#club75|| betterlife -My diarygame- Today my all activity in school and home 07-December-2021|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community
آج دسمبر کی 7 تاریخ ہے سن عیسوی 2021 آور آج سوموار کا دن ہے
نیک خواہشات اور دعاؤں کے ساتھ سب کو میری طرف سے السلام علیکم
صبح کے وقت
درود وسلام ہوں آقائے نامدار حضرت محمد الرسول اللہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پاک پر
اردو کمیونٹی کے پلیٹ فارم پر کام کرنے والے دوستو امید ہے کہ تمام دوست بخریت و آفیت ہوں گے۔
سٹیم دوستو آج بھی حسب معمول صبح سویرے اٹھا سب سے پہلے ورزش کی وضو کیا اور نماز پڑھی اس کے بعد تلاوت قرآن پاک اور تسبیحات پڑھیں۔
سکول میں مصروفیات
ناشتہ کرنےکے بعد میں اپنے بچوں کے ساتھ اسکول جانے کے لئے تیار ہوا. ہم نے 8:25بجے گھر چھوڑ دیا اور 8:30 پر اسکول میں پہنچے۔ ابھی سکول لگنے میں وقت باقی تھا کہ ہم نے بچوں سے نعات پڑھنے کو کہا ۔ نعات پڑھنے کے بعد اسمبلی ہوئی ۔ اسمبلی کے بعد تمام ٹیچر اپنی اپنی کلاسوں میں چلے گے . میں بھی اپنی کلاس پنجم کو پڑھانے چلا گیا ۔ میں نے پنجم کلاس کی سب سے پہلے حاضری لگائی پھر میں نے ان کو ریاضی پڑھانا شروع کر دیا ۔ ان کو چند سوالات سمجھائے ۔ پھر میں نے بچوں کو اسلامیات پڑھنا شروع کردیا ۔ اتنے میں 12 بج گے ۔ 12 بجے ہم سکول کی بریک کرتے ہیں ۔ بریک میں بچے کھلتے ہیں ۔ ہم سب استاد چائے پیتے ہیں اور گپ شپ لگاتے ہیں ۔ 12:45 پر بریک ختم ہوگی ۔ میں کلاس میں پڑھانے چلا گیا ۔میں نے بچوں کو کلاس میں جنرل نالج پڑھایا ۔ اتنے میں چھوٹی کا ٹائم ہوگیا ہم چھوٹی کے بعد گھر آگیا
دوپہر کے وقت
جب میں سکول سے گھر واپس آیا تو میں نے کھانا کھایا ۔ اور پھر میں نے نماز پڑھی ۔ نماز پڑھنے کے بعد میں نے کچھ دیر آرام کیا ۔ اتنے میں عصر کی اذان ہونے لگ گی میں نے وضو کیا اور مسجد کی طرف نکل پٹھا ۔ کیونکہ میں اپنی مسجد کا امام بھی ہوں ۔ میں نے نماز پڑھی اور گھر واپس آگیا
شام کے وقت
شام ہوئی تو مغرب کی نماز پڑھنے کے لئے مسجد گیا۔پھر نماز پڑھنے کے بعد میں دکان سے دودھ لینے پہنچ گیا۔ واپس گھر پہنچا شادی والے گھر کھانا کھایا میچ دیکھنے بیٹھ گیا نماز عشاء پڑھ کر ڈراما سیریل ارطغرل غازی دیکھااور ڈائری لکھنے کے لیے بیٹھ گیا.امید قوی ہے آپ کو میری ڈائری اچھی لگی ہو گی۔
in the morning
School engagements
At noon
in the evening
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
بہت خوب صورت ڈائری تیار کی ہے فوٹو گرافی بھی بہت بہترین کی ھے کلاس میں آپ بچوں کے لیے بہت محنت کر رہے ہیں
آپ اپنا بہت مصروف دن گزارتے ہیں اور فوٹوگرافی بھی اچھی کرتے ہیں
Walekum salam
Dear uncle your dariy report is so good I appreciate your dailyactivities posting continue it
ماشاءاللہ آپ نے بہت شاندار طریقے سے ڈائری رپورٹ تیار کی ہے