میرا نام ماہ نور رؤف ہے میری اج کی ڈائری

in Urdu Community3 years ago (edited)

ہر حال میں اللہ ربّ العزت کا شکر ادا کرنا چائیے۔ جو نعمتیں اللہ تعالی نے ہمیں عطا کی ہیں ہم انکا شمار تک نہیں کرسکتے۔

ہیلو کیسے ہو سب ٹھیک ہہی ہونگے
آپ سب بھی کہتے ہونگے میں روز خود سے کہ دیتی ہو کے ٹھیک ہی ہونگے آپ سب 😂 سب ٹھیک ہی ہو نہ
چلے جی میں اپنی ڈائری کی طرف آتی ہو
میں آپ سب سے روز کی طرح آپ سے اپنی ڈائری شیر کرو گی

صبح

آج میری صبح کا آغاز ۵ بجے ہوا میں بستر سے نکلی سب سے پہلے تو کمرے میں ھیٹر چلایا
پھر میں وضو کرنے چلی گئی میں نے نماز ادا کی
پھر امی کو اٹھایا امی نے نماز ادا کی
امی اور میں نے مل کر ناشتہ بنایا
امی اور میں نے ناشتہ کیا پھر میں نے امی سے کچھ باتیں کی
پھر میں ناشتہ برتن اٹھا کر کچن میں لے گئی
میں نے برتن دھو یں گھر کی صفائی کی
کچھ دیر آرام کیا

دوپہر

دوپہر میں میری کزن میرے گھر آگئی مجھے کہنے لگی کے آج سموسے بناتے ہے
آج مو سم بھی اچھا ہے میں نے کہا چلو سہی ہے
میں نے سموسو کا سامان منگوایا
اور سموسے بنا ۓ
سموسہ ہو اور وہ بھی آلو کا تو کوئی بھی موسم ہو، آلوکے سموسے کھانے کا ایک الگ ہی لطف آتا ہے۔ خستہ خستہ گرم گرم سموسے ہر کسی کو ہی پسند ہوتے ہیں۔ ہری چٹنی اور کیچپ کے ساتھ اگر چائے کا اہتمام بھی کرلیا جائے تو سموسہ کھانے کا مزہ دوبالا ہوجائے
آپ سب سے ریسیپی بھی شیر کرو گی

اجزاء

ابلے آلو ۔۔ آدھا کلو ہری مرچ ۔۔۔ دو عدد پیاز ۔۔ ایک عدد گھی ۔۔ 150 گرام ٹماٹر ۔۔ آدھا انار دانہ ۔۔ حسب ذوق کٹا دھنیا ۔۔ ایک چائے کا چمچ پسا گرم مصالحہ ۔۔ حسب ضرورت کٹی لال مرچ ۔۔ حسب ضرورت نمک ۔۔ ایک سے آدھا چائے کا چمچ
ترکیب: ٭ پٹیاں بنانے کے لئے ایک کپ میدہ، دو چمچ اجوائن پاؤڈر، چار چمچ گھی اور دو چمچ زیرہ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح آٹا گوندھ لیں اور اس پر آئل لگا کر پلاسٹک سے ڈھک دیں۔ ٭ آدھا کلو آلوؤں کو دھو کر ابالیں اور کرش کرلیں پھر پین میں آئل گرم کرکے آلوؤں کو ڈالیں اور اس میں ایک پسی ہوئی پیاز بھون لیں، ساتھ ہی زیرہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، ہلدی، لال مرچ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، کالی مرچ پاؤڈر، گرم مصالحہ اور چاٹ مصالحہ ڈال کر اچھی طرح دس منٹ پکائیں۔

IMG_20220121_213322.jpg

آٹے کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنالیں اور تھوڑی سی موٹی روٹی بیل لیں۔ روٹی کو چھری کی مدد سے دوحصوں میں تقسیم کرلیں۔ ایک حصے کو الگ کردیں اور باقی حصے کو مزید بیل لیں۔ اب روٹی کے ایک سرے سے تکون کی شکل میں موڑیں

IMG_20220121_213341.jpg
اور اس کے برعکس سائیڈ کو بھی اسی تکون کی طرح موڑیں کہ سموسے کی نوک بن جائے اس کو پانی کی مدد سے چپکائیں۔

IMG_20220121_213333.jpg

IMG_20220121_213355.jpg

اب اس میں پکے ہوئے مصالحے دار آلو بھریں اور روٹی ک نچلے حسے کو کھینچ کر بڑا کریں اور آپس میں چپکالیں۔ ٭اسی طرح سے تمام سموسے تیار کرکے تھوڑی دیر رکھ دیں۔ اور پھر آئل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔ تو بن گئے سموسے بھی آسانی سے اور پٹیاں بنانے میں دیر بھی نہیں لگی۔ آٹے کو ایک گھنٹے پہلے گوندھیں اور بتائے گئے طریقے پٹیاں بناتے جائیں۔ ٭ آپ چاہیں تو سموسوں کو ہلکا سا فرائی کرکے خشک کرلیں

IMG_20220121_213410.jpg

اور ان کو فریز بھی کرسکتی ہیں
امید کرتی ہوں آپکو میری ڈائری پسند آئے گی

اللّه نگہبان

sᴘᴇᴄɪᴀʟ ᴛʜᴀɴᴋs sɪʀ

@yousafharoonkhan

@urducommunity

ʀᴇɢᴀʀᴅs @mahnoorrauf

Sort:  

Samosa WO bhi is mosam main mery moun main pani a gea

سموسے مزے کے لگ رہے

Shukria

aray wah zaberdast bilkul Bazar jese samose lag rahe hain 😍

G bilkul

 3 years ago 

واہ جی واہ بڑی ایکسپرٹ نکلی آپ تو 😊

Hahaha suchii

Mouth watering👌

 3 years ago 

zbrdst

Shukria

 3 years ago 

it is delicious recipe and thank for sharing, plz try to write your dialy dairy thank you, and your post has been selected for booming

Loading...
 3 years ago 

Mashalllah jnab ap ki daily report kafi achi hy or samosay tu bhot mazy ky bnay hoay lg rhy hain

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 57940.42
ETH 2359.25
USDT 1.00
SBD 2.36