تھریڈنگ مشین سے کرتہ گلے کو سلائی کرنے کا طریقہ

in Urdu Community3 years ago

اسلام وعلیکم پیارے اردو کمیونٹی کے دوستو، آج میں آپ کو مشین سے کرتہ سلائی کرنے کا طریقہ سکھانے جا را ہوں، میں آپ کو اس کی سلائی اور کٹنگ کے بارے میں بتاؤں گی۔آ پ سب کیسے ھیں امید ھے آ پ سب ٹھیک ھوں گے اللہ پاک کے کرم سے سب خیریت سے ھوں گے آج میں آ پ کو کرتے کی سلاہی بتاؤں گی

ہم نے سب سے پہلے گلا لگا یا ھے پہلے چیپی۔ پہ کٹینگ کیا پھر استری سے قیمض پہ لگا یا پھر ہم نے قمیض کے نیچے کپڑا رکھ کے گلا سلاہی کیا اس کے بعد بیک ساہیڈ اور فرنٹ کو آپس میں ٹچ کیا اس کے بعد ہم نے بازو ٹچ کیے ھیں

IMG20210817112823.jpg

یہ گردن کا علاقہ ہے، ہم اسے صحیح طریقے سے کاٹنے کے بعد مشین سے سلائی کریں گے۔

یہاں ہم اس علاقے کو دبائیں گے۔

IMG20210817112827.jpg

IMG20210817113526.jpg

بازو کے بعد ہم نے موہری تیار کی ھے موہری کے بعد ہم نے دونوں کو ٹچ کرکے فیٹنگ لگاہی ھے فیٹنگ کے بعد ہم نے چاک کا پہ سلاہی کی ھےپھر چاک تیا ر ھوہی ھے چاک تیار کرکے ہم نے گھیر تیار کیا ھے
IMG20210817114023.jpg

IMG20210817114013.jpg

IMG20210817113812.jpg

اس کے بعد ہم نے پاکٹ کی کٹینگ کی ھے اسکو استری سے کپڑے پہ ٹچ کیا پھر اس کے بعد کرتے پہ سلاہی کر لیا اس کے بعد ہم نے بین کی کٹینگ کی ھے اس کے بعد کپڑے پہ چپیی لگاہی پھر ہم نے بین کرتے پہ سلاہی کی ھے اس کے بعد ہم نے سوہی کی مدد سے بٹن لگاے اور خوبصورت سا کرتا تیار ھو گیا
IMG20210817123955.jpg

IMG20210817114335.jpg

IMG20210817124002.jpg

IMG20210817121755.jpg

IMG20210817113547.jpg

IMG20210817121708.jpg

IMG20210817122441.jpg

IMG20210817120823.jpg
میں یہاں نیا ہوں، اور امید ہے کہ آپ سب کو اندازہ ہو گا کہ گردن سلائی کیسے کی جائے، یہ بہت آسان ہے، صرف کام پر توجہ کی ضرورت ہے، مشق آپ کو پرفیکٹ بنا دے گی۔ الله حافظ

Sort:  

Congratulations..!!!

Your quality post has been support by @nishadi89 member of "Arts Curator Team", using the @steemcurator04 account. We appreciate your efforts, keep making quality posts and get a chance to win a vote from our Curation team.

7b4bio5hobgskW8qdPdvSqcwwJTvbiCMpGmRey1Rtd8H5qu3xTQPDs6S6RRXLb8rm5fojsDN7rKh64CkzAdmkW96RMRcnjThuXRHBHVT1REjisP1dRF2KMmLVEcx5HUCczGrwn44JUuWiwEx7ZUQWhKUx1nn.png

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 57972.96
ETH 2357.13
USDT 1.00
SBD 2.36