My name is kiranflwor post by my dari

in Urdu Community3 years ago

اسلام وعلیکم میرا نام کرن فلور ھے امید ہے آپ سب ٹھیک ھوں گے اللہ پاک سب کو صحت کے ساتھ لمبی زندگی دے آ تے آ ج کی میری ڈاہری کے طرف میں صبح سویرے اٹھی نماز پڑھی قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد میں نے اپنے کپڑے استری کیے اس کے بعد میں نے آج ناشتہ نہیں کیا صرف چاے پی کیوں کہ ہمارا آ ج سنٹر میں پروگرام تھا بچوں کا جس میں ہم نے سب بچوں کو پروگرام میں شامل کیا ہم نے پروگرام میں سب سے پہلے نعت اس کے بعد تلاوت قرآن پاک کی اس کے بعد بچوں کے ساتھ سوال جواب کیے اس کے سب بچوں کو ریفریشمنٹ کرواہی سب بچے بھت خوش ھوے اور سب بچوں کے ساتھ ان کی امی بھی تھی وہ بھی بھت خوش ھوہی اینڈ پہ سب نے دعا کی یہ تھی میری آ ج کی ڈاہری امید ھے آ پ سب کو پسند آ ے گی

اللہ پاک سب کا حامی و ناصر ہو یہ تھی میری آ ج کی ڈاہری امید ھے سب کو پسند آ ے گی اللہ پاک سب کو صحت کے ساتھ رکھے سب کو رزق حلال دے سب کو صحت کے ساتھ لمبی زندگی دے آ مین یا رب العالمین
IMG_20210924_202004.jpg

IMG_20210924_201930.jpg

IMG_20210924_201906.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 59428.91
ETH 2657.45
USDT 1.00
SBD 2.50