باریش کا خوبصورت دن اور کرن کی ڈائری
آج بارش کے بعد خوبصورت فطرت فوٹوگرافی
میری بہنو اپ کو اپنی بہن کا سلام ہو میں ٹھیک ہو اور آمین کرتی ہو کے میری سب بہنیں بھی خوش ہی گی اپنی فیملی کے ساتھ اللّه پاک اپ سب کو اپنی امان
میں رکھے آج میری سحری کے وقت سے ہی انکھ کھول گئی تھی صبح نمازکے وقت تک میں بستر میں ہی پڑی رہی جب نماز کا وقت ہوا تو اٹھ کر نماز ادا کی وضو کر کے اور پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اور کچن میں جا کر ناشتہ بنانے لگی ناشتہ تیار ہوا تو بوں اور گھر والوں کو اٹھا کر ناشتہ دیا اج بارش کی وجہ سے بچے قرآن پاک کے لیے مسجد میں بھی نہیں گے تھے جو رات سے بارش ہو رہی تھی ناشتہ کر کے بچے اپنے کمرے میں چلے گے چھوٹے چبوں کو سکول سے بھی چھٹی کرادی تھی جب کے بڑے سکول جانے کی تیاری کرنے لگے میں نے ناشتہ والے برتنوں کو جمع کر کے رکھا اور کچن کی صفائی کرکے برتنوں کو دھویا اور کچن میں ہی بیٹھی رہی اج سالن نہیں بنایا تھا جو کال والا سالن کافی پڑا تھا اٹا گوندھا کر بچوں کو گھر پر پڑھا نے لگی پھر روٹی بنائی اور سالن کو گرم کیا بچوں اور گھر والوں کے ساتھ بیٹھ کر کھایا میں کچن سے اٹھ کر اپنے کمرے میں آ کر بستر میں جا کر لیٹ گی اور ظہر کی نماز ادا کر کے چائے بنائی اج شام کے لیے بچوں نے پکوڑے بنانے کی فرمائش کی تو پکوڑوں کی تیاری کرنے لگی الو کاٹے اور مصالحہ بنایا سرد اور بارش کا موسم ہو تو نمکین چیز کھانے کا بہت دل کرتا ہے شام کو سب گھروالوں نے بھی بچوں کے ساتھ بڑے شوق سے پکوڑے کھائے یہ تھی میری اج کی ڈائری امید ہے کے اپ بہنوں کو پسند آ ئے گی
My sister, greetings to all sister, I am fine and amen, all my sisters will be happy, may Allah bless you and your family, may Allah keep you all safe, my eyes were opened from the time of my morning prayer today. I was lying in bed till the time of prayer. When it was time for prayer, I got up, performed ablution and then recited the Holy Qur'an. I went to the kitchen and started making breakfast. Due to the rain today, the children would not even go to the mosque for the Holy Quran. It had been raining since night. After breakfast the children would go to their rooms. I collected the breakfast utensils and cleaned the kitchen and washed the utensils and sitting in the kitchen I did not make curry today. The curry curry was enough. I warmed up the curry, sat down with the children and family and ate. When the children ordered to make pakoras, they started making pakoras. They cut potatoes and made spices. When it is cold and rainy season, they like to eat salty food. In the evening, all the family members also ate pakoras with great enthusiasm. I hope your sisters will like today's diary
آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے اور تصویریں بھی خوبصورت بنائی ہیں