seewing & knitting beautifull dress
Starting with the name of Allah, who is the Most Merciful and the Most Merciful. Today my morning started at 5:30 in the morning. After that, we all had breakfast together and then I got ready for school. My father came to drop me off from school, I did my duties in school and then I came home at the time of vacation. After coming home, I performed ablution, prayed and then had lunch. And I thanked Allah Almighty. After that I started cutting and sewing a suit.
اللّہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے ولا ہے۔آج میری صبح کا آغاز صبح ساڑھے پانچ بجے ہوا میں اٹھی اور منھ ہاتھ دھوۓ وضو کیا
اور اللّہ عزوجل کے حضور نماز فجر ادا کی اسکے بعد میں نے ناشتہ بنایا جب ناشتہ بن گیا تو ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا اور پھر میں سکول کیلئے تیار ہو گئی۔ میرے والد صاحب مجھے سکول چھوڑنے کے لیے آۓ سکول میں میں نے اپنے فرائض سر انجام دیے اور پھر چھٹی کے وقت میں گھر آگئی۔گھر آکر میں نے وضو کیا نماز پڑھی اور پھر دوپہر کا کھانا کھایا۔اور اللّہ عزوجل کا شکریہ ادا کیا۔ اسکے بعد میں نے ایک سوٹ کی کٹنگ کی اور سلائی کرنا شروع کردی۔
سب سے پہلے میں نے قمیص کی سلائی کرنا شروع کی۔میں نے بکرم پر پہلے گلہ ناپ کے مطابق کٹنگ کیا اور شرٹ پر رکھ کر سلائی کردیا جب گلا بن گیا تو میں نے اسکے بازو جوڑ دیے بازو کی فٹنگ کی اسکے بعد فگر کی فٹنگ کی جب قمیض سلائی ہو گئی تو میں نے ہمشیرہ کو پہنا کر دیکھی آیا ٹھیک سلائی ہوئی ہے یہ نہیں۔
First of all, I started sewing the shirt. I cut the bikram according to the size of the neck and sewed it on the shirt. When the shirt was sewn, I put it on my sister and saw if it was sewn properly.
جب قمیض سلائی ہو گئی تو میں نےشرارے کی کٹنگ شروع کی چونکہ شرارہ کُھلا ہی اچھا لگتا ہے اسلیے میں نے شرارے کی کٹنگ کھلی کھلی کی اور پھر میں نے اسکو سلائی کرنا شروع کیا جب سلائی ہو گیا تو میں نے اسکی فوٹوگرافی کی جو میں آپ سب سے شئر کر رہی ہوں۔
When the shirt was sewn, I started cutting the sharara, because the sharara looks good when open, so I cut the sharara open and then I started sewing it. I am sharing with everyone.
شام ہوئی تو میں پوسٹ لکھنے بیٹھ گئی۔امید ہے آپ سب کو میری ڈائری پسند آئے گی اپنا بہت خیال رکھیے گا کل پھر حاضر ہوں گی
جزاک اللّہ
آپ نے خوبصورت لباس بہت اچھا بنایا ہے۔ آپ سلائی میں بہت ماہر ہیں۔
شکریہ بھائی صاھب. اگست کا مہینہ ہے، 14 دن بعد ہم سب پاکستان 14 اگست منائیں گے، تو بچے پرجوش ہیں
Linda bebé con imagen verde en la cara
thank
my pleasure dude
مجھے بچے کے پیارے چہرے پر پاکستان کا جھنڈا بہت پسند آیا
شکریہ بھائی صاھب. اگست کا مہینہ ہے، 14 دن بعد ہم سب پاکستان 14 اگست منائیں گے، تو بچے پرجوش ہیں
سرخ رنگ کا لباس بہت خوبصورت ہے۔
marbani bhai ap ku kapary achay lugay
good