the Qur'an and recited it.
۔ After breakfast, the children were given time for some tuition.
السلام علیکم
تمام احباب جو سٹیمٹ فیلوزہیں سب کیلئےخریت و آفیت کی دعا۔
پیارے دوستو میری آج کی ڈائری یہ ہے کہ میں صبح سویرے اٹھا حسب معمول سب سے پہلے ورزش کی وضو کیا اور نماز پڑھی اس کے بعد تلاوت قرآن پاک اور ورد کیا
۔ ناشتہ کرنے کے بعد بچوں کو تھوڑا سا ٹیوشن کے لئے ٹائم دیا ۔
Friends, I actually have a small shop in my house۔
so today I considered Sunday as a day of blessing, so I thought I would go to the bazaar today and buy some items for the shop.
دوستو دراصل میرے گھر میں چھوٹی سی دکان بھی ہے تو آج میں نے اتوار کو غنیمت کا دن سمجھ کر میں نے سوچا کہ آج بازار جاکر دکان کے لیے کچھ سودا و سلف خرید لوں
I contacted a Changchi man to bring a bargain from the bazaar. He was told to come to the bazaar. When I was on my way to Mianwali, there was a lot of traffic on the way so I could not go much faster.
میں نے بازار سے سودا لانے کے لیے ایک چنگچی والے سے رابطہ کیا اور اس کو بازار آنے کا کہا جب میں میانوالی کی طرف جا رہا تھا تو راستے میں ٹریفک کا رش بہت زیادہ تھا اس لئے میں زیادہ تیزی سے نہ جا سکا۔
When I arrived at the bazaar, I first went to the grocery store, where I noticed a few things to buy, including oil, ghee, rice, tea leaves, soybeans, red pepper, coriander, semolina, spices of all brands. Ordered sugar and a variety of soap surf.
میں بازار پہنچ کر سب سے پہلے کریانے کی دکان پر گیا وہاں پر میں نےچندچیزیں نوٹ کروائیں خریدنے کے لئے جس میں آئل،گھی،دالیں، چاول،چائے کی پتی، سویاں ،لال مرچ، دھنیا، سوجی، تمام برانڈ کے مصالحہ جات ،چینی اور مختلف قسم کے صابن سرف وغیرہ کا آرڈر دیا۔ کریانے کی دکان سے نکل کر پھر میں جنرل سٹور کی طرف گیا
Leaving the grocery store, I went to the general store, where I gave a list of cosmetic items, including creams, powders, lotions, face wash, shampoos, bleaches and more.
وہاں پر میں نے کاسمیٹکس کی چیزیں کی لسٹ دی جن میں کریمز پاؤڈرز لوشنز فیس واش شیمپوز بلیچز اور مختلف چیزیں شاملِ تھیں۔
From there, I went to the children's shop and ordered baby food items, including papads, biscuits, table toffees, salt, mercury, slantes and various other items.
پھر وہاں سے میں بچوں والی دکان پر گیا بچوں کے کھانے پینے کی چیزوں کا آرڈر دیا جن میں پاپڑ، بسکٹ، گولی ٹافی، نمکو، نمک پارے،سلانٹیز اور مختلف چیزوں کا آرڈر دیا۔
Then from there I went to the cold drink shop where I ordered different brands of bottles and juices.
پھر وہاں سے میں کولڈرنک دکان پر گیا وہاں میں نے مختلف برانڈ کی بوتلوں اورجوسس کا آرڈر لکھوایا۔
After leaving there, I went to the vegetable market to buy vegetables for home cooking. Then I went to the meat market and bought meat.
وہاں سے نکل کر پھر میں گھر کے پکانے کے لیے سبزی لینے گیا سبزی مارکیٹ سے پھر میں گوشت مارکیٹ گیا گوشت خریدا۔
Then he called Changchiwala to come to the bazaar. He loaded the bargain bought from every shop. He left and after taking fruits etc. for home he left. When I arrived, Changchiwala also arrived after me. Went, unloaded the deal, paid the fare and left. And I set up the shop myself.
پھر چنگچی والے کو فون کیا کہ آ جائے وہ بازار پہنچا اس نے ہر دکان سے خریدا ہوا سودا لوڈ کیا۔ا سے روانہ کیا اور خود گھر کے لیے فروٹس وغیرہ لینے کے بعد واپس روانہ ہوا جب میں پہنچا تو میرے بعد چنگچی والا بھی پہنچ گیا۔سودا اتارا کرایہ دے کر روانہ کیا۔اور خود میں نے دکان کا سامان سیٹ کیا۔
اس کے بعد دوپہر کا ٹائم ہو گیا میں نے لنچ کیا
After that it was noon time and I had lunch then I thought I would share the whole diary with you friends. I hope you enjoyed my diary today.
Thanks
پھر میں نے سوچا کیا ساری ڈائری آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کردوں۔ امید ہے میری آج کی ڈائری آپ کو پسند آئی ہو گی۔
شکریہ
Walekum salam
Dear uncle your all dariy report is so good I hope you batter working on steemit platform my good wishes for you
Today must have been a busy day because you spent the whole day in the market
Makniazi ap bhot acha kam kar rhy hain ap ki post mujhy bhot pasand ai
Mashalllah bhai Allah ap ki dukan me barkat daly ameen or achi tasverrain banai hy
Thanks g
آج کا دن آپ کا بہت مصروف گزرا ۔ اللہ پاک آپ کی دکان میں برکت عطا فرمائے ۔ آمین