Betterlife thediarygame at urducommunity @makniazi 15.11.2021

in Urdu Community3 years ago

السلام علیکم

Image_1636984195.jpg

آج 15نومبر 2021 سوموار ہے۔
نیک خواہشات اور دعاؤں کے ساتھ۔۔۔
صبح
درود وسلام ہوں آقائے نامدار حضرت محمد الرسول اللہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پاک پر
سٹیمٹ فیلوز ۔۔۔امید ہے کہ تمام احباب بخریت و آفیت ہوں گے۔

IMG_20211114_063229.jpg

IMG_20211114_062957.jpg

سٹیم دوستو آج بھی حسب معمول صبح سویرے اٹھا سب سے پہلے ورزش کی وضو کیا اور نماز پڑھی اس کے بعد تلاوت قرآن پاک اور تسبیحات پڑھیں۔ ناشتہ کرنے کے بعد معمولات زندگی میں مصروف ہو گیا۔
ناشتہ کرنےکے بعد میں اپنے بچوں کے ساتھ اسکول جانے کے لئے تیار ہوا. ہم نے 8:30بجے گھر چھوڑ دیا اور 8:35 پر اسکول میں پہنچے۔

IMG_20211115_112003.jpg

IMG_20211115_112000.jpg

IMG_20211115_111956.jpg

اسکول میں قرآن خوانی کے لئے ایک زیرو پیریڈ لگایا میں نے اپنی کلاس پنجم کی حاضری لے کر انہیں ریاضی سکھانے کے لئے کلاس شروع کی۔ میں پہلے دو پیریڈز ریاضی کے اپنی کلاس میں پڑھاۓپھر سائنس کا چوتھا پیریڈ چوتھی میں لگایا پھر پانچواں سائنس کا کلاس پنجم لگایا اس کے بعد بریک ہو گئی ہم نے ریفریشمنٹ کی گپ شپ لگائی پھر ہم نے ظہر کی نماز ادا کی اور چائے پی بریک کے بعد نماز ظہر ادا کی
پھر چھٹا پیریڈ اسلامیات کلاس پنجم اور پھر آٹھواں مطالعے کا بھی کلاس پنجم بھی روزانہ کےمعمول کے مطابق پڑھایا۔

دوپہر
سکول سے چھٹی کرکے گھر 3 بجےتک پہنچ گۓ. کچھ دیر آرام کیا۔ میں نے اپنے بچوں کو اسکول کے ہوم ورک میں مدد کی۔

IMG_20211111_154323.jpg

IMG_20211111_154320.jpg

IMG_20211110_162823.jpg

شام
پھر نماز عصر ادا کی اور چہل قدمی کے لیے نکل گیا کچھ پھول دیکھے ان کی فوٹوگرافی کی ۔شام ہوئی تو مغرب کی نماز پڑھنے کے لئے مسجد گیا۔پھر نماز پڑھنے کے بعد میں دکان سے دودھ لینے پہنچ گیا۔واپس آ کر ڈائری لکھنے کے لیے بیٹھ گیا.امید قوی ہے آپ کو میری ڈائری اچھی لگی ہو گی۔


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  

Respected join #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050


Congratulations

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

 3 years ago 

Thanks a lot.

Loading...
 3 years ago 

ماشاءاللہ بھائی آپ بہت ہی اچھی ڈائری تیار کرتے ہیں اور بہت پیاری فوٹوگرافی کرتے ہیں گڈ لک بھائی

 3 years ago 

اللہ تعالیٰ آپ کے بچوں کی عمر میں اضافہ فرماۓ ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی تصاویر بنائی ہیں اور ڈائری بھی بہت اچھی لکھتے ہیں

Beautiful diary and stunning photography of cute baby I like your diary and stunning photography

آپ نے کمال کی ڈائری لکھی ھے اور فوٹوگرافی میں بھی آپ نے کمال کر دیا ھے

Maa shaa Allah bht achi dairy likhi hy ap ny

 3 years ago 

Mashalllah bhai ap ki daily report kafi achi hy good work Brother

 3 years ago 

Thanks a lot.

ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک آپ کے شہزادے کی عمر دراز فرمائے اور آپ سب کو سلامت رکھے

 3 years ago 

Ameen.Thank you very much.

 3 years ago 

آپ بہت ہی ذمداری کے ساتھ کلاس میں پڑھاتے ہیں
ماشاءاللہ زبردست،اور آپ نے چھوٹے بچے کی بہت پیاری فوٹوگرافی کی ہے
اللہ پاک اس کی عمر دراز کرے

 3 years ago 

Ameen.Thank you very much.

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 62059.45
ETH 2433.83
USDT 1.00
SBD 2.63