Thediarygame makniazi 15-06-2021

in Urdu Community3 years ago

Hello
How are you brothers and friends?
I hope everyone will be fine. Praise be to God, I am also well.

Image_1623752710.jpg

Friends at school today were thinking of presenting an essay to the group members today with the aim of creating a sense of their closest relationship.
The diary is usually the same, because the routine is almost the same.
So let's get to the writing
السلام علیکم
بھائیو اور دوستو کیا حال احوال ہیں۔
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے میں بھی الحمدللہ خیریت سے ہوں۔میں نماز، ناشتہ اور تیاری کے بعد سکول پہنچا۔
دوستو آج سکول میں سوچ رہا تھا کہ گروپ ممبران لیۓ آج کوئی ایسی تحریر پیش کی جائے جس کا مقصد اپنے سب سے زیادہ قریبی رشتے کا احساس پیدا کرنا ہو۔
ڈائری تو عموماً ایک ہی طرح کی ہوتی ہے۔کیونکہ روٹین تقریباً ایک ہی رہتی ہے۔
تو تحریر کی طرف آتے ہیں

IMG_20210615_161638.jpg

Shady tree
In ancient times there was a big apple tree. A little boy lived near this tree. The boy loved to come and play near this tree every day. He would climb this tree and eat its fruits and then sleep in its shade.

IMG_20210615_164228~2.jpg

The boy loved the tree, and he loved playing with it. Time passed and the boy grew up. He didn't come to play with the tree every day like before. One day the young man came to the tree and he looked disappointed.
The tree said to him, "Come and play with me."
The young man told him, "I am no longer a child. I no longer play around the trees. I need some toys and I need money to buy them."
At that time the tree said, "I'm sorry, I don't have the money, but you can break the apples on me and sell them, after which you will have the money." The young man was very happy and he picked all the apples from the tree and left happily.
The tree was disappointed when the young man did not return after breaking the apple.
One day the young man came. Now he was young. The tree was very happy. He said to the young man, "Come and play with me. As expected, he refused."
I don't have time to play It is important for me to work for my family. We need a house to live in. can you help me.
The tree said to him, "I'm sorry, but I don't have a house. You can still cut my branches to make your own house."
The man cut off all the branches of the tree and left happily.

IMG_20210525_162220.jpg

سایہ دار درخت
قدیم زمانے میں سیب کا ایک بڑا درخت تھا۔ اس درخت کے قریب ہی ایک چھوٹا لڑکا رہتا تھا۔ اس لڑکے کو روزانہ اس درخت کے پاس آنا اور کھیلنا اچھا لگتا تھا۔وہ اس درخت کے اوپر چڑھ جاتا اور اس کے پھل توڑ توڑ کر کھاتا اور پھر اس کے سائے میں سوجاتا۔
وہ لڑکا اس درخت کو بہت چاہتا تھا اور اسی طرح اس درخت کو بھی اس لڑکے کے ساتھ کھیلنا اچھا لگتا تھا۔ وقت گزرتا رہا اور لڑکا بڑا ہو گیا۔ اب وہ پہلے کی طرح روزانہ اس درخت کے پاس کھیلنے نہیں آتا تھا ایک روز وہ نوجوان درخت کے پاس آیا وہ مایوس لگ رہا تھا۔
درخت نے اس سے کہا آؤ میرے ساتھ کھیلو ۔۔
نوجوان نے اس سے کہا اب میں بچہ نہیں رہا اب میں درختوں کے ارد گرد نہیں کھیلتا مجھے کچھ کھلونے چاہئے اور انہیں خریدنے کے لئے پیسوں کی ضرورت ہے۔
اس وقت درخت نے کہا مجھے افسوس ہے، میرے پاس پیسے تو نہیں ہیں لیکن میرے اوپر جو سیب لگے ہوئے ہیں تم انہیں توڑ کر بیچ سکتے ہو اس کے بعد تمہارے پاس پیسہ آ جائےگا۔ نوجوان بہت خوش ہوا اور اس نے درخت کے سبھی سیب توڑے اور خوشی خوشی چلا گیا۔
سیب توڑنے کے بعد نوجوان واپس نہیں آیا تو درخت کو مایوسی ہوئی ۔
ایک دن وہ نوجوان آیا اب وہ جوان ہو چکا تھا درخت بہت خوش ہوا اس نے جوان سے کہا آؤ میرے ساتھ کھیلو حسب توقع اس نے انکار کر دیا۔
میرے پاس کھیلنے کا وقت نہیں ہے۔ میرے لئے ضروری ہے کہ میں اپنے کنبے کے لئے کام کروں۔ ہمیں رہنے کے لئے ایک مکان کی ضرورت ہے۔ کیا آپ میری مدد کرسکتے ہیں۔
درخت نے اس سے کہا افسوس ہے لیکن میرے پاس کوئی گھر نہیں ہے پھر بھی اپنا گھر بنانے کے لئے تم میری ٹہنیاں کاٹ سکتے ہو۔
اس آدمی نے درخت کی ساری ٹہنیاں کاٹ لیں اور خوشی
خوشی چلا گیا

IMG_20210525_162346.jpg

The tree was happy to see him happy, but after that time the man did not return to him, so the tree began to feel lonely and frustrated again.
One day when the sun was shining and the heat was very high, the man came and the tree was happy to see him and as usual said to him, "Come and play with me."
The man said that I have grown up and want to travel in the sea to be happy.
Can you give me a boat?
The tree said, "Build your boat out of my trunk." With it you will travel far and you will be happy.
The man cut the trunk of the tree to build the boat and set out on a voyage and did not return for a long time. Years later that man came again.
The tree said to him, "My son, I am sorry, but I have nothing left to give you, not even an apple."

IMG_20210602_184645.jpg

The man said, "It doesn't matter. I have no teeth to eat it."
The tree said, "I have not even spared my trunk so that you can climb it."
The man said, "I'm not old enough to climb it." There were tears in the tree's eyes. In fact, I can't give you anything now. The last thing I have is my roots.
"I don't need much anymore," said the man, "now I need a place to rest." I am tired of working all my life. The root of the old tree is the best place to lean and rest. Then the tree said to him, "Come and sit with me and rest."
The man sat down, the tree was happy and tears were flowing from his eyes.
That child is you and that apple tree is your parents.

IMG_20210615_153615.jpg

Lesson ...
Trees are like parents. When we are children we like to play with them and when we grow up we leave them and come back when we need them. And no matter what happens, parents never hesitate to give their children the most valuable thing in their eyes, which is a child in their eyes.
اسے خوش دیکھ کر درخت خوش تھا لیکن اس وقت کے بعد آدمی اس کے پاس واپس نہیں لوٹا تو درخت کو پھر سے تنہائی اور مایوسی کا احساس ہونے لگا
ایک دن پھر جب دھوپ نکلی ہوئی تھی اور گرمی کافی زیادہ تھی وہ شخص آیا اسے دیکھ کر درخت خوش ہو گیا اور حسب عادت اس سے کہا کہ آؤ میرے ساتھ کھیلو۔
آدمی نے کہا کہ میں بڑا ہو گیا ہوں اور چاہتا ہوں کہ سمندر میں سفر کروں تاکہ خوش حال ہو جاؤں.
کیا آپ مجھے ایک کشتی دے سکتے ہیں؟
درخت نے کہا میرے تنے سے اپنی کشتی بنا لو۔ اس سے تم دور تک سفر کر لوگے اور خوش حال ہو جاؤگے۔
آدمی نے کشتی بنانے کے لئے درخت کا تنا کاٹا اور سمندری سفر کے لئے نکل پڑا اور کافی زمانے تک نہیں لوٹا۔ سالوں بعد وہ شخص پھر آیا۔
درخت نے اس سے کہا اے میرے بیٹے مجھے افسوس ہے لیکن میرے پاس اب کچھ بھی نہیں بچا ہے جو میں تمہیں دے سکوں تمہارے لئے ایک سیب بھی نہیں بچا ہے۔
اس آدمی نے کہا کوئی بات نہیں میرے پاس اسے کھانے کے لئے دانت ہی نہیں ہیں
درخت نے کہا میرا تنا بھی نہیں بچا کی تم اس پر چڑھ سکو۔
اس شخص نے کہا اس پر چڑھنے کی اب میری عمر نہیں رہی۔ درخت کی آنکھوں سے آنسو جاری تھے حقیقت میں، میں اب تمہیں کچھ نہیں دے سکتا۔ آخری چیز جو میرے پاس ہے وہ میری جڑیں ہیں۔
اس وقت اس آدمی نے کہا اب مجھے زیادہ چیزوں کی ضرورت نہیں ہے اب مجھے ایک ایسی جگہ چاہئے جہاں میں آرام کر سکوں۔ زندگی بھر کام کر کرکے میں تھک چکا ہوں۔ پرانے درخت کی جڑ ٹیک لگانے اور آرام کرنے کے لئے سب سے بہتر جگہ ہے۔ تب درخت نے اس سے کہا آؤ میرے پاس بیٹھو اور آرام کرو۔
آدمی بیٹھ گیا درخت خوش تھا اور اس کی آنکھوں سے آنسو جاری تھے۔
وہ بچہ آپ خود ہیں اور سیب کا وہ درخت آپ کے والدین ہیں۔

IMG_20210525_161320.jpg

سبق۔۔
درخت والدین کی طرح ہے۔جب ہم بچے ہوتے ہیں تو ہمیں ان کے ساتھ کھیلنا اچھا لگتا ہے اور جب ہم بڑے ہو جاتے ہیں تو ہم انہیں چھوڑ کر چلے جاتے ہیں اور اسی وقت واپس آتے ہیں جب ہمیں ان سے کوئی ضرورت ہوتی ہے۔ اور کچھ بھی ہو جائے والدین کبھی بھی اپنی قیمتی سے قیمتی چیز اپنے بچوں کو دینے میں تردد نہیں کرتے جو ان کی آنکھوں میں بَچّے ہی رہتے ہیں۔
We hope you enjoy today's post about feelings.
Thanks.
امید ہے آپ کو آج کی احساس بھری پوسٹ پسند آئے گی۔
شکریہ۔

I am very thankful for

@yousafharoonkhan
@jlufer @janemorane
@r2cornell
and
@haseeb-asif-khan
Regards
@makniazi

Sort:  
 3 years ago 

Walekum salam
Dear uncle your children and story is very best my good wishes for your family

 3 years ago 

ماشاالله بھائی آپ کی پوسٹ اور بچے کی کہانی ہمارے لیے سبق آموز ہے

This type of diary I like

 3 years ago 

Thanks

 3 years ago 

سیب کے درخت اور بچے کی کہانی پڑھ کر کافی مزہ آیا اسے پڑھ کر کافی سبق سیکھنے کو ملتا ہے

 3 years ago 

Your post is very good. You are doing a great job. Your daily post is very good. You are a very hardworking person.

You have written a very good diary, your work is going very well, you are working very hard.

 3 years ago 

Thanks g for appreciation.

 3 years ago 

Thanks to all brothers for appreciation.

 3 years ago 

Great g. Very good post

 3 years ago 

Thanks to all brothers for appreciation.

 3 years ago 

Mashalllah bhai ap nay bhot peari misal day kr samjya hy hy good work

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 67144.34
ETH 3517.40
USDT 1.00
SBD 2.69