#club75|| betterlife -My diarygame- My today activities 01-Dec-2021|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community

in Urdu Community3 years ago (edited)

1624124885194~3.jpg

@السلام وعلیکم

@تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ھیں جو پوری کائنات کا خالق اور مالک ھے درود پاک نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ مبارکہ پر جو اللّٰہ پاک کے آخری نبی ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین ھیں

@Hello

@All praise is due to Allah, the Creator and Owner of the whole universe. Blessings be upon the Blessed Prophet Muhammad (peace be upon him) who is the last Prophet of Allah and he is the last of the Prophets.

@صبح سویرے

@صبح کی شروعات ھمیشہ سے فجر کی نماز اور تلاوت قرآن پاک سے ہوتی ہے اور اس کے بعد معمول کے مطابق ہلکی پھلکی ورزش اور پھر قبرستان پر جا کر اپنے والدین کی قبروں پر فاتحہ خوانی اور ان کے لیے مغفرت کی دعا اور پھر اس کے بعد گھر 🏡🏡 واپسی۔پھر واش روم جا کر نہانا دھونا اور کپڑے چینج کرنا اور پھر بچوں کے ساتھ بیٹھ کر ناشتہ کرنا اور پھر بچوں کو سکول کے لیے تیار کرنا اور پھر بچوں کو سکول چھوڑ کر اپنے سلائی سینٹر پہنچ جانا یہ تقریباً ہر روز کی روٹین میں شامل مصروفیات ھیں

@Good-Morning

@The morning always begins with the Fajr prayer and recitation of the Holy Quran followed by light exercise as usual and then going to the graveyard and praying at the graves of one's parents and praying for their forgiveness and then after that Homecoming. Then go to the washroom, take a bath, wash and change clothes, then have breakfast with the children, then prepare the children for school, and then drop the children off at school and go to their sewing center, almost every day. There are engagements in the routine.

@سلائی سینٹر پر کام

@سلائی سینٹر پر جا کر دو سوٹ کٹائی کیے پھر ان کو سلائی کرنے لگ گیا اتنے میں گیارہ بج گئے اور ساتھ والی جنازہ گاہ میں ایک میت جنازے کے لیے آگئی اس کا جنازہ پڑھا اور کچھ دیر دوکان کو بند کر دیا جب جنازہ پڑھا گیا اور میت کو قبرستان لے گئے تو پھر دوکان کھول کر سلائی میں مصروف ھو گیا دو بجے تک لگاتار سلائی کی اور دونوں سوٹ سلائی کیے اور پھر بچوں کی چھٹی کا ٹائم ھو گیا اور پھر وہاں سے سکول کی طرف روانہ ہو گیا اور سکول سے بچوں کو لے کر اپنے گھر 🏡🏡 واپس آگیا گھر آ کر کھانا کھایا اور پھر چائے پی اور اس کے بعد بٹیر کو باجرے کے دانے کھلائے کچھ دنوں سے ایک بٹیر بچوں نے گھر 🏡🏡 میں رکھا ھوا ھے اس کی تصویریں بھی آپ کو دکھاتا ہوں

@Work at a sewing center

@ He went to the sewing center, cut two suits and then started sewing them. It was eleven o'clock and a corpse came to the adjoining funeral hall for the funeral. The deceased was taken to the graveyard, then he opened the shop and started sewing till two o'clock. He sewed the two suits continuously and then it was time for the children's holiday and then he left for school I came back to my house. I came home and ate and then drank tea and then fed millet seeds to quail. For some days now, a quail has been kept in the house by children. I will also show you the pictures.

@فوٹو گرافی

@Photography

IMG20211201141507.jpg

IMG20211201141459.jpg

IMG20211201141421.jpg

IMG20211201141412.jpg

@دوپہر کی مصروفیت

@دوپہر کے وقت بچوں کو قرآن پاک کا سبق پڑھایا اور پھر بچوں کو سکول کا ھوم ورک کرایا اور پھر میں نلکی بٹن شاپ پر گیا وہاں سے کچھ چمکیلی نلکیاں خریدیں بھی صورت رنگوں میں تھی اور میں نے دو درجن مختلف رنگوں میں نلکیاں خریدیں اور پھر ان نلکیوں کی کچھ تصویریں بھی بنائیں وہ بھی اپنی پوسٹ میں شئیر کر رہا ہوں

@afternoon engagement

@In the afternoon I taught Quran to the children and then did the school homework for the children and then I went to the tube button shop and bought some shiny tubes from there. Make some pictures of these tubes. I am also sharing them in my post

@فوٹو گرافی

@Photography

IMG20211201174522.jpg

Uploading image #7...

IMG20211201174512.jpg

IMG20211201174506.jpg

IMG20211201174502.jpg

IMG20211201174457.jpg

IMG20211201174453.jpg

@شام کی مصروفیت

@شام ساڑھے تین بجے پھر واپس سلائی سینٹر پر جا کر ایک سوٹ کٹائی کیا اور پھر اس کو سلائی کیا اتنے میں مغرب کی اذان ہو گئی مسجد میں جا کر نماز پڑھی اور ساتھ والے ہوٹل 🏨 سے چائے کا ایک کپ پیا اور پھر دوکان بند کر کے گھر 🏡🏡 واپس آگیا گھر آ کر بچوں سے ملا اور ان کے گرم گرم ابلے ہوئے انڈے لایا تھا ایک ایک انڈا ان کو دیا اور ایک خود کھایا اور پھر عشاء کی نماز پڑھی اور اس کے بعد موبائل فون کو کھولا اور اپنی اردو کمیونٹی کو سلام کیا اور پھر اپنی ڈائری تیار کی جو آپ سے شئیر کر رہا ہوں امید ہے آپ کو پسند آئے گی دعاؤں میں یاد رکھنا اللّٰہ حافظ

@Evening engagement

@At three-thirty in the evening he went back to the sewing center and cut a suit and then he sewed it. Returned home, met the children and brought their hot boiled eggs, gave them one egg and ate one himself and then offered Isha prayers and then opened his mobile phone and started his Urdu community. Greetings to you and then prepare your diary which I am sharing with you. I hope you will like it. Remember Allah in prayers.

@I am thankful to my respected brother

@yousafharoonkhan

CR PAKISTAN 🌹🌹

@janemorane

And

@haseeb.asif.khan

Regard

@Khang572


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 3 years ago 

Mashalllah bhai achi tasverrain banai hy or achi diary likhe hy good work Brother keep it up

بہت شکریہ جناب آپ کی حوصلہ افزائی کا

Thank you

 3 years ago 

ماشاءاللہ بہت اچھی فوٹو گرافی کی ہے

Thanks dear

 3 years ago 

آپ ڈایری لکھنے میں اور فوٹو گرافی کرنے میں بہت مہارت رکھتے ہیں

Thank you

آپ نے بہت خوبصورت پرندے کی فوٹوگرافی شئیر کی ھے بھائی یہ کونسا پرندہ ھے اور ڈائری بھی بہت اچھی لکھی ھے

Batera npa him

 3 years ago 

mashAllah apny dairy kafi achi likhi Hy or h
Photogrphy to Kamal ki ha

Thanks dear

MashaAllah aap ny bhut khoobsorat diary likhi Hy aur photography bhi achi ki hy

Thank you for your response

Thanks dear brother

 3 years ago 

ماشاءاللہ بہت اچھا لگا مجھی کہ آپ اپنے بچوں کے لیے ٹائم نکالتے ہیں اور دنیاوی تعلیم کے ساتھ دینوی تعلیم بھی دے رہے ہیں اللہ آپکو اسکا اجر دے

Thanks dear and ameen

Mashallah it was great post

Thank you dear isra butt for your response about my post

I love that little bird you are holding. Looks beautiful.

Thanks dear brother for your response about my post

You are welcome.

ap chotay say parinda ku chor dain azad ho juy taka ortay phary

ھم نے اس کو گھر میں آزاد چھوڑا ھوا ھے وہ خود کہیں نہیں جاتا اور نہ ہی اس کے پر کاٹے

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 67638.45
ETH 2614.27
USDT 1.00
SBD 2.67