The dairy game Urdu Community @khang572 - 10-11-2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20210225_220603.jpg

@🌻السلام وعلیکم🌻

@الحمداللہ رب العالمین تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ھیں جو پوری کائنات کا خالق اور مالک ھے درود پاک نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ مبارکہ پر جو اللّٰہ پاک کے آخری نبی ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین ھیں

@🌻صبح سویرے🌻

@اللہ پاک کی رحمت اور فضل سے صبح کا آغاز فجر کی نماز اور تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔ اس کے بعد قبرستان پر جا کر والدین کے لیے مغفرت کی دعا مانگی اور پھر کچھ دیر ورزش کی اور پھر گھر 🏡🏡 واپس آ کر نہایا اور کپڑے چینج کیے اورپھر ناشتہ کیا اور پھر بچوں کو سکول چھوڑنے چلا گیا

@🌻 سلائی سینٹر پر کام🌻

@بچوں کو سکول چھوڑنے کے بعد میں اپنے سلائی سینٹر چلا گیا وہاں جا کر دوکان کو کھولا اور دوکان کی صفائی کی اور پھر سلائی کے کام میں مصروف ھو گیا ایک سوٹ سلائی کر کے گھر 🏡🏡 واپس آگیا کیونکہ ھم نے آج بازار جا کر شاپنگ کرنی تھی

@🌻میانوالی شاپنگ سینٹر🌻

@میانوالی بازار میں چائنہ شاپنگ سینٹر پر گئے وہاں سے بچوں کے کھلونے خریدے اور پھر کپڑے کے بازار میں گئے وہاں سے کپڑے خریدے اور پھر شوز کی دوکان پر چلے گئے وہاں سے بچوں کے اور اپنے شوز خریدے

@🌻شاپنگ سینٹر کی فوٹو گرافی🌻

IMG20211110104323.jpg

IMG20211110104320.jpg

IMG20211110104317.jpg

IMG20211110104314.jpg

IMG20211110104310.jpg

IMG20211110104300.jpg

IMG20211110104256.jpg

IMG20211110104253.jpg

IMG20211110104252.jpg

@🌻گھر 🏡🏡 واپسی🌻

@ساری شاپنگ کرنے کے بعد ھم گھر 🏡🏡 روانہ ہو گئے اور جب گھر پہنچے تو بچوں کی سکول کی چھٹی بھی ھو گئی تھی بچوں کو سکول سے اٹھایا اور پھر گھر 🏡🏡 واپس آ گئے گھر 🏡🏡 آ کر گرما گرم چائے پی اور پھر کچھ دیر کے لیے ھم شادی والوں کے گھر 🏡🏡 چلے گئے۔اتنے میں شام ھو گئی مسجد جا کر مغرب کی نماز پڑھی اور پھر بچوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا اور پھر اپنی ڈائری تیار کی امید ھے آپ کو پسند آئے گی دعاؤں میں یاد رکھنا اللّٰہ حافظ

@thankfull to my respected brother

@yousafharoonkhan

CR PAKISTAN 🌹🌹

@jlufer @janemorane

@r2cornell

@haseeb.asif.khan

Regard

@🌹🌹khang572🌹🌹


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 3 years ago 

آج آپ کا دن مصروف گزرا ہوگا

جی الحمدللہ بہت مصروف

 3 years ago 

ماشاءاللہ آپ نے شاپنگ سینٹر کی بہت اچھی فوٹوگرافی کی ہے

جی ہاں آپ کی محبت کا شکریہ

آپ نے شاپنگ سینٹر سے اچھی شاپنگ کی ھو گی کیونکہ آپ کے کزن کی شادی ھے اور فوٹوگرافی بہت عمدہ کی ھے

G bahut shukria brother

 3 years ago 

ماشاءاللہ بہت ہی اچھی ڈائری تیار کی ہے اور بہت ہی پیاری فوٹوگرافی کی ہے گڈ لک بھائی

بہت شکریہ آپ کی محبت کا

 3 years ago 

آ ج آ پ سارا دن میانوالی مصروف رہے
اور آپ نے شاپنگ سینٹر میں بہت زبردست فوٹو گرافی کی ہے

آپ کی محبت کا بے حد شکریہ

 3 years ago 

Posted beautiful diary and stunning photography I like your diary

Thanks dear for appreciate my work

 3 years ago 

Beautiful day dairy report along with attractive photography.i liked your photography.

شکریہ محترم بھائی صاحب

 3 years ago 

ماشاءاللہ شبردست ڈائری لکھی ہے۔اور فوٹوگرافی کے تو کیا کہنے👍😊

یہ آپ کی محبت ھے جناب حرا جی

 3 years ago 

Mashalllah bhai ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy

بہت شکریہ بھائی جان

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 57659.57
ETH 3030.07
USDT 1.00
SBD 2.26