میرا نام ماہ نور رؤف ہے میری آج کی ڈائری

in Urdu Community3 years ago

میں اپنی ڈائری کا آغاز اللّه کے نام سے شرو کرو گی
شرو اللّه کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے
۔ ہر حال میں اس کا شکر ادا کرے۔ جتنا وہ اس کو یاد کرے
گا
اللہ تعالیٰ کواس کی ذات ، صفات اور حقوق میں یکتا مانا جائے ، نہ اس کی ذات میں کسی کو شریک کیا جائے نہ اس کی صفات میں کسی کو شریک کیا جائے اور نہ اس کے حقوق میں کسی کو شریک کیا جائے ۔اللہ تعالیٰ ایک ہے ، یکتا ہے ، اکیلا ہے اور نرالا ہے ۔

بسم الله الرحمن الرحيم

السلام وعلیکم

امید کرتی ہو سب ٹھیک ہونگے ۔
سب اپنے اپنے کامو میں مصروف ہونگے
میری آج صبح کا آغاز صبح 5بجے ہوا منہ ہاتھ دھویا نماز ادا کی امی کو اٹھایا امی نے نماز ادا کی ۔
پھر سب گھر والو کو اٹھایا جیسا کے سب کو پتا ہے ٹھنڈ کافی ہوگئی ہے تو سب گھر والے خود سے نہی اٹھتے سب کو اٹھایا جاتا ہے
تو سب سے پہلے میں اٹھتی ہو پھر سب کو اٹھاتی ہو ۔
امی اور میں نے سب کے لئے ناشتہ بنایا سب نے مل کر ناشتہ کیا ۔
ناشتے کے بعد کچھ باتیں کی بہن کی شادی آرہی ہے اس کے بارے میں ڈسکشن کیا تھوڑا بہت
پھر میں ناشتے کے برتن دھونے چلی گئی کچن میں اس کے بعد میں نے جلدی جلدی صفائی کی پھر میرے اسکول کا وقت ہوگیا ابو جان مجھے اسکول چھوڑ آے وہا روز کی طرح بچو کو پڑھایا اور پھر ابو جان مجھے لینے آگے ۔
میں گھر آتی ہو امی مجھے کھانا دیتی ہے میں کھانا کھا کر نماز ادا کرتی ہو پھر تھوڑا سا آرام کرتی ہو ۔
پھر میری کزن آجاتی ہے مجھ سے ملنے اور میرے لئے بیڈشیٹ اور میٹھائ لے کر آتی ہےکیونکہ اس کے بھائی کی شادی کی ڈیٹ رکھ دی گئی ہے

IMG_20211221_122657.jpg

IMG_20211221_122649.jpg
میں اس کے لئے چاۓ بناتی ہو اور امی جان نے حلوہ بنایا ہوا ہوتا ہے وہ اس کو دیتی ہو ۔
میری کزن بہت بولتی ہے مجھ سے اسے ہمیشہ سے یہی شکایات رہی کے میں بہت کم بولتی ہو ۔ کچھ دیر بعد وہ چلی جاتی ہے
بھائی کی کال آجاتی ہے کے کہی گھومنے چلتے ہے میں نے بولا بھائی" آج سلطان زکریا " مزار پر چلتے ہے بھائی مجھے وہا لے گے ۔
وہا جا کر مجھے بہت سکوں ملتا ہے وہا سب لوگ اپنی اپنی منتتیں اتارنے اے ہوئے ہوتے ہے ۔
میں نے وہا سب کے لئے دعا کی
اور وہا کی میں نے کچھ تصاویرے بنائی آپ سب سے شیر کرو ۔

IMG_20211221_122638.jpg

IMG_20211221_122622.jpg

IMG_20211221_122609.jpg

IMG_20211221_122552.jpg

پھر کچھ دیر بعد ہم وہا سے چلے گے بھائی مجھے ہوٹل لے گے وہا میں نے بریانی کھائی اور خوب انجونے کیا ۔

IMG_20211221_122542.jpg

میں گھر آگئی گھر ای تو بچے پڑھننے آے ہوئے تھے میں نے انھے کچھ ٹائم دیا اور پھر میں نے فری ہو کر اپنی ڈائری لکھی ۔
امید کرتی ہو سبکو میری ڈائری پسند آے گی
کل پھر حاضر ہونگی

اللّه نگہبان

sᴘᴇᴄɪᴀʟ ᴛʜᴀɴᴋs

@ʏᴏᴜsᴀғʜᴀʀᴏᴏɴ

@ᵘʳᵈᵘᶜᵒᵐᵐᵘⁿⁱᵗʸ

ʀᴇɢᴀʀᴅs@ᴍᴀʜɴᴏᴏʀʀᴀᴜғ

Sort:  
 3 years ago 

Mashalllah jnab achi tasverrain banai hy or achi diary likhe hy

 3 years ago 

Good diary ..you wrote excellent diary

Apki dairy and photography dono bhot achi hn

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 60249.86
ETH 2347.79
USDT 1.00
SBD 2.52