art work at centre .exclusive work pencil training
السلام علیکم میرا نام کرن فلور ھے امید ہے آپ سب اللہ پاک کے کرم سے ٹھیک ھوں گے اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و
امان میں رکھے آ مین
میں آ ج اپنی ڈاہری بتاؤں گی میں صبح سویرے اٹھی نماز پڑھی قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا ناشتے کے بعد میں نے کپڑے پریس کیے اس کے بعد میں نے اپنے ہسبنڈ کے کپڑے پریس کیے اس کے بعد میں سنٹر کے لیے تیار ھوے اس کے بعد میرے ہسبنڈ مجھے سنٹر باہیک پہ لے کر آ ے اس کے ہم 20مںٹ میں سنٹر پہنچ گئے اور اس کے بعد میں نے سب سٹوڈنٹ کی حاضری لگاہی پھر سب کا کام چیک کیا میں نے مہندی کا کورس شروع کیا ھوا ھے میں نے سب سٹوڈنٹ کو پہلے آ ج کے دن میں نوٹ بک پہ ڈ یزاہن بناے جو کہ سب سٹوڈنٹ نے بھت محنت کے ساتھ اپنا اپنا کام کیا امید ھے آ پ سب کو بھی کام بھت پسند آ ے گا اور آ ج کی ڈاہری بھی
اللہ پاک سب کا حامی و ناصر ہو اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور سب کو رزق حلال دے آ مین یا رب العالمین
Your post was upvoted and resteemed on @upvoteandresteem
🐠 🐠 🐠 🐠 🐠 🐠 🐠 🐠 🐠 🐠 🐠 🐠 🐠 🐠 🐠 🐠 🐠 🐠
Mashallah achii post h