[Urdu/Eng]How different colors of flowers affect our life.

in Urdu Community2 years ago

image.png

پچھلے دن میں نے سٹیمٹ پر ایک میں حصہ لیا ہے اور میری فوٹوگرافی کو سب نے بہت پسند کیا ہے۔ آج پھولوں کی تصاویر میں آپ کو دیکھانے کے لیے لے کر آئی ہوں۔ آج میں آپکو کچھ پھولوں کی خصوصیات بھی بتاونگی کہ پھول کسطرح ہماری زندگی پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ میں نے بہت جگہوں پر پڑھا ہے کہ پھول ہماری قسمت پر بھی بہت زیادہ اثر انداز ہوتے ہیں۔

ہم سب جانتے ہیں کہ مختلف قسم کے پھول ہیں ، مختلف پھولوں کی خوشبو مختلف ہوتی ہے، خوشبو مختلف ہوتی اور رنگ بھی مختلف ہوتے ہیں۔ رنگوں کے ساتھ پھولوں کے کھلنے کے موسم مختلف ہوتے ہیں۔ موسم بہار میں مختلف پھول اگتے ہیں ، خزان کے پھولوں کے کھلنے کا وقت مختلف ہوتا ہے ، پھر گرمیوں ، سرما کا موسم بھی ہوتا ہے۔ میں جانتی ہوں کہ پھول ہماری زندگی پر بہت اثر انداز ہوتے ہیں۔

کیا آپکو معلوم ہے کہ شہد کی مکھی ہر پھول سے شہد اکھٹا نہیں کرتی ہے۔ شہد کی مکھی ہمیشہ اپنی پسند کے پھولوں کی طرف اڑ کر جاتی ہے۔ میری دادی کہتی ہے کہ سردیوں اور گرمیوں کا شہد مختلف زاہقہ کا ہوتا ہے۔

image.png

پھول کیسے ہماری زندگی پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ مجھے میری سہیلی نے ایک دفعہ بتایا کہ اس نے گلاب کے پھول کو روز اپنی کتاب میں رکھنے کا شوق تھا۔

وہ کہتی تھی کہ گلاب کے پھول کی خوشبو اسکو پسند تھی۔ لیکن اس نے مجھے کہا کہ اس کے گھر میں سرخ گلاب کے پھول کھلتے تھے ، اور وہ سرخ گلاب کا ہی پھول روز توڑ کر اپنی کتاب بھی رکھ لیتی تھی۔

ایک دن ایک ٹیلی ویژن کے پروگرام میں اس نے سنا کہ گلاب کا سرخ پھول بعض اوقات انسان کو اداس رکھتا ہے اور جو لوگ زیادہ دیر سرخ گلاب کے قریب رہتے ہیں وہ اداس رہتے ہیں

تو وہ کہتی ہے کہ واقعی میں جلدی اداس ہوجاتی تھی ، میری سہیلی نے کہا کہ جب اس نے سرخ گلاب کو رکھنا چھوڑا تو اسکی اداسی بلکل آہستہ آہستہ ختم ہوگئ۔ یہ واقعہ جب میں نے سنا تو میں حیران راہ گئ۔

image.png

میں اپنی اگلی پوسٹ میں رنگوں کی خصوصیات اور پھولوں کے اثرات پر تفصیل سے بات کرونگی۔ میں آپ سب کو بتاونگی کہ کونسا کلر کس پھول کا اچھی قسمت کو جاگتا ہے۔ کونسا رنگ آپکو پریشان کرسکتا ہے اور کیسے رنگ ، پھول ہمیں روزمرہ زندگی میں متاثر کرتے ہیں۔ آپ سب کا بہت بہت شکریہ آپ سب نے میری یہ باتیں سنی ہیں۔

image.png

Last day I participated in one on Steemit and everyone liked my photography. Today I have brought you flower pictures to show you. Today I will also tell you some characteristics of flowers and how flowers affect our life. I have read in many places that flowers also have a great influence on our luck.

We all know that there are different types of flowers, different flowers have different scents, different fragrances and different colors. Blooming seasons vary with colors. Different flowers grow in spring, the blooming time of autumn flowers is different, then there is also summer, winter season. I know that flowers have a great impact on our lives.

Did you know that a bee does not collect honey from every flower? A bee always flies to the flowers it likes. My grandmother says that winter and summer honey are of different varieties.

image.png

How flowers affect our life. A friend of mine once told me that she loved to keep a rose in her book every day.

She used to say that she liked the smell of roses. But she told me that red rose flowers bloomed in her house, and she used to pluck the red rose flower every day to keep her book.

One day in a television program he heard that a red rose sometimes makes a person sad and people who live near a red rose for a long time are sad.

So she says that she used to get sad really quickly, my friend said that when she stopped keeping the red rose, her sadness slowly went away. When I heard this incident, I was shocked.

image.png

In my next post, I will discuss the properties of colors and the effect of flowers in detail. I will tell you all which color of which flower brings good luck. What color can bother you and how colors, flowers affect us in our daily life. Thank you all very much for listening to me.

Allah hafiz

Sort:  
 2 years ago 

آپ نے رنگ اور پھولوں کے بارے میں بہت خوبصورت خیالات کی بات کی اور میں آپ کی اگلی پوسٹ کا انتظار کر رہا ہوں جس میں آپ رنگوں کے فوائد کے بارے میں بات کریں گے۔

 2 years ago 

ap sub ki marbani ap ku mari post achi lagi hai ,mujay bhut khushi huy hai

 2 years ago 

خوبصورت فوٹوگرافی

 2 years ago 

bhut marbni bhi

Wow, great photos and amazing flowers!

 2 years ago 

thank you

hermosas flores

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.032
BTC 58495.14
ETH 2461.74
USDT 1.00
SBD 2.36