میں آ ج آ پ کو اپنی ڈاہری بتاؤ

in Urdu Community3 years ago

اسلام وعلیکم میرا نام کرن فلور ھے امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ پاک سب کو اپنے حافظ و امان میں رکھے میں آ ج آ پ کو اپنی ڈاہری بتاؤ ں گی

آج میں صبح سویرے اٹھی نماز پڑھی نماز کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد ناشتہ کیا ناشتے کے بعد میں نے کپڑے استری کیے کپڑوں کے بعد میں سنٹر گی سنٹر میں سب کلاس کو کلاس روم بیٹھا اس کے بعد کلاس کی حاضری لگاہی کلاس کو کام بتایا اور ٹیچر کو سمجھ کر میں دوسرے پرائیویٹ سکول گی سکول جا کے میں نے بچیوں کو کرونا کے بارے میں سیسشن دیا جس میں میں نے صفاہی کے بارے میں بتایا بیٹھ کے پانی پینے کے فاہدے بتاے میں پھر سب سٹوڈنٹ کو ساتھ لے کر سکول میں بینر لگواے

IMG20210901092252.jpg

IMG20210901093226.jpg

IMG20210901093824.jpg

IMG20210901093552.jpg

IMG20210901092930.jpg

IMG20210901093528.jpg

IMG20210901092600.jpg

IMG20210901093347.jpg

اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور سب کو رزق حلال دے اور سب کو کرونا وائرس کی وبا سے بچاے امید ھے آ پ سب کو میری ڈاہری پسند آ ے گی

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 64367.46
ETH 2522.70
USDT 1.00
SBD 2.65