club75|| busy day diary game - urdu community
السلام علیکم میری بہنوں کا کیسا حال ہے امید ہے کہ سب خیر خیریت سے ہو گی اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ مصروف ہوکر زندگی بسر کر رہی ہوگی میں
بھی بالکل ٹھیک ہوں اور آپ کی فیملی اور بچوں کے ساتھ اچھے دن گزار رہی ہوں الحمدللہ جیسا کہ میرے بھائیوں اور بہنوں کو بتایا کہ میں صبح سویرے ہی اٹھ جاتی ہو نماز ادا کرتی ہو اور پھر قرآن پاک کی تلاوت اور بچوں نے صبح سویرے ہی قرآن مجید کے لیے جانا ہوتا ہے تو اس لیے ان کے لیے ناشتہ بھی بنانا ہوتا ہے تو آج بھی میں اپنی روٹین کی طرح صبح سویرے اٹھی تو اللہ پاک کو یاد کر کے وضو کیا اور نماز فجر ادا کی جب دیکھا کہ ناشتے میں ابھی تھوڑا سا وقت باقی ہے تو میں قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے لیے بیٹھ گئی تلاوت کرنے کے بعد بچوں کو اٹھایا اور خود کچن میں جا کر ناشتہ بنانے لگی چائے بنا کر ایک بار پھر بچوں کو کمرے میں آکر اٹھایا پھر کچن میں جا کر پراٹھے بنائے جب بچے ناشتہ کرنے کے لئے کچن میں آئے تو ان کو انڈے بنا کر دیے بچوں نے ناشتہ کیا اور پھر کمرے میں آکر بچوں کا یونیفارم اور جوتوں کو پالش کیا ان کو تیار کیا اور جب ان کی گاڑی سکول والی آئی تو ان کو سکول کے لیے روانہ کیا میں کچن میں جا کر ناشتے والے برتنوں کو سمیٹ کر کچن میں جھاڑو دیا اور شینک کی صفائی کی پھر جاکر کمروں میں بستروں کو فولڈ کر کے رکھا اور برتنوں کو دھویا گھر کے دوسرے کاموں میں مصروف ہوگئی کچھ وقت یوٹیوب پر ڈرامہ دیکھا اور پھر آج میں نے بازار سے پکوڑے اور روٹی منگوائی میں کبهی کبهی باہر سے منگواتی ہوں
جب طبیعت خراب ہوتو آج میں نے آئس کریم بھی منگوائی جو مجھے بھوت پسند ہے ہم نے مل کر کھائی اس موسم میں آئس کریم کھانے کا مزہ ہی کچھ اور ہے آج میں نے اپنی بلی لی جو بہوت ہی پیاری ہے میں نے کویتا سے منگوائی جب میرے میاں جی گیے بہوت ہی پیاری ہے اپ سے میں پكس شیئر کروں گی
Hello my sisters how are you
I am also fine and I am having a good day with your family and children. Praise be to Allaah. As I told my brothers and sisters, I get up early in the morning and pray. I have to go for Quran, so I have to make breakfast for them. Even today, I got up early in the morning as per my routine. When the time was left, I sat down to recite the Qur'an. After reciting the Qur'an, I picked up the children and went to the kitchen to make breakfast. When the children came to the kitchen for breakfast, the children made eggs for them. I went to the kitchen, rolled up the breakfast utensils, swept the kitchen, cleaned the shank, and then folded the beds in the rooms. I washed the gems and got busy with other household chores. I watched the drama on YouTube for a while and then today I sometimes ask for fritters and bread from outside.
اسکے بعد میں نے کوفی بنائی اور ساتھ مشین لگا کر کپڑے دھوۓ تھوڑے سے کپڑے تھے وقت سے دھل گیے پھر میں نے انڈے بوائل کیۓ اور ساتھ گریں ٹی بنا کر پی تا کہ سردی نہ لگے یہ تھی میری آج کی ڈائری جو آپ سب سے شیئر کی
When I was unwell, today I ordered ice cream which I like very much. We ate together. The taste of eating ice cream in this season is something else. Today I took my cat which is very cute. My husband is very cute. I will share pics with you
After that I made coffee and washed the clothes with the machine. There were a few clothes. They were washed from time to time. Then I boiled the eggs and made green tea and drank it so that it would not get cold. Of
Nice Photography