# [The dairy game Steem challenge khan G 572 -25-08-2021]()
. السلام علیکم صبح سویرے
الحمدللہ رب العالمین ۔ آج کی تازہ ترین ڈائری رپورٹ اور ایک نئی صبح کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ھو
Hello Good Morning
Peace be upon you, praise be to God, Lord of the worlds. At your service with today's latest diary report and a new morning
اللہ پاک کے نام سے شروع کرتا ہوں جو نہایت مہربان اور رحم والا ہے صبح سویرے آنکھ کھلنے کے بعد وضو کر کے فجر کی نماز ادا کی اور تلاوتِ قرآنِ مجید کی۔۔
Let me start with the name of Allah Pak who is very kind and merciful. After opening his eyes early in the morning, he performed Wudhu, performed Fajr prayers and recited the Holy Quran ...
صبح کی ورزش
اور اس کے بعد ورزش شروع کی لیکن آج کی ورزش پہلے سے مختلف تھی کیونکہ کل میں نیٹ سے پیٹ کو کم کرنے والی سپرنگ مشین مہنگائی جس سے ایکسرسائز کر کے آپ اپنا وزن بھی کم کر سکتے ہیں اور سپیشل پیٹ کو کم کر سکتے ہیں اور اپنے مسل کو بھی سخت کر سکتے ہیں اس ٹمی ٹرائیمر سے آدھا گھنٹہ ورزش کی جسم سے کافی پسینہ خارج ھوا اس سپرنگ کی فوٹو بھی پوسٹ میں شیئر کروں گا اس کے بعد جسم کو ٹھنڈا کیا اور اس کے بعد نہایا اور کپڑے تبدیل کیے اور پھر ناشتہ کیا اور پھر بچوں کو سکول لے کر گیا اور اس کے بعد میں اپنے سلائی سینٹر آ گیا وہاں دو سوٹ کٹائی کیے اور ایک کو سلائی کیا پھر بارہ بج کر پندرہ منٹ پر دوکان بند کر بچوں کے سکول گیا۔۔
and after that he started exercising but today's exercise first Was different from yesterday because the Spring Machine for Reducing Stomach from the Net is expensive which by exercising you can also lose weight and reduce the special belly and also tighten your file with this tummy trimmer. After half an hour of exercise, a lot of sweat came out of the body. I will also share the photo of this spring in the post. After that I came to my sewing center, cut two suits there and sewed one, then closed the shop at 12:15
and went to the children's school.
Photography
گھر 🏡🏡 واپسی
وہاں سے بچوں کو لے کر گھر 🏡🏡 آیا اور بچوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا اور اپنی ڈائری مکمل کی تو دوستو آج کی مختصر سی ڈائری آپ سے شئیر کر دی اگر پسند آئے تو کمنٹ اور ووٹ ضرور کرنا اور دعاؤں میں یاد رکھنا اللّٰہ حافظ
Back to Home
And when you have completed your diary, friends, I have shared today's short diary with you. If you like it, you must comment and vote and remember it in your prayers.
Special thanks to
Yousaf Haroon Khan and Haseeb Asif khan Steem challenge
Regard
A good practice of exercise.kept it on regular basis.prevention is better than cure.
Thanks dear brother for your company
ap ki diary bhut achi hai ap nay short ma bhut lak dya hai
Thank you for your response about my dairy