میرا آج کا عنوان ہے"کھیل سےکھیل" @makniazi 19-09-2021

in Urdu Community3 years ago (edited)

کھیل سے کھیل

Image_1632050986.jpg

اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں کہ نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ کرنا سیکیورٹی ایشو ہے تو آپ بیوقوف ہیں آپ کو انٹرنیشنل سیاست کا کچھ پتہ نہیں۔
نیوزی لینڈ انگلینڈ کے زیر اثر ایک چھوٹا اور غلام ملک ہے چونکہ اس وقت پاکستان نے نیٹو (پورے یورپ) کو افغانستان میں نانی یاد کرادی ہے تب انہوں نے امریکی بلاک کے دباو میں آ کر یہ دورہ منسوخ کر دیا ہے۔
اس وقت پاکستان پورپ ،امریکہ اور بھارت کے خلاف ایک اعصاب شکن جنگ لڑ رہا ہے یہ جنگ میدان میں نہیں بلکہ میڈیا، سوشل میڈیا، سفارتی اور معاشی میدان میں لڑی جا رہی ہے ۔میدان جنگ میں پاکستان نے ان سب ممالک کو شکست فاش دی ہے اس لئے یہ لوگ اب صرف اوچھے ہتکنڈوں پر اتر آئے ہیں
نہ کرکٹ اتنی اہم چیز ہے اور نہ پاکستان کو نیوزی لینڈ کے دورہ نہ کرنے سے کوئی فرق پڑے گا۔ ہم دنیا کی طاقت کا توازن توڑنے والا ملک ہیں ہم اپنی طاقت ساری دنیا پر واضح کر چکے ہیں ایسے بچگانہ اقدامات ہمارے لئے کوئی معنی نہیں رکھتے۔۔
اس وقت آپ کی یورپ سے دشمنی چل رہی ہے لہذا ان سے خیر اور دوستی کی توقع رکھنا فضول ہے۔

Image_1632051215.jpg

ھمارے کچھ سادہ اور جذباتی دوست کرکٹ جیسے چھوٹے ایشو سے جذباتی ہو گئے ہیں ارے بھائیو یہ تو ایک کھیل ہے ھمیں سامراجی طاقتوں سے اور بھی مسائل ملیں گے اپنے آپ کو مظبوط رکھو ہم نے اب پاکستان دشمنوں سے مختلف محاذوں پر مقابلہ کرنا ہے کھیلوں کی سوچ سے نکل کر ملک کی سالمیت پر فوکس رکھو۔
تندی باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے
شکریہ۔۔۔

ہم انتہائی مشکور ہیں
جناب یوسف ہارون خان
ملکی نمائندہ پاکستان
@yousafharoonkhan
اور
@rashid001
@jlufer @janemorane
@r2cornell
اور
@haseeb.asif.khan
کا مشکور
@makniazi

Sort:  

ماشاءاللہ بہت شاندار ڈائری تیار کی ہے
ملکی سالمیت ھماری اولین ترجیح ہے

 3 years ago 

آپ نے اس پوسٹ میں بہت اچھی باتیں لکھی ہیں

 3 years ago 

Mashalllah bhai acha article likha hy good work Brother

 3 years ago 

آپ نے بہت ہی زبردست آ رٹیکل لکھا ہے

 3 years ago 

آپ نے کمال کی پوسٹ تیار کی ہے اور آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 63626.66
ETH 2640.26
USDT 1.00
SBD 2.75