Wedding-day Urdu Community @khang572 -14-11-2021
@🎻السلام وعلیکم🎻
@الحمداللہ رب العالمین۔ تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ھیں جو پوری کائنات کا خالق اور مالک ھے درود پاک نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ مبارکہ پر جو اللّٰہ پاک کے آخری نبی ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین ھیں
@صبح سویرے فجر کی نماز کے بعد شادی کے کاموں میں مصروف ھو گئے
@مہمانوں کے لیے کھانا وغیرہ تیار کرایا اور آئے مہمانوں کو مہمان خانے میں بٹھایا
@🎻 بارات اور مہمانوں سے ملاقات🎻
@دس بجے ھم بارات کے ساتھ چلے گئے اور جب واپس آئے تو مہمانوں کے لیے کھانا لگوایا اور تمام مہمانوں کو ویلکم کیا ان سے ملاقات کی اور پھر ان کو کھانا کھلایا اور پھر میں نے کچھ تصویریں بنائیں
@تو دوستو آج کی مختصر سی ڈائری میں نے آپ سے شئیر کر دی امید ہے آپ کو پسند آئے گی دعاؤں میں یاد رکھنا اللّٰہ حافظ
@thankfull to my respected brother
@yousafharoonkhan
CR PAKISTAN
@jlufer @janemorane
@r2cornell
@haseeb.asif.khan
Regard
@🌹khang572🌹
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
آج تو ہر طرف شادی ہی شادی تھی اللّه پاک سب کو خوشیاں نصیب کرے
آمین شکریہ محترم بھائی صاحب
اصل میں سردیوں کی آمد آمد ہے تو ہر کوئی جلدی میں تھے
امید ہے آپ نے شادی کو انجوائے کیا ہوگا
Thanks dear
Mashalllah jnab bhot peari tasverrain banai hy or achi diary likhe hy
شکریہ محترم بھائی صاحب
ماشاءاللہ آپ نے بہت خوبصورت انداز میں ڈائری لکھی ہے اور شادی کی تقریب کی تصاویر بھی خوبصورت بنائیں ھیں
نوازش آپ کے پیار کی
مختصر لیکن بیت اچھے طریقے سے ڈائری لکھی ہے۔اور تصویریں بہت پیاری بنائی ہیں۔نئے جوڑے کیلئے بہت ساری دُعائیں۔مولا خوش رکھے 🤗
اللّٰہ پاک آپ کے نصیب اچھے فرمائے آمین بہت بہت شکریہ آپ کی محبت کا
آج کا دن آپ نے خوب انجوائے کیا ہو گا شادیوں کا سیزن چل رہا ہے ہر طرف شادیوں کی دھوم مچی ہوئی ہے
شادیوں نے پورے میانوالی میں دھوم مچائی ہوئی ہے
A beautiful day dairy report along with and attractive photography.i liked your post.
بہت شکریہ بھائی جی
Aj apny bhot enjoy kea aur photography bhi bhot achi ki hy
جی الحمدللہ بہت شکریہ آپ کا
آپ نے شادی کی تقریب کی بہت پیاری فوٹوگرافی کی ہے اور ڈایری بھی بہت اچھی لکھی ہے
آپ کی نیک تمناؤں کا شکریہ