Betterlife thediarygame at urducommunity @makniazi 06.11.2021

in Urdu Community3 years ago (edited)

السلام علیکم
۔ 6نومبر 2021 بروز ہفتہ ۔

نیک خواہشات اور دعاؤں کے ساتھ۔۔۔
صبح
درود وسلام ہوں آقائے نامدار حضرت محمد الرسول اللہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پاک پر
سٹیمٹ فیلوز ۔۔۔امید ہے کہ تمام احباب بخریت و آفیت ہوں گے۔

IMG_20211105_071206.jpg

سٹیم دوستو آج بھی حسب معمول صبح سویرے اٹھا سب سے پہلے ورزش کی وضو کیا اور نماز پڑھی اس کے بعد تلاوت قرآن پاک اور تسبیحات پڑھیں۔ ناشتہ کرنے کے بعد معمولات زندگی میں مصروف ہو گیا۔
ناشتہ کرنےکے بعد میں اپنے بچوں کے ساتھ اسکول جانے کے لئے تیار ہوا. ہم نے 8:15بجے گھر چھوڑ دیا اور 8:20 پر اسکول میں پہنچے۔

IMG_20211106_084253.jpg

IMG_20211106_084250.jpg

IMG_20211106_084249.jpg

ابھی سکول لگنے میں وقت باقی تھا اس لیے بچوں کو سکول ڈراپ کرنےکے بعد میں کل والی فوتگی کی قل خوانی کے سلسلے میں مسجد چلا گیا پھر واپس آکر اسکول میں قرآن خوانی کے لئے ایک زیرو پیریڈ لگایا میں نے اپنی کلاس پنجم کی حاضری لے کر انہیں ریاضی سکھانے کے لئے کلاس شروع کی۔

IMG_20211106_104149.jpg

IMG_20211106_101855.jpg

میں پہلے دو پیریڈز ریاضی کے اپنی کلاس میں پڑھاۓپھر سائنس کا چوتھا پیریڈ چوتھی میں لگایا پھر پانچواں سائنس کا کلاس پنجم لگایا اس کے بعد بریک ہو گئی ہم نے ریفریشمنٹ کی گپ شپ لگائی

IMG_20211106_122518.jpg

پھر ہم نے چائے پی بریک کے بعد نماز ظہر ادا کی

IMG_20211105_161226.jpg

IMG_20211105_161219.jpg

پھر چھٹا پیریڈ اسلامیات کلاس پنجم اور پھر آٹھواں مطالعے کا بھی کلاس پنجم بھی روزانہ کےمعمول کے مطابق پڑھایا۔

دوپہر
ہم سکول سے چھٹی کرکے گھر 3 بجےتک پہنچ گۓ. کچھ دیر آرام کیا۔ میں نے اپنے بچوں کو اسکول کے ہوم ورک میں مدد کی۔

IMG_20211106_153908.jpg

IMG_20211106_153905.jpg

IMG_20211106_153903.jpg

IMG_20211106_153854.jpg

شام
پھر نماز عصر ادا کی اور چہل قدمی کے لیے نکل گیا کچھ پھول دیکھے ان کی فوٹوگرافی کی۔

IMG_20211106_114206.jpg

IMG_20211106_114203.jpg

IMG_20211105_145226.jpg

IMG_20211105_145221.jpg

IMG_20211105_145215.jpg

شام ہوئی تو مغرب کی نماز پڑھنے کے لئے مسجد گیا۔پھر نماز پڑھنے کے بعد میں دکان سے دودھ لینے پہنچ گیا۔ واپس گھر پہنچا تو ایک شادی میں شرکت کیلئے روکھڑی چلا گیا شادی پر کھانا کھایا

IMG_20211106_182640.jpg

IMG_20211106_182637.jpg

IMG_20211106_172417.jpg

IMG_20211106_172412.jpg

IMG_20211106_172409.jpg

IMG_20211106_171229.jpg

اور گھر واپس آگئے۔نماز عشاء پڑھ کر ڈراما سیریل ارطغرل غازی دیکھا

16362125114006448423280103699079.jpg

16362125858193380438486729007614.jpg

اور ڈائری لکھنے کے لیے بیٹھ گیا.امید قوی ہے آپ کو میری ڈائری اچھی لگی ہو گی۔

Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  

Mash Allah your daily activities report is very well i like your every day work

 3 years ago 

ماشاءاللہ آپ بہت محنت سے کام کرتے ہیں اور اچھی ڈائری رپورٹ تیار کرتے ہیں

 3 years ago 

آپ سٹیمٹ پلیٹ فارم پر بہت اچھا کام کر رہے ہیں اور آ پ فوٹو
گرافی کے بہت ماہر ہیں آپ

 3 years ago 

Mashalllah bhai achi tasverrain banai hy or achi diary likhe hy

Ap ki post bhi achi lakhi hy or photo bhi thek banya hy

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 64572.94
ETH 2630.79
USDT 1.00
SBD 2.82