آج کی ڈائری

in Urdu Community5 years ago

اسلام وعلیکم میرا نام کرن فلور ھے آ پ سب کیسے ھیں امید ھے آ پ سب ٹھیک ھوں گے اللہ پاک کے کرم سے سب خیریت سے ھوں گے آج میں آ پ کو کرتے کی سلاہی بتاؤں گی

السلام علیکم سب لوگ کیسے ہیں امید ہے آپ سب ٹھیک ھوں گے آج کا دن کیسا گزارا آ ج صفر کا دن تھا چوری بنانے والا دن میری آ ج کی ڈاہری میں صبح سویرے اٹھی نماز پڑھی قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد آ ج ناشتہ بنایا میری بھابھی نے چوری بنانے کے لیے آ ٹا بنایا بھابھی نے چوری بناہی میں نے بھاگ بھاگ کر کام کیے اس کے بعد سنٹر گی 10بجے واپس آ ہی اس ٹاہم چوری تیار کی جو آ پ سب کو بھی پسند آ ے گی یہ تھی میری آ ج کی پوسٹ امید ہے آپ سب کو پسند آ ے گی
IMG_20211006_184954.jpg

IMG_20211006_185011.jpg

IMG_20211006_185003.jpg

Screenshot_2021-10-06-18-51-30-10.png

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.32
JST 0.076
BTC 63916.96
ETH 1677.04
USDT 1.00
SBD 0.42