سکول لیبارٹری سامانsteemCreated with Sketch.

in Urdu Community3 years ago (edited)

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جمعہ مبارک
سب سے گزارش ہے کے جمعہ کے دن درود پاک کا ورد لازمی کیا کریں۔
‎امید ہے کہ سب خیریت سے ہوں گے۔دعا ہے کہ سب خوش رہیں۔یقیناً سب اپبے کاموں میں مصروف ہوں گے۔میں بھی صبح اٹھی نماز پڑھی۔قرآن پاک کی تلاوت کی۔
بیٹی کو بھی ناشتہ کرایاور خود بھی ناشتہ کیا ۔
گھر میں مہمان آۓ ہوۓ تھے ۔ان کی مہمان نوازی اچھے سے کی ۔شام ہوٸی تو میں آرٹیکل لکھنے بیٹھی۔اُس دن کے آرٹیکل میں میں نے کچھ چیزیں آپکو دکھاٸی تھیں جو ہمارے لیباٹری کے سامان میں نیو آٸی تھیں۔ کچھ چیزیں ابھی باقی تھیں جو آپ کو دکھانی تھیں۔

IMG_20211123_131033.jpg

IMG_20211123_131131.jpg

IMG_20211123_131100.jpg

IMG_20211123_131056.jpg

IMG_20211123_131033.jpg

IMG_20211123_131112.jpg

IMG_20211123_131140.jpg

IMG_20211123_131313.jpg

IMG_20211123_131202.jpg

IMG_20211123_131339.jpg

یہ ہمارہ سارا فزکس کا سامان ہے اس دن میں نے آپ سے باٸیو کا سامان شیٸر کیا تھا۔
میں سکول سے واپس آٸی تو مالٹے کاٹے اور ان پر نمک اور سرخ مرچ لگا کر انجواۓ کیا۔

IMG_20211124_184117.jpg

اس کے بعد میں نے سالن میں دیسی مرغ بنایا اور سب گھر والوں نے کھانے کی تعریف کی۔ سب گھر والوں کو میرے ہاتھ کا بنایا کھانا بہت پسند ہے ۔میں نے کچھ پکس بھی بناٸی ہی

IMG_20210613_123053.jpg
میری ہمیشہ یہی کوشش ہوتی ہے کہ سب لوگ جو بھی میرا آرٹیکل پڑھیں تو اس سے فاٸدہ اُٹھاٸیں۔
اُمید ہے کہ سب کو میرا آج کا آرٹیکل پسند آۓ گا۔ شکریہ
اللہ نگہبان

Sort:  

Bhot achi photography hy

 3 years ago 

Bhtt achi diary likhi h

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56697.29
ETH 2390.51
USDT 1.00
SBD 2.29