# @[اردو کمیونٹی میں میری آج کی پوسٹ کا موضوع ھے میلے اور تہوار]()

in Urdu Community3 years ago

FB_IMG_1606803722593.jpg

@💓 السلام وعلیکم💓

@الحمداللہ رب العالمین تمام تعریفیں اللہ کے لیے ھیں جو پوری کائنات کا خالق اور مالک ھے درود اس نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر جس کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا ھمارے آقا پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلم خاتم النبیین ھیں

@💓میلے اور تہوار💓

@میلے اور تہوار قومی ثقافت کے آئینہ دار ھوتے ھیں۔یہ لوگوں کو نہ صرف تفریح فراہم کرتے ہیں بلکہ ان کے باہمی میل جول اور روابط میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔پاکسان میں بہت سے مذہبی،قومی اور علاقائی تہوار منائے جاتے ہیں۔عیدین ( عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ) مسلمانوں کے بڑے مذہبی تہوار ھیں۔مسلمان 12 ربیع الاول کو جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم بھی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ مناتے ہیں۔دوسرے مذاہب کے لوگ کرسمس،بیساکھی اور دیوالی وغیرہ کے تہوار مناتے ہیں۔

IMG_20211030_193152.jpg

IMG_20211030_193120.jpg

IMG_20211030_193043.jpg

IMG_20211030_193009.jpg

@قومی اور مذہبی تہواروں کے علاوہ پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں اور دیہاتوں میں مختلف علاقائی تہواروں اور میلوں ٹھیلوں کا انعقاد بھی ھوتا ھے۔یہ میلے کسی بزرگ کے عرس کے موقع پر یا خاص موسم کی مناسبت سے منعقد کیے جاتے ہیں۔صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں میلا چراغاں اور جشن بہاراں وغیرہ مشہور میلے ھیں۔صوبہ سندھ میں جشن لاڑکانہ،سندھ فیسٹیول،میلا مویشیاں اور بہت سے دیگر مقامی تہوار منائے جاتے ہیں۔۔ بلوچستان کا سبی میلہ دیکھنے کے لیے لوگ ملک بھر سے اکٹھے ہوتے ہیں۔کالام فیسٹیول خیبر پختونخوا کا مشہور میلا ھے۔آزادجموں و کشمیر میں کشمیر فیسٹیول منایا جاتا ہے۔شندور پولو فیسٹیول گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کا مشترکہ میلا ھے جو دنیا کے بلند ترین پولوگراونڈ شندور میں منایا جاتا ہے۔یہاں کے کچھ لوگ جشن نوروز کو بھی جوش و خروش سے مناتے ہیں۔اس کے علاوہ پاکستان کے لوگ اپنے علاقوں کے لحاظ سے خاص ثقافتی تہوار،شادی بیاہ اور سالگرہ وغیرہ جیسی تقریبات بھی مناتے ہیں۔

IMG_20211030_193345.jpg

IMG_20211030_193311.jpg

IMG_20211030_193242.jpg

IMG_20211030_193216.jpg

@تو دوستو یہ تھی میری آج کی پوسٹ جو کہ میں نے آپ سے شئیر کر دی امید ہے آپ کو پسند آئے گی دعاؤں میں یاد رکھنا اللّٰہ حافظ

@ I am thankful to my respected brother

@yousafharoonkhan

@cr Pakistan

@jlufer @janemorane

@r2cornell

@haseeb.asif.khan

@regard

@khang572


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 3 years ago 

Walekum salam
Dear your dariy report is so amazing I appreciate your dailyactivities posting continue it

Thank you so much

Aapny bhut khoobsorat article likha hy

Thanks dear

بہت اچھی پوسٹ لگائی ھے

بہت شکریہ جناب آپ کا

 3 years ago 

ماشاءاللہ بہت زبردست پوسٹ تیار کی ہے اور فوٹو گرافی بھی بہت اچھی کی ہے

آپ کی حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ

 3 years ago 

بہت اچھی پوسٹ لکھی ہے آپ نے

Thanks dear

 3 years ago 

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی پوسٹ تحریر کی ہے

شکریہ محترم جناب عامر خان صاحب

 3 years ago 

Excellent article on shows and religious ceremonies.i liked your article.

Thanks for your response

Apny bhot achi post likhi hy

Thanks dear for your response

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

آپ کو @yousafharoonkhan، پاکستان کے ایک ملک کے نمائندے نے اپ ووٹ دیا ہے۔ ہم Steemit کمیونٹی کیوریٹر @steemcurator07 اکاؤنٹ کے ساتھ ووٹ دے رہے ہیں تاکہ Steemit میں آنے والے نئے آنے والوں کی مدد کی جا سکے۔

برادری کے احساس کو فروغ دینے کے لیے مشغولیت ضروری ہے۔ لہذا ہم اپنے ممبران سے درخواست کریں گے کہ ایک دوسرے کی پوسٹ دیکھیں اور بصیرت انگیز تبصرے کریں۔

شکریہ

Thanks for your response about my work

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

آپ کو @yousafharoonkhan، پاکستان کے ایک ملک کے نمائندے نے اپ ووٹ دیا ہے۔ ہم Steemit کمیونٹی کیوریٹر @steemcurator07 اکاؤنٹ کے ساتھ ووٹ دے رہے ہیں تاکہ Steemit میں آنے والے نئے آنے والوں کی مدد کی جا سکے۔

برادری کے احساس کو فروغ دینے کے لیے مشغولیت ضروری ہے۔ لہذا ہم اپنے ممبران سے درخواست کریں گے کہ ایک دوسرے کی پوسٹ دیکھیں اور بصیرت انگیز تبصرے کریں۔

شکریہ

Thank you very much for your response about my work

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 63099.62
ETH 2555.59
USDT 1.00
SBD 2.83