@The dairy game @Urdu Community @khang572 _01_11_2021

in Urdu Community3 years ago (edited)

1624124885194~3.jpg

@🌹 السلام وعلیکم🌹

@الحمداللہ رب العالمین تمام تعریفیں اللہ کے لیے ھیں جو پوری کائنات کا خالق اور مالک ھے درود اس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ مبارکہ پر جو اللّٰہ پاک کا آخری نبی ھے اور ھمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین ھیں

@🌹صبح کا آغاز🌹

@معمول کے مطابق صبح سویرے اٹھ کر وضو کیا اور پھر نماز پڑھی اور قبرستان پر فاتحہ خوانی کی اور پھر بچوں کو سکول کیلئے تیار کیا اور بچوں کے ساتھ بیٹھ کر ناشتہ کیا اور پھر بچوں کو سکول چھوڑنے چلا گیا

@🌹 سلائی سینٹر🌹

@بچوں کو سکول چھوڑنے کے بعد میں اپنے سلائی سینٹر چلا گیا وہاں جا کر دوکان کی صفائی کی صفائی کرنے کے بعد میں اپنے سلائی کے کام میں مصروف ھو گیا اور دو بجے تک لگاتار کام کیا اور پھر بچوں کی سکول کی چھٹی کا ٹائم ھو گیا اور پھر دوکان بند کر کے سکول آگیا جب بجے سکول سے باہر آئے تو میں نے ان کی چند تصاویر بھی بنائیں

IMG20211101142734.jpg

IMG20211101142733.jpg

IMG20211101142733_1.jpg

IMG20211101142732.jpg

IMG20211101142731.jpg

@گھر 🏡 میں بریک ٹائم

@بچوں کو سکول سے واپس لے کر آنے کے بعد گھر 🏡 بیٹھ کر کھانا کھایا اور چائے پی اور پھر ظہر کی نماز پڑھی اور اس کے بعد میں گھر 🏡🏡 میں ہی کٹائی کے کام میں مصروف ھو گیا اور شام تک کپڑے کٹائی کیے اور پھر جب مغرب کی اذان ھوئی تو کام ختم کر دیا

@🌹 شام کا وقت🌹

@مغرب کی جب اذان ھوئی تو وضو کر کے نماز پڑھی اور پھر کھانا کھایا اور اس کے بعد پھر میں سلائی کا کام کرنے لگ گیا اور دو سوٹ سلائی کیے سلائی کے وقت میں نے کچھ تصویریں بھی بنائیں وہ بھی آپ کو دکھاتا ہوں

IMG20211101175031.jpg

IMG20211101175027.jpg

IMG20211101175024.jpg

IMG20211101175019.jpg

IMG20211101175002.jpg

IMG20211101174957.jpg

IMG20211101174954.jpg

@🌹 پوسٹ لکھنے کا وقت🌹

@جب دو سوٹ سلائی کر لیے تو پھر سکون سے بیٹھ کر اپنی آج کی ڈائری تیار کی امید ھے آپ کو پسند آئے گی دعاؤں میں یاد رکھنا اللّٰہ حافظ

@thankfull to my respected brother

@yousafharoonkhan

@cr Pakistan

@jlufer @janemorane

@r2cornell

@haseeb.asif.khan

@regard

@khang572🌹🌹


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 3 years ago 

A beautiful day diary post along with attractive photography of children.

Thank you very much dear brother

 3 years ago 

آپ نے بہت اچھی پوسٹ لکھی ہے

Thank you so much

Beautiful bUsy day diary today I appreciate your photography

Thanks dear brother

 3 years ago 

آپ کی ڈائری رپورٹ اور فوٹوگرافی ماشاءاللہ بڑی زبردست ہے

Thank you so much dear

آپ کی ڈائری مجھے بہت پسند آئی ہے اور فوٹوگرافی بہت خوبصورت ہے

Thanks a lot of your response about my work

 3 years ago 

Walekum salam
Amazing idea of the posting dear continue it

Thank you very much dear

Thank you so much

 3 years ago 

Bhot achi post likhi

Thanks dear

Nice post and beautiful photography

Thanks dear for your response about my work

 3 years ago 

اللّہ کے نام سے آپنی ڈائری شروع کرتے
ہیں بہت اچھی بات ہے۔

Thank you so much dear

 3 years ago 

Mashalllah bhai achi tasverrain banai hy or achi diary likhe hy good work Brother

Thanks dear brother

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 57681.36
ETH 2446.21
USDT 1.00
SBD 2.30