#club75|| betterlife -My diarygame-All the details of the day 20-nov-2021|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community

in Urdu Community3 years ago (edited)

IMG_20211120_205214.png

نومبر کی 20 تاریخ ہے سن عیسوی 2021 آور آج دن ہے
نیک خواہشات اور دعاؤں کے ساتھ سب کو میری طرف سے السلام علیکم

صبح کے وقت

درود وسلام ہوں آقائے نامدار حضرت محمد الرسول اللہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پاک پر
اردو کمیونٹی کے پلیٹ فارم پر کام کرنے والے دوستو امید ہے کہ تمام دوست بخریت و آفیت ہوں گے۔

سٹیم دوستو آج بھی حسب معمول صبح سویرے اٹھا سب سے پہلے ورزش کی وضو کیا اور نماز پڑھی اس کے بعد تلاوت قرآن پاک اور تسبیحات پڑھیں۔

سکول میں مصروفیات

ناشتہ کرنےکے بعد میں اپنے بچوں کے ساتھ اسکول جانے کے لئے تیار ہوا. ہم نے 8:25بجے گھر چھوڑ دیا اور 8:30 پر اسکول میں پہنچے۔ ابھی سکول لگنے میں وقت باقی تھا کہ ہم نے بچوں سے نعات پڑھنے کو کہا ۔ نعات پڑھنے کے بعد اسمبلی ہوئی ۔ اسمبلی کے بعد تمام ٹیچر اپنی اپنی کلاسوں میں چلے گے . میں بھی اپنی کلاس پنجم کو پڑھانے چلا گیا ۔ میں نے پنجم کلاس کی سب سے پہلے حاضری لگائی پھر میں نے ان کو ریاضی پڑھانا شروع کر دیا ۔ ان کو چند سوالات سمجھائے ۔ پھر میں نے بچوں کو اسلامیات پڑھنا شروع کردیا ۔ اتنے میں 12 بج گے ۔ 12 بجے ہم سکول کی بریک کرتے ہیں ۔ بریک میں بچے کھلتے ہیں ۔ ہم سب استاد چائے پیتے ہیں اور گپ شپ لگاتے ہیں ۔ 12:45 پر بریک ختم ہوگی ۔ میں کلاس میں پڑھانے چلا گیا ۔میں نے بچوں کو کلاس میں جنرل نالج پڑھایا ۔ اتنے میں چھوٹی کا ٹائم ہوگیا ہم چھوٹی کے بعد گھر آگیا

IMG-20211120-WA0038.jpg

IMG-20211120-WA0034.jpg

IMG-20211120-WA0036.jpg

IMG-20211120-WA0033.jpg

دوپہر کے وقت

جب میں سکول سے گھر واپس آیا تو میں نے کھانا کھایا ۔ اور پھر میں نے نماز پڑھی ۔ نماز پڑھنے کے بعد میں نے کچھ دیر آرام کیا ۔ اتنے میں عصر کی اذان ہونے لگ گی میں نے وضو کیا اور مسجد کی طرف نکل پٹھا ۔ کیونکہ میں اپنی مسجد کا امام بھی ہوں ۔ میں نے نماز پڑھی اور گھر واپس آگیا

شام کے وقت

شام ہوئی تو مغرب کی نماز پڑھنے کے لئے مسجد گیا۔پھر نماز پڑھنے کے بعد میں دکان سے دودھ لینے پہنچ گیا۔ واپس گھر پہنچا شادی والے گھر کھانا کھایا میچ دیکھنے بیٹھ گیا نماز عشاء پڑھ کر ڈراما سیریل ارطغرل غازی دیکھااور ڈائری لکھنے کے لیے بیٹھ گیا.امید قوی ہے آپ کو میری ڈائری اچھی لگی ہو گی۔


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 3 years ago 

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی تصاویر لی ہیں آپ بہت اچھی طرح سکول میں ڈیوٹی سر انجام دیتے ہیں

ماشاءاللہ بہت خوب صورت ڈائری تیار کی ہے اور بہت محنت سے آپ بچوں کو سکول میں پڑھاتے ہیں

 3 years ago 

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی تصاویر لی ہیں آپ بہت اچھی طرح سکول میں ڈیوٹی سر انجام دیتے ہیں

آپ نے بہت محنت سے ڈائری لکھی ہے اور فوٹوگرافی بھی خوبصورت بنائیں ھیں

 3 years ago 

آپ کافی محنت سے کام کر رہے ہیں اسی طرح محنت جاری رکھیں

اسی طرح محنت سے کام کرتے رہیں وہ دن دور نہیں جب آپ کو اچھے ووٹ سے نوازہ جائے گا۔گڈ لک

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 57226.98
ETH 2416.68
USDT 1.00
SBD 2.29