mari din ka sary kam aur ghar ki masrofiyat

in Urdu Community2 years ago

میری بہنوں کو اسلام علیکم میں دعا کرتی ہو کہ اللہ کرے میری سب بھائی اور بہنیں خوش ہو صبح میں نے اٹھ کر نماز ادا کی اور قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے بعد ناشتہ بنایا اج ناشتہ میں انڈے بنائیں تھے ناشتہ کر نے بعد میں نے بستر سمیٹ کر رکھے اور پھر جھاڑو دیا ناشتہ والے برتن کو دھویا اس کے بعد سالن بنانے کی تیاری کرنے لگی جب سالن تیار ہو گیا تو روٹیاں بنائیں اور بچوں کو گرم گرم روٹی کھلا کر پڑھانے لگی پھر بچے سو گئے اور میں نے بھی ارام کیا دوپہر کے وقت نماذ ادا کی اور بچوں کو شربت بنا کر دی اس کے بعد بچے قران پاک پڑھنے کے لیے چلے گئے اس کے بعد میری نند آگئی
IMG20220613050100.jpg

IMG20220613044902.jpg

IMG20220613044505.jpg

IMG20220613044442.jpg

IMG20220613044436.jpg

IMG20220613044433.jpg
اس کے لیے شربت بنائی نند کے ساتھ بیٹھ کر کافی دیر تک باتیں کی پھر میں شام کے کھانے کا بندوبست کرنے لگی شام کی روٹی کھا کر میری نند اپنے گھر چلی گئی شام کے کھانے کے برتن میں نے جمع کر کے کچن میں رکھ دیے سونے کے لیے جب میں اپنی چارپائی پر گئی تو پوسٹ لکھ دی

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56588.25
ETH 2399.94
USDT 1.00
SBD 2.32