Cupoftea Contest by janemorane prensentation by @mahnoorrauf urducommunity
السلام وعلیکم میں آج فرسٹ ٹائم کونٹیسٹ میں حصہ لینے جارہی ہو ں
مجھے چاۓ بہت پسند ہے میں سردیوں میں چاۓ بہت
پیتی ہو شدید سردی سے ہلکان ہوں یا دن بھر کی تھکان ہو، بس دو گھونٹ بھانپ اڑاتی گرم چائے کی چسکیاں سارے مسائل حل کردیتی ہیں۔
چاۓ بنانے کا کوئی مخصوص وقت بھی نہیں ہے۔ جس طرح مہمان کے آنے کا کچھ پتا نہیں ہے اسی طرح چاۓ کب بن جائے کچھ پتا نہیں ہے۔ ادھر مہمان نے گھر میں قدم رکھا اور ادھر چاۓ کا برتن چولہے پر رکھ دیا یہ تصویر میں نے ایک ریسٹورنٹ میں بنائ تھی
I invite
@tanzeelasarwar
@muskanali
@hirarauf
Thanks to @janemorane
@yousafharoon
Regards @mahnoorrauf
آپ نے چائے کے کپ کی بہت پیاری تصویر بنائی ہے اور ماشاءاللہ چائے بھی بڑی زبردست لگ رہی ہے
آپ نے چائے بہت اچھی بنائی
Sadky 2 ghont gram chy ky achi tasver bnai hy good work dude
Apny chay k cup ki bhot achi tasveer bnai hy
You got Lottery 3rd prize STEEM! Thanks for your upvoting. We are gathering STEEM delegation. You receive additional rewards for your delegation.http://steemit.email/