آج میں آپ سب سے جلیبیوں کے بارے میں کچھ بتاؤ گی

in Urdu Community2 years ago

سے پہلے میں اپنی ڈائری کا آغاز اللّه کے نام سے شرو ع کرو گی
اللہ رب العزت نے اتنی نعمتیں ہمیں عطا کی ہیں کہ نعمتوں کو انسان شمار نہیں کر سکتا۔ انسان سوچتا ہے کہ مجھے فلاں چیز کی ضرورت ہے اور وہ چیز تو میرے پاس ہونی چاہیے لیکن اگر انسان چند لمحے کے لیے سوچے کہ مجھے کتنی نعمتیں اللہ سے مانگ کر اور خود محنت کر کے ملی ہیں اور کتنی چیزیں ہیں جس کے لیے انسان نے سوچا ہے کہ مجھے مل جائیں تو ہر انسان اس نتیجہ پر پہنچے گا کہ اس کو اللہ تعالیٰ نے جو نعمتیں دی ہیں بغیر اس کے سوچے بغیر مانگے بغیر محنت کیے ان کی مقدار بہت زیادہ ہے کئی نعمتیں ایسی نظر آئیں گی جن کے مانگنے کا کبھی خیال بھی نہ آیا ہو گا حالانکہ ان کے بغیر انسان زندہ بھی نہیں رہ سکتا لیکن اللہ نے وہ نعمتیں بھی انسان کو عطا فرمائی ہیں۔اب ان تمام نعمتوں کا تقاضا ہے کہ انسان ان کا شکر اداکرے

آج میں آپ سب سے جلیبیوں کے بارے میں کچھ بتاؤ گی
اور جلیبیاں تو سب کی پسند دیدہ ہوتی ہے

جلیبیاں

IMG_20220203_170425.jpg

سردیاں شروع ہوتے ہی گرم گرم دودھ کا استعمال بڑھ جاتا ہے، گرم دودھ میں اگر جلیبی ڈالی لی جائے تو وہ مرغوب غذا
بن جاتی ہے۔ لوگ صرف ذائقے کے لئے ہی نہیں بلکہ توانائی بحال کرنے اور جسم کو گرم رکھنے کے لئے جلیبی ملا دودھ پینے کیلئے دکانوں کا رخ کرتے ہیں۔

جلیبی سارا سال شہریوں کو لبھاتی ہے لیکن سخت سردی میں گرما گرم دودھ اور جلیبی کا اپنا ہی مزہ ہے اس سے جسم میں توانائی آتی ہے اور سردی کا احساس بھی کم ہوتا ہے۔
سردی کی شام میں دودھ جلیبی کا مزہ ہی کچھ اور ہے، دودھ جلیبی کی دکانیں رات گئے تک کھلی رہتی ہیں
ہفتے میں ایک بار بھی اگر آدھا کلو دودھ میں ایک پاؤ یا آدھا پاؤ جلیبیاں کھالی جائیں تو زندگی کا رنگ ہی بدل جاتا ہے، کمردرد، تھکاوٹ، پریشانی، اعصابی تناؤ، نزلہ، زکام، بخار، ہڈیوں ، جوڑوں کا درد، سردرد، پٹھوں کا درد کھچاؤ ختم کرتی ہے

IMG_20220203_170436.jpg

سردی سے بچاتی ہے دودھ اور جلیبی کا ملاپ کیلشیم، پروٹین اور کاربوہائيڈریٹ سے بھرپور ہوتا ہے جو کہ جسم کو فوری توانائی فراہم کرتی ہے
جسم کے درد کو دور کرتی ہے سردی کے موسم میں ہڈیوں میں درد ہونا ایک عام سی بات ہوتی ہے
امید کرتی ہو سب کو میری پوسٹ پسند اے گی
خیال رکھے کل پھر حاضر ہونگی

اللّه نگہبان

sᴘᴇᴄɪᴀʟ ᴛʜᴀɴᴋs sɪʀ

@yousafharoonkhan

@urducommunity

ʀᴇɢᴀʀᴅs @mahnoorrau💝

Sort:  

Life is what happens when you're busy making other plans. - Delicious food changed life in busy time

آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے اور تصویریں بھی اچھی بنائی ہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66391.72
ETH 3189.14
USDT 1.00
SBD 2.60