Steem challenge@three pictures of motorcycle contest week 1
Hello my friends, how are you? Today is August 2nd and today we have to take part in the Motorcycle Contest and you are also requested to all Steam users to participate in such events. Encourages and at the same time improves your skills and endeavors and works harder to win. Hope you all take part in this contest.
السلام علیکم میرے دوستو کیا حال ہے آج 2 اگست ھے اور آج موٹر سائیکل کونٹیسٹ میں ھمیں بھی حصہ لینا ھے اور آپ تمام سٹیم یوزرز سے بھی گزارش ہے کہ آپ بھی ضرور اس طرح کے ایونٹس میں شرکت کیا کریں ایک تو کونٹیسٹ کرانے والے کی حوصلہ افزائی ھوتی ھے اور ساتھ ساتھ آپ کی مہارت اور کاوشوں میں بھی بہتری آتی ہے اور جیت کی لگن میں انسان محنت بھی زیادہ کرتا ہے امید ہے آپ سب اس کونٹیسٹ میں حصہ لیں گے
Walekum salam
Dear you contest post is so amazing I appreciate it
آپ نے اچھی تصویریں بنائی ہیں
Brother Mashaallah, you have posted a very good contest
Bhai apna tag thk krain galt hy steemexclusive thk krain or zzan ko alag krain
Thanks dear
آپ نے جو بائیک کی فوٹوگرافی کی ہے بہت اعلی فوٹوگرافی کی ہے۔
Beautiful bikes photography.may u success.