kiran ki diary tarik !! 09-7-22 !! papar kasy banatay hain

in Urdu Community2 years ago

میری سب دوستوں کو السلام علیکم میری دعا ہے کہ اللہ پاک سب بہنوں اور بھائیوں کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے تو شروع کرتی ہوں میں آج ڈائیری ہر روز کی طرح آج صبح بھی میں نے اٹھ کر سب سے پہلے وضو کیا اور نماز فجر ادا کرنے کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کرنے لگی پھر میں کچن میں گئی اور آگ جلا کر صبح کا ناشتہ بنانے لگی ناشتہ بنانے کے بعد میں نے گھر والوں اور بچوں کو اٹھایا اور ناشتہ کرایا پھر میں نے برتن سمیٹ کر رکھے بچوں کے اسکول کے کپڑے استری کرنے لگی بچے سکول چلے گئے تو میں نے کمروں اور صحن میں جھاڑو دیا اور پھر میں نے کچن کی بھی آج صفائی کی اس کے بعد میں سالن بنانے کی تیاری کرنے لگی آج میں نے کھانے کے لئے مرغی کا گوشت بنایا پھر آٹا گوند کر روٹی بنائی جب بچے سکول سے واپس آئے تو ان کو گرم کرکے روٹی دی دوپہر کے وقت وتر میں نے وضو کیا اور نماز ظہر ادا کیا پھر بچوں کو اٹھایا ان کے لئے چائے بنائی اور بچوں کو کھانے کے لیے آج میں نے پاپڑ بنا کر دیے تھے جو کہ چائے کے ساتھ بہت لزیز لگتے ہیں بجٹ قرآن مجید پڑھنے کے لیے چلے گئے تو میں چائے والے برتنوں کو دھویا اور گرم تیل پاپڑوالےکو فریج میں ٹھنڈا کر کے رکھ دیا

Peace be upon all my friends. May Allah keep all my sisters and brothers always happy and safe. I will start this diary like every day. Then I started reciting the Qur'an, then I went to the kitchen and started making breakfast by lighting a fire. After making breakfast, I picked up my family and children and made them breakfast. When the children went to school, I swept the rooms and the yard and then I cleaned the kitchen today. After that I started preparing to make curry. Today I made chicken meat to eat. When the children came back from school, I warmed them and gave them bread. In the afternoon, I performed ablution and offered Zuhr prayers. The ones that look very delicious with tea. Budget went to read the Quran, so I washed the tea pots and put the hot oil papadwala in the fridge to cool. Or

IMG20220529081410.jpg

ہمارے خاندان کو یہ رنگ بھری مزیدار مکئی بہت پسند ہے۔ یہ کارن پائپر تیار کرنا بہت آسان ہے۔

Our family loves this colorful corn. This corn piper is very easy to make.

IMG20220529081247.jpg

IMG20220529081208.jpg

IMG20220529081126.jpg

IMG20220529081124.jpg

IMG20220529081037.jpg

IMG20220529081031.jpg

اور اس کے بعد یوٹیوب پر پروگرام دیکھنے لگی اور پھر میں نے آج کی یہ ڈائری لکھی امید ہے کہ آپ سب کو پسند آئے گی

Sort:  
 2 years ago 

thank

آپ یہاں سے کیسے کماتے ہیں، کیا میں بھی آپ کی طرح کما سکتا ہوں۔

ap rozana diary lakha krain, diary ma all day ki information lakha krain, ap roz jub active tu ap ki bhe earing shoro ho juy g

 2 years ago 

han all day ki he lakhi hain thora thora kar ka ab zaida lakha kro g

 2 years ago 

آپ یہاں سے کما سکتے ہیں، آپ روزانہ کی ڈائری، کھانے کی ترکیب، جو کچھ بھی لکھنا پسند کرتے ہیں لکھ سکتے ہیں۔

 2 years ago 

آپ نے پاپڑ تو بہت کمال کے بنائے ہیں۔دل کرتا ہے سب کھا جاو۔آپ انکو اگر ایون میں بغیر تیل کے بناہیں تو بہت مزے کے اور بھی بنے گیں

 2 years ago 

میرے پاس کوئی اوون نہیں ہے۔ تیل میں بھی آسان ہے، صرف تین منٹ میں پاپڑ تیار کریں۔

A nice routine day you spent. Happily read your post, thanks for writing in Urdu and promoting Urdu.

 2 years ago 

بہت بہت شکریہ. اردو میری قومی زبان ہے، مجھے انگریزی لکھنا نہیں آتی۔

نہایت شرمندہ ہوں اور معذرت خواہ بھی۔

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 58639.60
ETH 3167.30
USDT 1.00
SBD 2.43