My delegation and two birthdays "I gave away my Steem Power to my favorite community Urdu community "

in Urdu Community2 years ago

image.png

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته!


آج میں نے اپنی سٹیم پاور کو اپنی پسندیدہ کمیوہنٹی کو دے دی ہے۔میں سٹیمٹ پر مطمہں ہوں۔ میں نے آج پھر اپنی سٹیمٹ کو ایس پی میں منتقل کیا ہے۔ میں
سب اردو کمیوہنٹی کی ٹیم کا شکریہ جن کی راہنمائی سے آج میں اپنی سٹیم ایس پی کو اردو کمیوہنٹی کے حوالے کردیا ہے۔

Today I gave away my Steem Power to my favorite community. I'm satisfied with Steemit. I transferred my steemit to SP again today. I am all thankful to the team of Urdu community, under whose guidance I have handed over my Steam SP to Urdu community today.


image.png


اللّہ کے نام سے شروع جو تمام جہانوں کا رب ہے سب کا پالنے والا ہے سب اسی کی عبادت کرتے ہیں اور اسی سے مدد طلب کرتے ہیں بیشک وہی مدد کرنے والا ہے۔

صبح کا آغاز

اسلام وعلیکم سٹیمینس کیسے ہیں آپ لوگ امید کرتی ہوں آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے اور سب اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے اور اپنے گھروں میں محفوظ ہوں گے آج میں آپ سب سے اپنی ڈائری شئیر کروں گی آج میری صبح کا آغاز صبح ساڑھے چھے بجے ہوا میں اٹھی منھ ہاتھ دھوۓ اور وضو کیا نماز ادا کی اسکے بعد میں نے سب کیلئے دعا کی اور کچھ دیر براندہ میں چہل قدمی کی اسکے بعد تقریباً سات بجے میں کچن میں چلی گئی سب کیلئے ناشتہ بنایا اور پھر جب ناشتہ بن گیا تو میں نے سبکو انوائیٹ کیا اور سب نے مل کر صبح کا ناشتہ کیا۔ اسکے بعد میں نے برتن اکھٹے کرلے کچن میں رکھ دیے اور پھر میں نے سارے برتن دھو لیے اسکے بعد میں کچھ دیر میں بیٹھ گئی پھر میں نے سارے گھر کی صفائی کرلی اور دھوپ میں بیٹھ گئی۔


دوپہرکا وقت

پھر میری بہن آگئی میں نے اسکے ساتھ اچھا ٹائم
گزارا میں نے اس سے گپ شپ کی اور ساتھ ساتھ دوپہر کا کھانا اور روٹی بھی بنا لی جب کھانا تیار ہو گیا تو میں نے سب کو انوائیٹ کرلیا اور سب نے مل کر دوپہر کا کھانا کھایا میں نے اپنی بھانجی کی فوٹوگرافی بھی کرلی۔جو نیں آپ سے شئیر کر رہی ہوں۔

شام کا وقت

شام کو میں نے اپنی کزن کی شادی کی سالگرہ اور انکی بیٹی کی برتھڈے پارٹی میں چلی گئی میں زرا ٹائم سے پہلے چلی گئی تھی میں نے ساری تیاریاں کروائیں ڈیکوریشن کروائی پھر میں نے ان سب کی فوٹوگرافی کی کھانا بہت اچھا بنا ہوا تھا میری کزن بہت اچھا کھانا بناتی ہیں پہلے ہم نے برتھڈے جا کیک کاٹا اور پھر ہم نے شادی کی سالگرہ کا کیک کاٹا ہم سب نے بہت انجوائے کیا اسکے بعد یم نے کھانا کھایا سب کچھ بہت اچھا تھا

_20220201_141545.jpg

_20220201_141532.jpg

_20220201_141751.jpg

_20220201_141731.jpg

_20220201_141705.jpg

_20220201_141632.jpg

_20220201_141809.jpg

_20220201_141616.jpg

_20220201_141603.jpg

رات کا وقت

ہم وہاں سے رات کو واپس آۓ کھانا ہم کھا کر آۓ تھے بھوک بلکل بھی نہیں تھی میں نے گھر کے کچھ کام کر کہ ڈائریکھنے بیٹھ گئی ساری ڈائری لکھی اسکے ںعد ایک ڈرامہ دیکھا اور اب ڈائری ہوسٹ کر رہی ہوں

اختتام

تو دوستو یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتی ہوں آپ کو پسند آئے گی اپنا بہت خیال رکھیے گا کل پھر حاضر ہوں گی۔
جزاک اللّہ

Sort:  

happy birthday ap ka cake bra mizay ka lug raha hai

 2 years ago 

شکریہ بھائی آپ کو میری پوسٹ پسند آئی، اور یوم پیدائش کی نیک خواہشات کا شکریہ

sal gira mumbrk ho pholo ki tasver ju ply hai bhut achi bani huy hai ap ki diary bhut achi aur ap ka din acha guzra hai

 2 years ago 

شکریہ بھائی آپ کو میری پوسٹ پسند آئی، اور یوم پیدائش کی نیک خواہشات کا شکریہ

 2 years ago 

good diary lakhi hai nice

 2 years ago 

اس کو پسند کرنے کے لیے میرے دوست کا شکریہ

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56588.25
ETH 2399.94
USDT 1.00
SBD 2.32