The dairy game@steem challenge#khang 572 03-07-2021
Hello friends, how are you? I hope you are all well. May Allah keep you all safe
اسلام علیکم دوستوں کیا حال ہے امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی آپ سب کو سلامت رکھے
I have spent the whole day with flowers from this morning till evening. I have cut the branches of many plants, etc., and I have also given water by fertilizing and cleaning the ground under the plants so that it will be easy to do goodies because now it is summer. The season is coming and new branches of plants are coming out. This is the best time to cut the plants and plant new cuttings. If there are flowers and fruit plants in a friend's house, cut the empty branches on which the fruit or flowers are planted. Do not plant and lightly fertilize and fertilize and water freely every third day. This will cause new branches to appear on the plants and new fruits and flowers will also appear but remember if fertilizing and watering should be done after fertilizing. If I'm cheap, the plants will burn. All my friends, love the plants and plant as many plants in your house as possible, because the plants in the house also look beautiful and keep the climate fresh and increase the temperature of the heat. Let me show you some pictures of the plants in my house and I hope you like them.
آج صبح سے لے کر شام تک سارا دن پھولوں کے ساتھ گزرا بہت سارے پودوں کے شاخوں کی کٹائی وغیرہ کی ہے اور کھاد لگا کر پانی بھی دیا ہے اور پودوں کے نیچے زمین کی صفائی کی ہے تاکہ گوڈی کرنے میں آسانی رہے کیونکہ اب ساون کا موسم آنے والا ہے اور پودوں کی نئی شاخیں نکلنی ھے یہ سب سے بہترین وقت ھے پودوں کی کٹائی کا اور نئی قلمیں لگانے کا اگر کسی دوست کے گھر میں پھول اور پھل دار پودے ھیں تو خالی شاخوں کی کٹائی کر دو جن پر پھل یا پھول لگے ہوئے نہ ھوں اور ہلکی گوڈی کر کے کھاد لگا کر پانی لگا دیں اور ہر تیسرے دن بلاناغہ پانی دیں اس سے پودوں پر نئی شاخیں لگیں گی اور پھل اور پھول بھی نئے لگیں گے لیکن یاد رکھیں اگر گوڈی کر کے کھاد لگائی اور پانی لگانے میں سستی کی تو پودے جل جائیں گے میرے تمام دوستو پودوں سے پیار کرو اور زیادہ سے زیادہ پودے اپنے گھر میں لگاؤ کیونکہ ایک تو گھر میں پودہ خوبصورت بھی لگتا ہے اور آب و ہوا کو بھی تر و تازہ رکھتا اور گرمی کے ٹمپریچر کو بڑھنے سے بھی روکتا ہے آئیے میں آپ کو اپنے گھر میں لگے ہوئے کچھ پودوں کی تصویریں دکھاتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ کو پسند آئیں گی
I have just had dinner and after that I went for a walk for a while. There was water in the fields and when I saw the tube well running there, I took a picture of it and showed it to you. I hope you like my post today too. Remember Allah in your prayers.
ابھی شام کا کھانا کھایا ہے اس کے بعد تھوڑی دیر کے لئے واک کرنے گیا ہوں تو وہاں پر بھی کھیتوں میں پانی لگ رہا تھا اور وہاں پر جو ٹیوب ویل چلتا دیکھا تو میں نے اس کی بھی تصویر بنا لی وہ بھی آپ کو دکھا دیتا ہوں اور امید ہے کہ میری آج کی پوسٹ بھی آپ کو پسند آئے گی دعاؤں میں یاد رکھنا اللّٰہ حافظ۔
Special thanks to yousaf haroon Khan and haseeb Asif khan Steemit challenge
Regard Khan g
Walekum salam
Dear your dailyactivities posting is so beautiful continue it
Hello there!
Congratulations your post has been selected in the Top 4 picks of the day, we love people creating quality and original content.
Keep creating quality posts in the community.
Thanks a lot
آپ نے پودوں کی کٹائی خاص موسم میں کی
You have written good dairy report.
آپ نے اچھی ڈائری لکھی ہے اور فوٹو گرافی بھی اچھی بنائی ہے
ماشاءاللہ بہت اچھی فوٹوگرافی کی ہے آپ نے
Excellent photography and nice post you posted.i liked your post and photography.