،استاد بادشاہ نہیں ہوتا لیکن استاد بادشاہ بناتا ہے ،
،اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،
الحمدللہ رب کائنات سب سے اعلیٰ ،ہر مشکل دور کرنے والا رب ذوالجلال ،کا شکر ادا کرتا ہوں ،کہ لیھکنے اور بولنے کا طاقت دیا، حق اورباطل درمیان میں فرق کا علم دیا،
سلام ✍️
اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے ،
دوستوں یہ میرا پہلا پوسٹ ہے verified کے بعد ،امید ہے کہ آپ سب کو پسند آئیگا،ہمارے تصاویری اور مندرسے کا طلباء کے ساتھ سیر،
انشاء اللہ ،
آج صبح ہم اپنے مندرسے کے طلباء کے ساتھ ،اپنے پہاڑیوں میں دریائے کابل کے طرف سیر کیا ۔بہت خوش گوار موسم تھا ،
جو بچہ استاد کے ادب میں سر کو جھکا لیتا ہے
پھر وہ دنیا میں سراٹھا کر جیتا ہے،
استاد بادشاہ نہیں ہوتا لیکن استاد بادشاہ بناتا ہے
اور جو شا گر داستاد کا تھیٹر برداشت نہیں کرتا
پھر اسے زمانے کے تھیٹر برداشت کرنے پڑتے ہیں۔
شکریہ دوستوں۔