Club75 My beautiful diary - 23-09_2022 urdu-community
Early morning
All praises are for Allah Ta'ala, Lord and Sustainer of all the worlds, Lord of the Day of Judgment (i.e. Resurrection) You alone we worship and You alone we seek help from. ... Worship your Lord, besides whom there is none worthy of worship, He is the Creator of all things, so worship Him and He is the Maker of all things.
How are you all, I hope everyone is fine and busy with their work. Today I will share my routine with you. So today my morning started at 5:30 in the morning. I offered Fajr prayer in front of M and prayed for everyone and especially for those who have left this world. After that I went to help my mother in the kitchen. They both made breakfast together when Breakfast is done, we all have breakfast together, we are about six people in the house, all of us have breakfast together. After that, I pick up the dishes and put them in the kitchen and get ready for Akol, my dear father. Sir came to drop me off from school and after reaching school, I checked my attendance first, which I didn't check for three days, because there are so many staff at the register that only half the class period is gone, I think. It is better to go to class on time than to stand and wait for your turn to attend. Taught the children and did some activities and also photographed them. After that, when it was vacation time, my father came to pick me up
Afternoon time
My father also comes to pick me up from school, I came home with him and washed my hands and freshened up, performed ablution, performed Zuhr prayer and thanked Allah after eating, then rested for a while until about half past three. The children came and I taught them, after that I got free time so I also do cooking, I made chicken in black peppers and also did photography for Steemit. It was time for prayer, I offered my prayer and then I wrote my diary a little while some guests came and leaving the diary I kept the guests company.
Evening time
After dismissing the guests, I wrote the diary
Completed and then made bread for everyone. Feed me. And now I am watching the drama, after that I will eat myself, I will pray, then my sister will come, I will chat with her and then I will sleep.
I hope you will like my post, take good care of yourself, I will be back tomorrow
Jazak Allah
special thanks to respected sir @yousaharoonkhan Regards @karinflower
💖
صبح کا آغاز
سب تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب اور پالنے والا ہے، جزا کے دن (یعنی قیامت ) کا مالک ہے ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔ ... اپنے اس رب کی عبادت کرو جس کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں وہ ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے تو تم اسی کی عبادت کرو اور وہ ہر چیز کا کار ساز ہے۔
کیسے ہیں سب امید کرتی ہوں سب ٹھیک ہوں گے اور اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے آج میں آپ لوگوں سے اپنی روٹین شیٔر کروں گی۔تو آج میری صبح کا آغاز صبح ساڑھے پانچ بجے ہوا میں اٹھی منھ ہاتھ دھوۓ وضو کیا اور اللّہ عزوجل کے حضور نماز فجر ادا کی اور سب کے لیے دعا کی اور خاص کر ان لوگوں کیلئے جو اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔اسکے بعد میں کچن میں اپنی امی کی مدد کرنے کیلئے چلی گئی م دونوں نے مل کر صبح کا ناشتہ بنایا جب ناشتہ بن گیا ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا ہم گھر کے تقریباً چھے افراد ہیں سب مل کر ہی صبح کا ناشتہ کرتے ہیں۔اسکے بعد میں کھانے کے برتن اُٹھا کر کچن میں رکھ دیتی ہوں اور اکول کے لیے تیار ہو گئی میرے محترم والد صاحب مجھے سکول چھوڑنے آۓ اور سکول پہنچنے کے بعد میں نے سب سے پہلے اپنی اٹینڈنس لگائی جو کہ میں نے تین دن سے نہیں لگائی تھی کیوں کہ رجسٹر کی جگہ اتنا سٹاف ہوتا ہے کہ باری آتے آتے آدھا کلاس پیریڈ ہی نکل جاۓ اسلیے میرے خیال سے ٹائم پر کلاس میں جانا زیادہ بہتر ہوتا ہے نا کہ کھڑے ہو کر اپنی اٹینڈنس کی باری کا انتظار کیا جاۓ۔خیر اسکا بھی حل نکال لیں گے۔میں نے سکول میں اپنے فرائثسر انجام دیے بچوں کو پڑھایا اور کچھ ایکٹیویٹی کروائیں اور انکی فوٹوگرافی بھی کی۔ اسکے بعد چھٹی کا وقت ہوا تو میرے والد صاحب مجھے لینے آگئے
دوپہرکا وقت
مجھے سکول سے لینے بھی میرے والد صاحب ہی آتے ہیں میں اُنکے ساتھ گھر آگئی اور منھ ہاتھ دھو کر فریش ہو گئی وضو کیا نماز ظہر ادا کی اور کھانا کھا کر اللہ کا شکر ادا کیا پھر تھوڑا آرام کیا تقریباً ساڑھے تین بجے ٹیوشن کے بچے آگئے اور میں نے انکو پڑھایا اسکے بعد مجھے فری ٹائم ملے تو میں کوکنگ بھی کر لیتی ہوں میں نے کالی مرچوں میں چکن بنایا اور سٹیمٹ کے لیے فوٹوگرافی بھی کی۔ نماز کا ٹائم ہوا نماز ادا کی اور پھر میں نے تھوڑی سی اپنی ڈائری لکھی اتنے میں کچھ مہمان آگئے اور ڈائری چھوڑ کر میں نے مہمانوں کو کمپنی دی۔
شام کا وقت
مہمانوں کو رخصت کرنے کے بعد میں نے ڈائری
مکمل کی اور پھر سب کے لیے روٹی بنائی۔ کھانا کھلایا۔اور اب نیں ڈرامہ دیکھ رہی ہوں اسکے بعد میں خود کھانا کھاؤں گی نماز پڑھوں گی اسکے بعد میری بہن آجاۓ گی میں اسکے ساتھ گپ شپ کروں گی اور پھر سو جاؤں گی۔
امید ہے آپکو میری پوسٹ پسند آۓ گی اپنا بہت خیال رکھیے گا کل پھر حاضر ہوں گی
جزاک اللّہ
special thanks to respected sir @yousaharoonkhan Regards @karinflower
💖
La fotografía del amanecer es increíble, la fotografía del atardecer es increíble.
ap nay tasveer bhut pyri bani hain aur bachy bhut he zaida khush lug rahay hain ap ki post achi lakhi huy hai