نماز کورسmahew (43)in Urdu Community • 2 years ago فیضانِ مدینہ موچھ میں ہونے والے فیضانِ نماز کورس کے تیسرے دن کے مناظر👉 موسم کی خرابی، بارش کے باوجود کثیر عاشقانِ رسول کی شرکت ❤️ اللّہ پاک تمام اسلامی بھائیوں کی کوشش اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔۔۔ آمین #urdu #steem #mochh