The dairy game Urdu Community khan G 572-29-09-2021

in Urdu Community3 years ago

funnyface_1624125165786~3.png

@السلام وعلیکم

الحمدللہ رب العالمین۔ اللّٰہ پاک کے نام سے شروع کرتا ھوں جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ھے۔

@صبح کا آغاز

صبح کا آغاز معمول کے مطابق فجر کی نماز سے ھوا اس کے بعد تلاوت قرآن پاک کی اور پھر کچھ دیر ورزش کی اس کے بعد غسل کیا اور پھر ناشتہ کیا اور پھر بچوں کو سکول چھوڑنے چلا گیا بچوں کو سکول چھوڑنے کے بعد میں اپنے سلائی سینٹر چلا گیا وہاں جا کر دوکان کھولی اور پہلے صفائی کی پھر سلائی کے کام میں مصروف ھو گیاپھر آدھا گھنٹہ لائٹ چلی گئی اور مجھے کمر سیدھی کرنے کا موقع مل گیا اور میں چارپائی پر لیٹ گیا پھر دو قمیضوں کو بٹن لگائے اتنے میں لائٹ بھی آگئی اور پھر میں سلائی میں مصروف ھو گیا اور بارہ بجے تک لگاتار سلائی کی اور تین جوڑے مکمل کر لیے

@گھر 🏡🏡 واپسی

بارے بجے دوکان سے تری خیل کاج کی دوکان پر آیا کاج کرائے اور پھر بچوں کو سکول سے لے کر اپنے گھر 🏡🏡 آگیا گھر آ کر پہلے فریش ھوا پھر بچوں کے ساتھ بیٹھ کر مزیدار کھانا کھایا اور پھر چائے کا ایک کپ پیا اور پھر بچوں کو قرآن پاک کا سبق پڑھایا اور پھر بچوں کو سکول کا ھوم ورک کرایا

IMG_20210710_094304.jpg

IMG_20210710_093950.jpg

IMG_20210726_115719.jpg

@شام کا وقت

پھر شام تین بجے سے شام چھ بجے تک کپٹروں کی کٹائی کی اور کچھ جوڑوں کے کالر کف فرنٹ پٹی اور پانچے چمٹائے تاکہ صبح سلائی کا کام زیادہ ھو سکے پھر شام کی اذان ہوئی تو دوکان بند کر کے گھر 🏡🏡 آ گیا پہلے نماز پڑھی اور پھر بچوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا اور پھر اپنی ڈائری تیار کی ہے دعاؤں میں یاد رکھنا اللّٰہ حافظ
I am thankful to my respected sir

@yousafharoonkhan

CR PAKISTAN
And

@Jlufer @janemorane

@r2cornell

And

@haseeb.asif.khan

Regard

@Khan G 572

Sort:  
 3 years ago 

آپ نے اچھی ڈائیری لکھی ہے اور اچھی تصویریں بنائی ہیں

آپ کی محبت کا شکریہ جناب

VerY attractive photography and good diary report

Thanks dear for appreciate my dairy game

 3 years ago 

You are doing excellent work keep it on.i liked your photography and nice working.

Thanks for your response about my dairy

 3 years ago 

ماشاءاللہ بڑی زبردست فوٹو گرافی کی ہے

Best of luck thanks dear

Walikum slam
MashAllah good posting on steemit platform good dairy report

Bhot Achi dairy report hy

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 61199.00
ETH 2393.68
USDT 1.00
SBD 2.56