[ENG/URDU] CONTEST || Five Most Memorable Photos From my Gallery|| #club100 @khang572

in Urdu Community3 years ago

@السلام وعلیکم

اللّٰہ پاک کا شکر ادا کرتا ہوں کہ ھمیں سٹیمٹ کے پلیٹ فارم پر اپنے ماضی کی یادیں تازہ کرنے کا موقع ملا
اس کونٹیسٹ سے پہلے بھی کئی کونٹیسٹ میں حصہ لے چکا ھوں لیکن آج کا کونٹیسٹ بہت زبردست اور عالیشان ھے اس کونٹیسٹ کے لیے@janemorane کا بے حد مشکور ہوں
مجھے یہ کونٹیسٹ بہت پسند آیا

@تصویر نمبر-1

یہ تصویر میرے بچپن کی سب سے بیسٹ تصویر ھے یہ تصویر 1997کی ھے اور یہ تصویر میانوالی کے اس وقت کے سب سے مشہور فوٹو گرافر الناصر سٹوڈیو کی بنائی ہوئی ھے اور یہ تصویر ابھی تک الناصر سٹوڈیو میں کے اندر لگی ھوئی ھے جبکہ محمد ناصر صاحب خود انتقال کر گئے ہیں
FB_IMG_1622552253684.jpg

@تصویر نمبر-2

یہ تصویر2004 کی ھے اور یہ سیالکوٹ کی یاد ھے میں اس وقت سیالکوٹ کی ایک بہت بڑی سرجیکل انجینئرنگ فیکٹری میں بطور سپروئیزر کام کرتا تھا اس وقت میں بہت دبلا پتلا سا تھا
یہ تصویر اسی فیکٹری کی دیوار کے ساتھ کھڑے ہو کر بنائی تھی بہت اچھا وقت تھا گزر گیا پتہ بھی نہیں چلا
FB_IMG_1622552259063.jpg

@تصویر نمبر-3

یہ تصویر اتنی پرانی نہیں یہ تصویر اس دن کی جس دن مجھے زندگی کی نئی شروعات کرنی تھی 2010 میں میری شادی کی تاریخ پکی کرنے جب جا رہے تھے اس وقت یہ تصویر میرے بھتیجے نے بنائی تھی
یہ دن میری زندگی کا بہت بڑا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا کیونکہ اس کے بعد میری نقل و حرکت چال ڈھال اور عادات میں کافی تبدیلیاں آئیں اور شکل و صورت میں بھی کافی حد تک اور جسامت میں بھی بہت تبدیلی آئی
IMG_20210601_180913.jpg

@تصویر نمبر-4

یہ تصویر 2019 کی ھے اور یہ تصویر میری فیورٹ تصویریں میں سے ایک ہے
مجھے اپنی ساری تصویریں بہت پسند ھیں لیکن بہت سی تصویریں ایسی ہیں جو مجھے بہت زیادہ پسند ھیں یہ تصویر بھی انہیں میں سے ھے اور اس تصویر میں میرے اندر آنے والی تبدیلیوں کا اندازہ اسی تصویر سے لگایا جا سکتا ہے۔
IMG_20220102_161616.jpg

@تصویر نمبر-5

یہ تصویر میری اسی سال کی ھے اور الحمدللہ میری عمر اس وقت 41سال ھوگئی ھے
اور میں اب 2بچوں کا باپ بھی ھوں لیکن اللّٰہ پاک کی ذاتِ مبارکہ کا لاکھ لاکھ شکر ھے میں بہت صحت مند اور خوش گوار زندگی گزار رہا ہوں
ان اکتالیس سالوں میں بہت کچھ سیکھنے سمجھنے کو ملا اور بہت مشکل حالات کا سامنا بھی ھوا لیکن اللّٰہ پاک نے ہر مشکل سے سرخرو فرمایا اور انشاء اللہ تاقیامت سرخرو رکھے گا
میری زندگی کا سب سے مشکل وقت میرے امی ابو کی وفات کے دن تھے اللّٰہ پاک میرے امی ابو کو جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے اور ان پر راضی رہے آمین ثم آمین

IMG_20220207_122517.jpg

تو یہ تھا میری زندگی کا مختصر سا خلاصہ جو تھوڑے سے لفظوں میں بیان کیا امید ھے آپ کو پسند آئے گا دعاؤں میں یاد رکھنا اللّٰہ حافظ

I am thankful to my respected

@janemorane


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
Loading...

Bht achi photography hai

 2 years ago 

Old is gold

ماں باپ اللّٰہ پاک کی انمول نعمت ہیں اور جن لوگوں کو ان کی جدائ سہنی پڑتی ہے وہ ہی اس دکھ کو پہچانتے ہیں۔بہترین تصاویر ہیں۔

آپ کی محبت کا بے حد شکریہ محترم

 2 years ago 

Kia bat hy jnab ap ki kia tasverrain banai hy or achi diary likhe hy

Thanks dear brother

 2 years ago 

AP n achi tasweery shear ke Hain Allah Pak apko kush rkhy hmesha ase trh

Apki mohabt ka behad mashkoor hon aor dua go hon
Same to you and your cute family

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 59207.83
ETH 2464.61
USDT 1.00
SBD 2.43