Thediarygame makniazi 03-07-2021

in Urdu Community3 years ago

Salaam to all....

Image_1625224860.jpg

Have a nice and happy day....
Hello, hi and how are you all???
I hoped that all the friends will be okay.
My diary is as under Customize the usual morning,do the exercise, worshipped to my almighty Allah and recited the holy Quran. After breakfast, I left children for school
السلام علیکم
کیا حال احوال ہے؟
امید ہے کہ تمام احباب بخریت و آیں گے۔
پیارے دوستو میری ڈائری کی شروعات تقریباً ایک جیسی ہوتی ہے کیونکہ روٹین ایک ہی ہے۔ حسب معمول صبح سویرے اٹھا سب سے پہلے ورزش کی وضو کیا اور نماز پڑھی اس کے بعد تلاوت قرآن پاک اور تسبیحات پڑھیں۔ ناشتہ کرنے کے بعد بچوں کو ساتھ لیا اور سکول روانہ ہوئے۔

IMG_20210703_085432.jpg

After dropping children to school I left back to home and sat down for reading.
Today I red an article about "vitamins and minerals" really liked this article and want to share with you
آج میں نے وٹامنز اور معدنیات کے متعلق پڑھا وہی آپ کے ساتھ شیئر کرنے جا رہا ہوں

The importance of vitamins and minerals in the human body: Vitamins: This organic is called the organic wholesale regularly make all the organizations of the organization. And this virtual man receives from his food. Vitamins and their

IMG_20210703_085606.jpg

IMG_20210703_085114.jpg

: Vitamin A: This vitamins play an important role in humanity. The plant also makes its body, health and human skin healthy. There may be zeal symptoms in the case of lack of deficit. Skin drying Look at night. Low power against diseases. Be weakened. Do not be a tear outdoor in the children. This vitamins are found in these vegetables and fruits. Deep color vegetables. Carrot Egg Sangar Burt and Banti (Witamin B1:
Vitamin B.:
This vitamins man helps to nervous system and its main role in strengthening nerves. The heart is also made of scale. Helps use the glucose use. These symptoms of vitamins B are the symptoms. Cardiomyopathy) (Be weak and waste of heart nervous) to be handy and feet. Mental confuse. Fatigue. Lack of conflicts of each other. Depression and glands are soft. Vitamins B 1 is found in a variety of grain in every type of cereal. In this way, tomatoes, peas, eggs and fish meat are also found.
Vitamin B 2:
It provides power to digit vitamins food. It is also very important vitamins for skin skin. Due to lack of lips, the lips of lips, language inflammation and skin skin. It is found in the kidney, liver, cow milk, in green vessels, peas and frops.
Vitamins B3:
This vitamins also is important for making food-like food, power and skin healthy. Due to lack of vitamins, weakness of nervousness, do not digest skin, skin and language sprinkle, may cause dermatitis and forget reasons. This vitamins are found in the meat chicken meat egg peach potatoes and peas.

IMG_20210703_085859.jpg

Vitamins B 6:
It helps vitamin body protein. It is very important for the process of being the hemoglobin. Regularly regularly to develop nervous system processes as well as skin. Due to lack of vitamins, there is no need to sleep, blood loss and anxiety symptoms. This vitamins are found in every diet that remains the remaining vitamins.
Vitamins B 12:
Due to lack of vitamins, there may be wounds and spinal problems with language lack of blood. It is helping in producing vitamins red cells and white cells. It is very important for healthy nervous system. Lalam is found in animal liver, meat, fish chicken and cow milk.
وٹامنز اور معدنیات کی انسانی جسم میں اہمیت:

وٹامن:
اس نامیاتی مالیکیول کو کہتے ہیں جو انسانی جسم میں تمام اعضاء کے افعال کو باقاعدہ بناتے ہیں۔اور یہ تمام وٹامنز انسان اپنی خوراک سے حاصل کرتا ہے۔
وٹامنز اور ان کی اہمیت:
وٹامن اے:
یہ وٹامن انسانی بصارت کے لیے اہم کردار ادا کرتا ہے۔علاوہ اس کے ہڈیوں کی نشوونما، بال اور انسانی جلد کو بھی صحت مند بناتا ہے۔
اس کی کمی کی صورت میں درج زیل علامات ہو سکتی ہیں۔
جلد کا خشک ہونا۔
رات میں کم نظر آنا۔
بیماریوں کے خلاف کم قوت مدافعت۔
ہڈیوں کا کمزور ہونا۔
بچوں میں دانتوں کے بیرونی خول کا نہ ہونا۔

IMG_20210703_085949.jpg

یہ وٹامن ان سبزیوں اور پھلوں میں پایا جاتا ہے۔
گہرے رنگ کے پتوں والی سبزیاں۔
گاجر
انڈے
سنگترے
خوبانی اور
مکھن وغیرہ

IMG_20210703_085556.jpg

IMG_20210703_085130.jpg

وٹامن بی1:
یہ وٹامن انسان اعصابی نظام کو کام کرنے میں مدد کرتا ہے اور اعصاب کو مضبوط بنانے میں بھی اس کا اہم کردار ہے۔انسانی دل بھی مسلز سے بنا ہوا ہے۔جسم کو گلوکوز کے استعمال میں مدد دیتا ہے۔
وٹامن بی کی کمی کی یہ علامات ہیں۔
Cardiomyopathy)
(دل کے اعصاب کا کمزور اور ضائع ہونا)
ہاتھ اور پاؤں جا بے حس ہونا۔
ذہنی الجھاؤ۔
تھکاوٹ۔
مسلز کا ایک دوسرے کے ساتھ ربط کا فقدان۔
ڈیپریشن اور
پنڈلیوں کا نرم ہونا۔
وٹامن بی 1 ہر قسم کے اناج میں وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔
اس کے علاؤہ ٹماٹر،مٹر،انڈے اور مچھلی کے گوشت میں بھی پایا جاتا ہے۔

IMG_20210703_090124.jpg

وٹامن بی 2:
یہ وٹامن خوراک کو ہضم کر کے طاقت فراہم کرتا ہے۔صحت مند جلد کے لیے بھی نہایت اہم وٹامن ہے۔
اس کی کمی کی وجہ سے ہونٹوں کا پھٹنا،
زبان کی سوزش اور جلد کا پھٹنا بھی شامل ہے۔
یہ جانوروں کے گردوں ،جگر،گائے کے دودھ میں،سبز پتوں والی سبزیوں میں،مٹر اور پھلیوں میں پایا جاتا ہے۔
وٹامن بی 3:
یہ وٹامن بھی وٹامن بی 2 کی طرح خوراک کے ہاضمہ،طاقت فراہم کرنا اور جلد کے صحت مند بنانے میں اہم ہے۔
اس وٹامن کی کمی کی وجہ سے اعصاب کی کمزوری،خوراک کا ہضم نہ ہونا،جلد اور زبان کا پھٹنا،جلدی بیماری dermatitis اور بھولنا وجوہات ہو سکتی ہیں۔
یہ وٹامن مچھلی کے گوشت
مرغی کے گوشت
انڈے
آڑو
آلو اور مٹر میں پایا جاتا ہے۔

IMG_20210703_085904.jpg

وٹامن بی 6:
یہ وٹامن جسم کو پروٹین بنانے میں مدد دیتا ہے۔
ہیموگلوبن کے بننے کے عمل کے لیے بہت اہم ہے۔
اعصابی نظام کے عمل کو باقاعدہ کرنا نیز جلد کو بھی صحت مند بنانا۔
اس وٹامن کی کمی سے نیند کا نہ آنا،خون کی کمی اور بے چینی علامات ہوتی ہیں۔
یہ وٹامن ہر اس خوراک میں پایا جاتا ہے جس میں باقی وٹامنز بی ہوتے ہیں۔
وٹامن بی 12:
اس وٹامن کی کمی کی وجہ سے خون کی کمی سمیت زبان پر زخم اور ریڑھ کی ہڈی کے مسائل ہو سکتے ہیں۔
یہ وٹامن سرخ خلیات اور سفید خلیات کی پیداوار میں معاون ہوتا ہے۔اس کے علاؤہ صحت مند اعصابی نظام کے لیے بھی بہت اہمیت کا حامل ہے۔
حلال جانوروں کے جگر،گوشت،مچھلی مرغی اور گائے کے دودھ میں پایا جاتا ہے۔
Folic Acid:
Folic acid helps to produce all kinds of cells, including white cells in the human body .It is a supermarket in the moon. Due to lack of folic acid reduces the resistance of blood deficiency and infective diseases. Folic acid is found in the palm, green kid vegetables, peasplaces and every type of grain.
Vitamins C:
Vitamins C is a lot of different body functions, such as all the cells of the body, bone pedestrians, the body that helps the use of folk and strengthens small blood pressure. Due to lack of vitamins C, not to seem to wound, teeth break, joint pain and swelling etc. Vitamins C Limals are found in Malta, tomato, strawberry, closed cabbage, alo and all kinds of salads.

IMG_20210703_085402.jpg

Vitamin D:
Vitamin D is a very important vitamin for bone and teeth structure and strength, is calculated in calcium and phosphorus in food, helps to improve the body's narrow and the blood pinch normally, the children's shortage of small villages are small, the legs are also shaken, the long bones are weaker and the pure of the bones also becomes the wild and also the bone breaks. Vitamins D milk, and all the products made of milk, can be obtained from wheat bread and sunlight,
فولک ایسڈ:
فولک ایسڈ انسانی جسم میں سفید خلیوں سمیت تمام اقسام کے خلیوں کی پیداوار میں مدد دیتا ہے۔یہ۔بھی یاد رہے کہ مادہ منویہ میں سپرز بھی خلیے ہوتے ہیں۔
فولک ایسڈ کی کمی کی وجہ خون کی کمی اور infectious بیماریوں کے خلاف مزاحمت کم ہو جاتی ہے۔
فولک ایسڈ کھمبی،سبز پتوں والی سبزیوں،مٹر پھلیوں اور ہر قسم کے اناج میں پایا جاتا ہے۔
وٹامن سی:
وٹامن سی کا بہت اور مختلف جسم کے افعال میں کردار ہوتا ہے جیسے،جسم کے تمام خلیات،ہڈیوں کا گودا دانتوں کی مضبوطی،جسم جو فولاد کے استعمال میں مدد دیتا ہے اور چھوٹی چھوٹی باریک خون کی نالیوں کو مضبوط کرتا ہے۔
وٹامن سی کی کمی کی وجہ سے زخموں کا نہ ملنا،دانتوں کا ٹوٹنا،جوڑوں کا درد اور سوجن وغیرہ۔
وٹامن سی لیموں مالٹا,ٹماٹر،سٹرابیری،بند گوبھی،الو اور ہر قسم کے سلاد میں پایا جاتا ہے۔

IMG_20210703_085239.jpg

وٹامن ڈی:
وٹامن ڈی ہڈیوں اور دانتوں کی کی ساخت اور مضبوطی کے لیے نہایت اہم وٹامن ہے،خوراک میں موجود کیلشیم اور فاسفورس کو جزو بدن بننے میں مدد دیتا ہے،اعصابی نظام کی کی بہتری اور خون کے گاڑھا پن کو معمول پر لاتا ہے،
وٹامن ڈی کی کمی کی وجہ سے بچوں کی جسامت چھوٹی رہ جاتی ہے،ٹانگیں بھی ہلکی سی ٹیڑھی ہو جاتی ہیں،بالغ حضرات میں لمبی ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں اور بھربھرہ پن بھی ہو جاتا ہے اور ہڈیوں کے ٹوٹنے کا بھی اندیشہ ہوتا یے۔
وٹامن ڈی دودھ،اور دودھ سے بنی تمام پراڈکٹس،گندم کی روٹی اور سورج کی روشنی سے حاصل کیا جا سکتا ہے،

16253133629914946840774448230574.jpg

vitamin E:
Vitamin EV protects all cells in the body, and also protects all cells, protects from the disease, protecting skin, as soon as possible, and also keep sexual ability. The lack of vitamins E is included to reduce birth and their weight before the time. Vitamins E is found in all vegetable oils, eggs, fish, green kidney vegetables, dry blushing and all the grains.
Vitamins:
Vitamin's blood pin keeps on the normal. More than any wound in children and elders, due to lack of vitamins. The bodies, green leaves are found in vegetable, aloe, all fruits, milk and eggs. Now light on the natural body and some of their importance.
Potassium:
Restores nervous system. Nervous weakness, vomiting of the heart, due to lack of space, reduce the hunger, becoming lesson, becoming calm and affordable. Potassium
low fat milk vegetables, dry fruits, fish and found in the blond. Sodium: It helps to spread and screw the nervous spirit with balance of metal nervous system and moderates all the malaulic blood in the blood pressure in the blood. Sodium is found in salt, soup, pickup, and juice.
Calcium:
The role in the bones and dental development, and the blood has many slim and more thickening, often calcium saves the scandal and the shrinking process when we work. Calcium is found in vegetable eggs, and seeds of sets, calculation reduction by balance of calcium, magnesium: It helps to use the stored stored in the metal body and strengthens nervous, due to lack of magnesium, to be physically lost, it is included to be nervous. Magnesium is pulled in deep green pets, vessels, fish, grains, and dry mixtures.

IMG_20210703_090112.jpg

وٹامن ای:
وٹامن ای جسم میں تمام خلیوں کو توڑ پھوڑ سے بچاتا یے،اور تمام خلیوں کی حفاظت بھی کرتا ہے،امراض دل،کینسر سے بھی محفوظ رکھتا ہے، جلد کو تندرست و جوان رکھتا ہے نیز جنسی صلاحیت کو بھی برقرار رکھتا ہے۔
وٹامن ای کی کمی سے وقت سے پہلے بچوں کی پیدائش اور ان کا وزن کم ہونا شامل ہے۔
وٹامن ای تمام سبزیوں کے تیل میں پایا جاتا ہے،انڈے،مچھلی،سبز پتوں والی سبزیاں،خشک پھلیوں اور تمام اناجوں میں پایا جاتا ہے۔
وٹامن کے:
وٹامن کے خون کے گاڑھا پن کو معمول پر رکھتا ہے۔
بچوں اور بڑوں میں کسی بھی زخم سے زائد خون کا ضیاع وٹامن کے کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے۔
بندگوبھی،سبز پتوں والی سبزیوں،الو،تمام پھلوں،دودھ اور انڈوں میں پایا جاتا یے۔
اب انسانی جسم میں کچھ معدنیات اور ان کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہیں۔

پوٹاشیم:
اعصابی نظام کو بحال رکھتا ہے۔پوٹاشیم کی کمی کی وجہ سے اعصابی کمزوری،قے کا انا،دل کی بے ترتیب دھڑکن،بھوک کا کم لگنا،قبض کا ہونا اور سستی کا ہونا۔
پوٹاشیم کم چربی والے دودھ سبزیوں،خشک پھل،مچھلی آ لو اور پھلیوں میں پایا جاتا ہے۔

16253130174717931620450508364577.jpg

سوڈیم:
یہ دھات اعصابی نظام کے افعال کو توازن دینے کے ساتھ اعصاب کے پھیلنے اور سکڑنے میں مدد دیتا ہے اور جسم میں تمام محلول جو خون میں پلازما کی شکل میں ہوتا ہے اس کو اعتدال میں رکھتی ہے۔
سوڈیم نمک،سوپ،اچار،اور جوسز میں پایا جاتا ہے۔
کیلشیم:
ہڈیوں اور دانتوں کی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتی ہے،اور خون کو زیادہ پتلا ہونے اور زیادہ گاڑھا ہونے سے بھی کیلشیم ہی بچاتی ہے مسلز کے پھیلنے اور سکڑنے کے عمل میں جب ہم کام کرتے ہیں مدد دیا ہے۔
کیلشیم تمام اقسام کی سبزیوں انڈوں،اور بیجوں میں پایا جاتا ہے،
کیلشیم کی کمی سے ہڈیوں کا وزن کم ہوتا ہے،
میگنیشیم:
یہ دھات جسم میں ذخیرہ شدہ توانائ کے استعمال میں مدد دیتی ہے اور اعصاب کو مضبوط بناتی ہے،
میگنیشیم کی کمی سے جسمانی نشوونما کا رک جانا،اعصاب جا کمزور ہونا شامل ہے۔
میگنیشیم گہرے سبز رنگ کے پتوں والی سبزیوں،مچھلی کی جلد،اناج،اور خشک میوہ جات میں پائ جاتی ہے۔
Phosphorus: Phosphorus's work is a major role in the body's design and allows in the body. We have a psychiatric eggs in pepper fish and phosphorus in the grain. Iron (Folf) increases the production capacity of red cells and hemoglobin, the lack of folip is blood deficiency and fatigue. Flood meat grains are found in rice palm and dry fruits.
Zinc:
Zinc is physical development, healthy skin, wounds filling, and energy. Decoration of children in delay or not the development of the wounds, and the sign of infection is repeatedly. Zinc is found in seafood of all types of food, red meat and chicken. Mainanian: It helps to build the structure and statue of metal bones. In all types of vegetables, found in the rice and frops in the middle of the field.
Floral:
This is extremely useful for metal bones and the triumph is paired in the seafood. Fluency and also are also found in Fluorescent. Copper (Copper) helps copper folded to make hemoglobin, it also improves the production of sexuality and supernatural. The copper palm fish is found in the grain grapes and dry fruits.

16253134772796089365356217273935.jpg

Chromium:
helps to use the body, it can increase the sugar levels due to lack of it. Fruit vegetables are found in the seafood. Selen: Avoid breaking body cells and batsman. Low fat milk, seafood and all the grains are found.

IMG_20210703_090106.jpg

Auden:
Thai Ride is the extreme element for the gland health. Due to its lack of Thai rod gland increases in the neck. Salt is found in fish and milk.
فاسفورس:
فاسفورس کا کام جسم میں تمام قسم کی ہڈیوں کی بناوٹ نشوونما میں اہم کردار ہوتا ہے اور طاقت بھی فراہم کرتی ہے۔
ہمہ قسمی سبزیوں انڈوں مرغی مچھلی اور اناج میں فاسفورس پایا جاتا ہے۔
آئرن (فولاد)
سرخ خلیوں اور ہیموگلوبن کی پیداواری صلاحیت بڑھاتا ہے،
فولاد کی کمی سے خون کی کمی اور تھکاوٹ ہوتی ہے۔
فولاد گوشت اناج چاول کھجور اور خشک پھلوں میں پایا جاتا ہے۔
زنک:
زنک جسمانی نشوونما ،صحت مند جلد،زخموں جو بھرنے،اور توانائی پیدا کرتا ہے۔
بچوں میں تاخیر سے تولیدی اعضاء کی نشوونما،زخموں کا وقت پر نہ ملنا،اور بار بار انفیکشن ہونا کمی کی علامتیں ہیں۔
زنک تمام اقسام کی سمندری خوراک،سرخ گوشت اور مرغی کے گوشت میں پایا جاتا ہے۔
مینگانیز:
یہ دھات ہڈیوں کی ساخت اور نشاستہ کو توانائ میں تبدیل ہونے میں مدد دیتی ہے۔
تمام اقسام کی سبزیوں میں مینگانیز پایا جاتا ہے اس کے علاؤہ چاول اور پھلیوں میں بھی پایا جاتا ہے۔

16253135725294980921170213266696.jpg

فلورین:یہ دھات کی ہڈیوں کے لیے انتہائ مفید ہے اور تماری سمندری خوراک میں پائ جاتی ہے۔چائے اور کافی میں بھی فلورین پایا جاتا ہے۔
تانبا(کاپر)
تانبا فولاد کو ہیموگلوبن بنانے میں مدد دیتا ہے،اس کے علاؤہ جنسی طاقت اور سپرمز کی پیداوار کو بھی بہتر بناتا ہے۔
تانبا کھمبیوں مچھلی کی جلد اناج انگور اور خشک پھلوں میں پایا جاتا ہے۔
کرومیم:
جسم کو نشاستہ استعمال کرنے میں مدد دیتا ہے،اس کی کمی کی وجہ سے شوگر لیول بھی بڑھ سکتا ہے۔
پھلوں سبزیوں سمندری خوراک میں پایا جاتا ہے۔
سیلینیم:
جسم کے خلیوں اور بافتوں کو توڑ پھوڑ سے بچاتا ہے۔
کم چربی والے دودھ،سمندری خوراک اور تمام اناجوں میں پایا جاتا ہے۔
آیوڈین:
تھائی رائیڈ غدود کی صحت کے لیے انتہائ اہم عنصر ہے۔

16253136702577118984787865557580.jpg

اس کی کمی کی وجہ سے گردن میں تھائی رائیڈ غدود کا سائز بڑھ جاتا ہے۔
نمک مچھلی اور دودھ میں پایا جاتا ہے۔

I am very thankful for

@yousafharoonkhan
@jlufer @janemorane
@r2cornell
and
@haseeb-asif-khan
Regards
@makniazi

Sort:  
 3 years ago 

Walekum salam
Dear uncle You have a good knowledge of vitamins and minerals

بہت اعلیٰ انفارمیشن دی

 3 years ago 

Very informative post.

 3 years ago 

آپ کی ڈائری رپورٹ پڑھنے سے انسان کی معلوماتمیں اضافہ ہوتا ہے

 3 years ago 

آپ نے وٹامنز اور معدنیات کے بارے میں اچھی معلومات دیں

 3 years ago 

Brother Mashaallah, you have explained a lot about vitamins and minerals

 3 years ago 

آپ کی ڈائری پڑھ کر اچھا لگا آپ نے بہت اچھی باتیں لکھی ہیں

 3 years ago 

Mashalllah bhai achi diary likhe hy good work Brother

 3 years ago 

Hello there!
Congratulations your post has been selected in the Top 4 picks of the day, we love people creating quality and original content.
Keep creating quality posts in the community.

image.png

 3 years ago 

Thanks a lot sir

Coin Marketplace

STEEM 0.15
TRX 0.16
JST 0.028
BTC 67779.88
ETH 2396.01
USDT 1.00
SBD 2.32