Spent the day at the wedding || Landscape Photography Album

in Urdu Community2 years ago

میری طرف سے سب بہنوں اور بھائیوں کو سلام علیکم اللہ کی مہربانی سے میں اور میری ساری فیملی ٹھیک ہے اور میں امید کرتی ہو کہ آپ سب بھی ٹھیک ٹھاک ہونگے اور اپنی فیملی کے ساتھ اچھے دن گزار رہے ہونگے صبح جب میری آنکھ کھلی تو اس وقت صبح کی اذان ہو رہی تھی وضو کیا نماز ادا کی پھر کچن میں جا کر ناشتہ تیار کیا بچوں کو اٹھا کر ناشتہ کرایا قرآن مجید بھیج دیا کمرے میں بستر کو ٹھیک کیا اس کے بعد جھاڑو دیا اور برتن دھوئے پھر رشتہ داروں کی شادی پر جانے کے لئے تیار کرنے لگی تیار ہو کر میں شادی پر چلی گئی اور وہیں سے روٹی کھائی پھر میں گھر آگئی جب گھر آئی تو بچے سکول سے واپس آ گئے تھے بچوں کو بھی شادی کے لیے تیار کیا اور نماز ظہر ادا کرکے بچوں کو ساتھ لے کر شادی پر چلی گئی پھر ہم دلہن والے گھر گئے مہندی کی رسم ادا کرنے وہاں پر ہم نے کافی انجوائے کیا
IMG20211113142448.jpg

IMG20211113092705.jpg
وہاں سے ہم عصر کی نماز کے بعد واپس ہے واپس آ کر میں نے گھر کے کچھ ضروری کام کیا سردی کی وجہ سے جرسی پہن لی اور پھر مغرب کی نماز ادا کرکے دوبارہ شادی والے گھر گئی اور وہاں پر ہیں روٹی کھائی اور پھر بچوں کو ساتھ لے کر عشاء کے وقت ہم گھر آگئے جب گھر پہنچے تو سب بچے تھکن کی وجہ سے جلدی سو گئے میں آج کی ڈائری لکھنے بیٹھ گئی امید ہے کہ آپ لوگ پسند کریں گے شکریہ

لینڈ اسکیپ فوٹوگرافی البم تمام دنیا کے لوگوں کے پسندیدہ البم میں سے ایک ہے۔ ہم سب کو فطرت اور زمین کی خوبصورتی پسند ہے۔ کچھ فوٹوگرافی ہیں جو میری پسندیدہ ہیں اور میں انہیں اپنی آج کی پوسٹ میں شامل کرنا چاہتا ہوں۔

image.png

hot cake

image.png

یہ میری آج کی پوسٹ ہے۔ بہت بہت شکریہ. اللہ آپ سب کو خوش رکھے اور لمبی عمر رکھے۔

Sort:  

کیک اور کپڑوں کا ڈیزائن بہت اچھا ہے۔ اس گرم کیک کے لیے آپ کا شکریہ

 2 years ago 

ہر کوئی شادی اور شادی کی تقریبات منانے میں مصروف ہے۔ ہر اتوار شادی کا دن ہے

Nice Photography

 2 years ago 

Nice photography

 2 years ago 

tamam kapro ka color mujay bhut achay lugay hain aur cake nay tu mooun ma pani dall dya hai ,

 2 years ago 

Nice photography

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 63837.42
ETH 2539.78
USDT 1.00
SBD 2.65