Post by karinflower My beautiful diary game

in Urdu Community2 years ago

Bismillah ur Rahman ur Rahim

....

"O Merciful One who knows the state of hearts, "Allah the Most Gracious, the Most Gracious, the Merciful, the Most Merciful, the Merciful, the Merciful, the Merciful."
May Allah's Messenger (may peace and blessings of Allah be upon him) accept all legitimate supplications we ask for in our favor with the help of his noble attributes.
Amen, Lord of the worlds

My diary today

Assalam Alaikum my dear friends I am well and I pray to God for your well being. I hope all my brothers and sisters are well and Alhamdulillah I am also well. You all are living your life happily. . And you must be enjoying the summer season very much, enjoy. I used to feel sick from the heat. I got up at 8 o'clock this morning and washed my face and had breakfast. I was not feeling well today, so I woke up late and then I and my My brother had breakfast and then I and then I swept and cleaned the rooms and then sat with my brother because of the teasing that she has been doing. I used to sweep the broom and they used to mess up on purpose, so they went to school, then they thanked me for going. With photography flowers and after that talked about stmate and then mom said make curry I made curry and then my mom baked roti today I lit the oven and mom baked roti the tandoor roti looks very good It is fun and then I put the dishes etc. everyone sat down to eat and then I played for some time. I will sleep together and then I will wake up at 4 o'clock, so I thought I will write a post and then I will sleep peacefully ☺️ And I started writing the post. Now I hope that you will like my post. will give

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

۔....

"اے دلوں کے حال جاننے والے مہربان "اللّــہ الرحمن الرحیم الغفور الشکور الودود القدوس یا الرحم الراحمین" یا ذوالجلال والاکرام_
ہماری بے بسی میں مانگی ہوئی تمام جائز دعاؤں کو اپنى تمام آعلئ صفات کے صدقے بطفیل" حضرت محمد مصطفی صلى اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم" ہمارے حق میں قبول و مقبول فرما دے
آمین یارب العالمین 💖

میری آج کی ڈائری

اسلام علیکم میرے پیارے دوستو میں خیریت سے ہوں اور آپ کی خیریت کے لیے خداوند کریم سے دعا گو ہوں۔مجھے امید ہے میرے تمام بھائی اور بہنیں خیریت سے ہوں گے اور الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہوں آپ سب آپنی زندگی ہنسی خوشی گزار رہے ہوں گے۔ اور گرمی کے موسم کو خوب انجوائے کر رہے ہوں گے انجوئے کیا گرمی سے میرا تو دل تنگ ہوتا کچھ اچھا نی لگتا میں آج صبح 8بجے اوٹھی اور منہ ہاتھ دھویا ناشتہ کیا آج میری طبیعت ٹھیک نی تھی اس لیے لیٹ اوٹھی اور پھر میں اور میرے بھائی نے ناشتہ کیا اور پھر میں نے اور پھر میں نے جھاڑو لگایا اور کمروں کی صفائیاں کی اور پھر بھائی کے ساتھ بیٹھی رہی اس جس چیھڑتی رہی ہے مجھے تنگ کرتا ہے آج میں نے انکو صبح ہی صبح ڈانٹا اور ابو سے بھی ڈانٹ پڑوائی کیونکہ میں جھاڑو لگاتی تھی جان بوجھ کر گند کر دیتے تھے اس لیے وہ سکول چلے گئے پھر شکر ادا کیا کہ گئے کیو نکہ تنگ کرتے ہیں بہت اور پھر میں چیزیں سمیٹ کر رکھنے لگ گئ میں اور پھر اس کے بعد میں اور میری سسٹر نے کچھ فوٹوگرافی کی پھولوں کے ساتھ اور اس کے بعد سٹمیٹ کے بارے میں بات کی اور پھر امی نے کہا کے سالن بناؤ میں نے سالن بنایا اور پھر میری امی نے روٹیاں پکائی آج تندور جلایا اس پر امی نے روٹی پکائی بہت اچھی لگتی ہے تندور کی روٹیاں مزے کی ہوتی ہیں اور پھر میں نے پھر میں نے برتن وغیرہ جوڑ کر رکھے سب کھانے کے لیے بیٹھ گئے کھانا کھایا اور پھر میں کچھ دیر ڈرامہ دیکھتی رہی اور پھر سو جاؤ گی چار بجے اوٹھو گی اس لیے سوچا پوسٹ لکھ لون پھر سکون سے نیند آئے گی ⁦☺️⁩اور پوسٹ لکھ لگ گئ اب امید ہے کہ میری پوسٹ پسند آئے گی آپ سب کو اگر پسند آئے تو کمنٹ میں بتا دیجیے گا

IMG20220321122213.jpg

IMG20220321122225.jpg

IMG_20220328_213354.jpg

IMG_20220328_213633.jpg

IMG_20220328_213653.jpg

IMG_20220328_213416.jpg

IMG_20220328_213513.jpg

I will take care of you very much. May Allah bless you all

Allah Pak

May you all be supported and supported, Amen, Amen

اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے اور

اللہ پاک

آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56588.25
ETH 2399.94
USDT 1.00
SBD 2.32