اسٹابری کے حیرت انگیز فوائد

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم
سناؤ جی کیا ہے ٹھیک ہیں الحمدللہ میں ٹھیک ہون
اور امید کرتی ہو کہ میری تمام بہینں بھی خوش اور خرم ہو گئی اب گرمیوں کا موسم آ رہا ہے تو گرمیوں کے موسم میں سردیوں کے موسم کی نسبت زیادہ پھل فروٹ ہوتے ہیں گرمیوں میں پسینے سے زیادہ تر پانی باہر نکل آتا ہے تو انسان کو زیادہ پانی اور انرجی کی ضرورت ہوتی ہے جس کی وجہ سے انسان زیادہ تر مشروبات استعمال کرتے ہیں گرمیوں کے موسم میں جن میں مختلف پھلوں کا جوس بھی بنایا جاتا ہے پھلوں میں سے سٹابری بھی ایک میٹھا پھل اور کھٹا پھل ہے دیکھنے میں بھی بہت اچھا پھل ہے فریش
فوٹو

Snapchat-1295689718.jpg

Snapchat-913753594.jpg

سرخ رنگ کا یہ پھل دیکھنے میں جتنا خوبصورت ہے جسمانی صحت کے لیے اتنا ہی فائدہ مند بھی۔

اگر آپ اسٹرابری کو پسند نہیں کرتے تو ضرور کریں، اس لیے کیونکہ یہ لذیذ اور عرق سے بھرپور ہے بلکہ یہ کسی بھی طرح سپرفوڈ سے کم نہیں۔

وٹامن سی سے لے کر متعدد اینٹی آکسائیڈنٹس تک اسٹرابری متعدد طبی فوائد پہنچاتی ہے اور ان میں سے کچھ آپ کو حیران کردیں گے۔

IMG20220322171416.jpg

IMG20220322171407.jpg

IMG20220322171353.jpg

جسمانی دفاعی نظام بہتر بنائے

طبی ماہرین کے مطابق اسٹرابری وٹامن سی کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے، انسانی جسم اس وٹامن کو بنانے کی صلاحیت نہیں رکھتا اور اسی لیے اسے غذائی شکل میں حاصل کرنا بہت اہمیت رکھتا ہے، وٹامن سی جسمانی دفاعی نظام کو مضبوط اور طاقتور کرتا ہے۔ا گر چند ہفتوں تک اسٹرابری کا روزانہ کچھ مقدار میں استعمال کیا جائے تو اس میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹ کی طاقت خون کا حصہ بن جاتی ہے۔

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.12
JST 0.032
BTC 66671.81
ETH 3087.26
USDT 1.00
SBD 3.68