میری آ ج کی ڈاہری

in Urdu Community3 years ago

اسلام وعلیکم میرا نام کرن فلور ھے اللہ پاک کے کرم و فضل سے آ پ سب بھی ٹھیک ھوں گے آج میں آپ کو سارے دن کی ڈاہری بتاؤں گی امید ہے آپ سب کو اچھی لگے گی

سناؤ جی سب لوگ کیسے ہیں امید ہے آپ سب اللہ پاک کے کرم سے ٹھیک ھوں گے میں آ پ لوگوں کو آ ج کی ڈاہری بتاؤں گی میں صبح سویرے اٹھی نماز پڑھی قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا ناشتے کے بعد میں نے گھر کا کام کیا اس کے بعد میں نے سنٹر جانے کے لیے تیار ی کی تیار ھو کے میں سنٹر گی اس کے بعد میں نے سب کلاس کو کلاس میں بیٹھا یا اس کے بعد سب کی حاضری لگاہی سب کو کام کروایا کام کروایا کے اس کے بعد میں دوسری کلاس میں آ ہی جو ہم نے شارٹ کورس کی لگاہی ھوہی تھی جس میں ہم نے ہینڈ ایمبرائیڈری کا کورس کروایا ھے جس میں سب سٹوڈنٹ کو قمیض پہ بلوچی ٹانکے کے بارے میں بتایا ھے اور سب سٹوڈنٹ نے اپنی اپنی قمیض پہ کام کیا ہے جو کہ بھت زبردست اور خوبصورت

IMG_20211013_195851.jpg

IMG_20211013_195900.jpg

IMG_20211013_195810.jpg

IMG_20211013_195835.jpg
کام ھے امید ہے آپ

Sort:  
Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.29
TRX 0.27
JST 0.046
BTC 102174.22
ETH 3707.77
SBD 2.75