#club75|| betterlife -My diarygame- my daily activities 27-nov-2021|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community

in Urdu Community3 years ago

1624124624878~2.jpg

@السلام وعلیکم

@تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ھیں جو پوری کائنات کا خالق اور مالک ھے درود پاک نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ مبارکہ پر جو اللّٰہ پاک کے آخری نبی ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین ھیں

@Hello

@all praise is due to Allah, the Creator and Owner of the whole universe. Blessings be upon the Blessed Prophet Muhammad (peace be upon him) who is the last Prophet of Allah and he is the last of the Prophets.

@صبح سویرے

@صبح کی شروعات ھمیشہ سے فجر کی اذان سن کر آنکھ کھل جاتی ہے پہلے وضو کیا اور پھر نماز پڑھی اور قرآن پاک کی تلاوت کی اور اپنے تمام عزیز واقارب جو فوت ہو گئے ہیں ان کی مغفرت کی دعا مانگی اور اس کے بعد کچھ دیر چہل قدمی کی اور پھر نہانے کے لئے واش روم گیا اور نہا کر کپڑے تبدیل کیے اور پھر ناشتہ کیا اس کے بعد بچوں کو سکول چھوڑنے چلا گیا وہاں سے پھر گھر 🏡🏡 واپس آیا گھر 🏡🏡 سے کچھ ضروری سامان لیا اور پھر اپنے سلائی سینٹر چلا گیا وہاں جا کر دو بجے تک کپڑے سلائی کیے اور پھر بچوں کی چھٹی کا ٹائم ھو گیا تو دوکان بند کر کے واپس بچوں کے سکول آگیا

@Good-morning

@At the beginning of the morning, one always opens one's eyes after hearing the call of Fajr. He walked and then went to the washroom to take a bath, took a shower, changed his clothes and then had breakfast. After that he went to drop off the children at school. Went there, sewed clothes till two o'clock and then when it was time for children's holiday, closed shop and came back to children's school.

@سیکنڈ ٹائم کی مصروفیت

@سیکنڈ ٹائم بچوں کو سکول سے لے کر جب گھر آیا تو پہلے فریش ھوا اور پھر مزید دار چائے پی اور پھر چائے کی تصویریں بنائیں جن کو دیکھ کر آپ کا دل بھی چائے کے لیے کرے گا

@Secondtime-engagement

@When the second time children come home from school, first freshen up and then drink more strong tea and then make pictures of tea which will make your heart yearn for tea.

@فوٹو گرافی

@Photography

IMG20211127145454.jpg

IMG20211127145448.jpg

IMG20211127145433.jpg

@شام کی مصروفیت

@شام کے وقت میں اپنی پوسٹ لکھنے میں مصروف ھو گیا اور ساتھ ساتھ بچوں کو سکول کا ھوم ورک کرایا اور ان کو جیب خرچ دیا وہ دوکان پر گئے وہاں سے اپنے کھانے کی چیز لے کر آئے اور پھر مغرب کی اذان ہو گئی اور میں نے نماز پڑھی اور اب اپنی پوسٹ آپ سے شئیر کر رہا ہوں امید ہے آپ کو پسند آئے گی دعاؤں میں یاد رکھنا اللّٰہ حافظ

@In the evening he got busy writing his post and at the same time gave homework to the children and gave them pocket money. He went to the shop and brought his food from there. Prayed and now I am sharing my post with you. I hope you will like it. Remember Allah in prayers.

@thanks to my respected brother

@yousafharoonkhan

CR PAKISTAN 🌹🌹

@jlufer @janemorane

@r2cornell

And

@haseeb.asif.khan

Regard

@khang572


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 3 years ago 

ماشاءاللہ بہت اچھی ڈائری لکھی ہے

نوازش ھے آپ کی

 3 years ago 

ماشاءاللہ بہت اچھی ڈائیری لکھی ہے اور اچھی تصویریں بنائی ہیں

مہربانی برادر آپ کی

اچھی فوٹو گرافی کی ہے

بہت نوازش آپ کی

 3 years ago (edited)

Apny achi dairy likhi hy aur apki chay bhi mzy ki lag rhi hy

مسکان علی خوش رہو آپ کی محبت کا شکریہ

آپ نے چائے کے کپ کی بہت اچھی فوٹوگرافی کی ھے اور ڈائری بھی بہت اچھی لکھی ھے

بہت شکریہ آپ کے اظہار محبت کا

Your diary work is so exceptional I like your diary

شفقت محمود خان آپ کی محبت کا شکریہ

Maa shaa Allah ap ny bht achi post likhi hy

ایمان جی آپ کا بہت شکریہ

 3 years ago 

Walekum salam
Dear your dariy report is always so good I appreciate your dailyactivities posting continue it

شکریہ جناب آپ کی محبت کا

ماشاللہ آپ کی ڈائری بہت اچھی ہوتی ہے اللّه پاک آپکو کامیاب کرے ۔

آمین شکریہ جناب

 3 years ago 

آپ نے پوسٹ اچھی لکھی ہے اور آپ کا بہت مصروف دن گزرا

بہت شکریہ جناب آپ کے اظہار محبت کا

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 60327.71
ETH 2568.97
USDT 1.00
SBD 2.57