[Eng/Urdu]NEW CONTEST | WINTER FLOWER PHOTOGRAPHY
اسلام علیکم کیا حال ہے امید ہے آپ تمام خریت سے ہوں گے ۔ میں نے سوچا میں بھی کونٹیسٹ میں حصہ لوں اور اپنی طرف سے سردیوں کے موسم کے پھول کی ایک تصویر آپ تمام حضرات کے ساتھ شیئر کروں ۔یہ تصویر میں نے اس سال کے پہلے دن بنائی ہے 1/1/2022
Hello how are you i hope you are all well I thought I would also take part in the contest and share a picture of winter flowers with all of you gentlemen. This picture I made on the first day of this year 1/1/2022
Flowers photography contest
Invited friend
@adeebkhan
@abbas786
@shafqatmahmood
آپ نے بہت اچھی پھول کی فوٹوگرافی کی ھے مجھے امید ھے کہ یہ مقابلہ آپ جیت سکیں گے
ma sha allah