Time with your children
As soon as this morning, the children started teasing us to make us a fortress with dramatic drama and I also made it as much as I could. I hope everyone will like it.
آج صبح ہوتے ہی بچوں نے تنگ کرنا شروع کر دیا کہ ہمیں ارتغل ڈرامے والا قلعہ بنا کر دو اور مجھے بھی جو جتنا آتا تھا اتنا بنا کر دیا ہے امید ہے سب لوگوں کو سب دوستوں کو پسند آئے گا