How to cook delicious sweet recipe Lip Shirin

in Urdu Community2 years ago

image.png

اللّہ کے پاک نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے سب اسی کی عبادت کرتے ہیں اور اسی سے مدد طلب کرتے ہیں بیشک وہی مدد
کرنے والا ہے مشکلوں سے نکالنے والا ہے سب کا پالنے والا ہے ہماری شہ رگ سے ذیادہ قریب ہے ستر ماؤں سے ذیادہ پیار کونے والا ہے اور اسکے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے سب اسی کی عبادت کرتے ہیں۔
اسلام وعلیکم سٹیمینس کیسے ہیں آپ لوگ اُمید
کرتی ہوں آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے اور اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے اور اپنے گھروں میں محفوظ ہوں گے آج میں آپ سے ایک بہت ہی خوبصورت ڈیزرٹ کی تصویریں شئیر کروں گی اور اسکو بنانے کا طریقہ بھی بتاؤں گی جس کا نام لبِ شیریں ہے اور اسے ہر کوئی پسند کرتا ہے یہ بڑا کلر فُل ہوتی ہے اور اپنے رنگوں سے سب کو اپنی طرف مائل کرتی ہے اور ہو کوئی اسے بڑے شوق سے کھاتا ہے اس میں بہت سےپھل ہوتے ہیں بہت سی جیلیز ہوتی ہیں اور یہ دیکھنے میں بھی بڑا دلنشیں لگتا ہے اور کھانے کا دل کرتا ہےاس نیں کسٹرڈ اور آئسکریم بھی استعمال ہوتی ہے اور کوکٹیل جا ڈبا اسکا مزہ دوبالا کر دیتا ہے اب میں آپکو اسکے بنانے کا طریقہ بتاؤں گی۔

لبِ شیریں بنانے کا طریقہ

میں نے چھے کِلو دودھ کی لبِ شیریں تیار کی کیونکہ میری بہنیں بھی آئی ہوئی تھیں آپ لوگ تین کلو دودھ کی بنا لیں اس میں آپ کے بہت سے انگریڈینٹس لگنے والے ہیں اور بہت محنت لگتی ہے آپ نے گھبرانہ نہیں ہے۔

How to make Lab-e-Shereen❤️

I used six kg of milk in Lab-e-Shereen because my sisters also came. You guys make three kilos of milk. It has a lot of ingredients in it and it takes a lot of hard work.

اجزاء

  • دودھ 3کلو
  • ملک پاوڈر
  • چینی
  • وینیلا کسٹرڈ
  • رنگین سوّیاں
  • کیلے
  • اسٹرابیری
  • رفحان جیلیز
  • فروٹ کوکٹیل
  • کُلفہ آئسکریم

Ingredients

  • 3 kg of fresh milk
  • Milk powder
  • Sugar
  • Vanilla Custard
  • Colorful vermicelli
  • Bananas
  • Strawberry
  • Rafhan jellies
  • Fruit cocktail
  • Ice cream

بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے آپ نے چھے کلو فریش دودھ لے لینا ہے آپ کم دودھ کا بھی بنا سکتے ہیں کیونکہ میری بہنیں آئی ہوئی تھیں اسلیے میں نے چھے کلو دودھ کی بنائی تھی اسکے بعد آپ نے دو کپ ملک پاوڈر لے لینا ہے اسکو دودھ میں ڈال کر اچھی طرح بوائل کرلیں اس میں حسبِ ذائقہ چینی شامل کر لیں اور پانچ چھے اُبال آنے پر اس میں آپ رفحان کسٹرڈ وینیلا فلیور ڈال لیں اسکو ذیادہ گاڑھا نہیں کرنا اسکا پیسٹ ذیادہ گاڑھا نہ ہو پھر اسکو چولہے سے اُتار کر ٹھنڈا کر لیں آپ اسکو فریج میں ٹھنڈا کرسکتے ہیں اور بڑے تھال میں پانی ڈال کر رکھ دیں اسطرح بھی دودھ ٹھنڈا ہو جاۓ گا اب آپ رنگین سویاں لے کر انہیں گرم پانی میں دو منٹ پکا لیں اور پھر انکو ٹھنڈے پانی سے گزار لیں تا کہ سویاں چپکے نہیں۔ اسکے بعد آپ سات فریش کیلے اور فریش اسٹرابیری لے لیں اور انہیں کاٹ لیں اسکے بعد آپ رفحان جیلیز کے تین کوئی سے بھی فلیور لے لیں میں نے یہاں اورنج بنانا اور وینیلا فلیور لیے ہیں اور ان کو ٹھنڈا ہونے پر کاٹ لی ہیں اب آپ تمام کٹنگ کیے ہوۓ فریش فروٹ اور تین فلیور کی بنائی ہوئی جیلیز اس پیسٹ میں شامل کرلیں اسکے بعد آپکو بازار سے ایک کوکٹیل کا ڈّبا مل جاۓ گا آپ اُس کو کھولیں اور اسکو پانی اور فروٹ الگ الگ کرلیں اور اس میں صرف فروٹ شامل کریں اب آخر میں آپ نے اس میں ایک کُلفہ پِستہ فلیور شامل کرلینا ہے اسکو دو گھنٹے فریج میں رکھیں اور ٹھنڈا ہونے پر پیش کریں

First you have to take 6 kg of fresh milk you can also make less milk because my sisters came so I made 6 kg of milk then you have to take two cups of milk powder put it in milk Boil it well, add sugar to taste and when it comes to a boil, add Rafhan Custard Vanilla Flavor.Do not thicken it too much. The paste should not be too thick. Then take it off the stove and cool it. You can cool it in the fridge or put water in a big tray. Now take colored vermicelli and cook them in hot water for two minutes and then pass them through cold water so that thevermicelli do not stick.Take fresh strawberries and chop them, then you can take any of the three flavors of Rafhan Jellies. I made orange and vanilla and banana flavors here and cut them when they are cold. Now you have all the fresh fruits and Add three flavored jellies to this paste, then you will find a box of cocktails from the market. You open it and separate it with water and fruit and add only fruit in it. Add pistachio flavor۔Refrigerate for two hours and serve when cool
_20220227_160653.jpg

_20220227_160638.jpg

_20220227_160544.jpg

_20220227_160535.jpg

_20220227_160525.jpg

_20220227_160514.jpg

_20220302_162244.jpg

_20220227_160504.jpg
I hope you like my recipee
Must try
Lab-e-Shereen💖💖💖
Special mentions @yousafharoonkhan @urducommunity
Thanks for stopping by❣️
Regards @karinflower
🌹


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  

Imagen2.png
CONGRATULATIONS

This post has been upvoted with @steemcurator09/ Curated by: @yousafharoonkhan

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56477.82
ETH 2390.38
USDT 1.00
SBD 2.33